تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"اَمْجَد" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں اَمْجَد کے معانیدیکھیے
اَمْجَد کے اردو معانی
صفت
- بہت یا نہایت عزت والا، سب سے زیادہ صاحبِ عزت، بزرگ تر
شعر
اس عدوئے جاں کو امجدؔ میں برا کیسے کہوں
جب بھی آیا سامنے وہ بے وفا اچھا لگا
ہر اک دعا کے مقدر میں کب حضوری ہے
تمام غنچے تو امجدؔ کھلا نہیں کرتے
مستقل نہیں امجدؔ یہ دھواں مقدر کا
لکڑیاں سلگنے میں دیر کچھ تو لگتی ہے
English meaning of amjad
Adjective
- more or most glorious, revered
अमजद के हिंदी अर्थ
विशेषण
- निहायत इज़्ज़त वाला, सब से ज़्यादा सम्मान के क़ाबिल, अत्यंत पवित्र, अत्यंत बुजुर्ग
اَمْجَد کے مترادفات
اَمْجَد کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (اَمْجَد)
اَمْجَد
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔