تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نِکَمّی" کے متعقلہ نتائج

نِکَمّی

۱۔ جو کسی کے کام نہ آسکے ، بے کار ، ناکارہ ، بے مصرف ، بے فائدہ ، فضول ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں نِکَمّی کے معانیدیکھیے

نِکَمّی

nikammiiनिकम्मी

اصل: ہندی

وزن : 122

موضوعات: کاشتکاری

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

نِکَمّی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • ۱۔ جو کسی کے کام نہ آسکے ، بے کار ، ناکارہ ، بے مصرف ، بے فائدہ ، فضول ۔
  • ۲۔ (i) خالی ، بے کار ، بے شغل ، معطل ، بے روزگار ۔
  • (ii) پھیکی ، مندی ، کم ، ٹھنڈی ۔
  • ۳۔ (i) خراب ، ناقص ، بری ۔
  • (ii) ناتواں ، کمزور ، نازک ، بے جان ۔
  • ۴۔ حقیر ، ناچیز ، فالتو ؛ کم قیمت ۔
  • ۵۔ جو کام سے جی چرائے ، جو کسی قابل نہ ہو ، نالائق ، بے وقوف ۔
  • ۶۔ (کاشت کاری) وہ زمین جو کاشت کے قابل نہ ہو ، بے کار ۔

شعر

Urdu meaning of nikammii

  • Roman
  • Urdu

  • ۱۔ jo kisii ke kaam na aaske, be kaar, naakaara, bemusarraf, befaa.idaa, fuzuul
  • ۲۔ (i) Khaalii, be kaar, be shagal, muattal, berozgaar
  • (ii) phiikii, mandii, kam, ThanDii
  • ۳۔ (i) Kharaab, naaqis, barii
  • (ii) naatvaa.n, kamzor, naazuk, bejaan
  • ۴۔ haqiir, naachiiz, faaltuu ; kam qiimat
  • ۵۔ jo kaam se jii churaa.e, jo kisii kaabil na ho, naalaayaq, bevaquuf
  • ۶۔ (kaashatkaarii) vo zamiin jo kaashat ke kaabil na ho, be kaar

English meaning of nikammii

Noun, Feminine

  • without work, unemployed, idle, serviceable, useless, worthless, good-for-nothing, unprofitable, base, poor, not fertile

निकम्मी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • जो किसी के काम ना आसके, बेकार, नाकारा, बेफ़ाइदा, फ़ुज़ूल, ख़राब, नाक़िस, बुरी, ख़ाली, बेरोज़गार, जो काम से जी चुराए, जो किसी काबिल ना हो, नालायक़, बेवक़ूफ़, कमज़ोर, नाज़ुक, बेजान, वो ज़मीन जो काशत के काबिल न हो

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

نِکَمّی

۱۔ جو کسی کے کام نہ آسکے ، بے کار ، ناکارہ ، بے مصرف ، بے فائدہ ، فضول ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نِکَمّی)

نام

ای-میل

تبصرہ

نِکَمّی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone