تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"اَمّی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں اَمّی کے معانیدیکھیے
اَمّی کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- ماں ، والدہ ؛ ماں کو پکار نے کا کلمہ
شعر
مجھ کو یقیں ہے سچ کہتی تھیں جو بھی امی کہتی تھیں
جب میرے بچپن کے دن تھے چاند میں پریاں رہتی تھیں
جو امی نہ رہیں تو کیا ہوا کہ ہم سب ہیں
جواب بن نہیں پایا تو باپ رونے لگا
جس گھڑی ڈیڈی نے مارا چپ رہے
سامنے امی کے آ کے رو دئے
English meaning of ammii
Noun, Feminine
- mother, mom
अम्मी के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- माँ, वालिदा
اَمّی کے مترادفات
اَمّی کے متضادات
اَمّی کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (اَمّی)
اَمّی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔