تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"عَمَل داری" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں عَمَل داری کے معانیدیکھیے
عَمَل داری کے اردو معانی
فارسی، عربی - اسم، مؤنث
- حکومت، سلطنت، ریاست
- حدود سلطنت و ریاست، ملک کی سرحد، علاقہ
- عہد حکومت، سلطنت کا زمانہ
- عمل دخل، دور دورہ، اثر و نفوذ، زور، قبضہ، تسلط
شعر
اب جو گلشن میں خزاؤں کی عمل داری ہے
فصل گل کی کبھی بنیاد نہ ڈالی ہم نے
رشیؔ قانون قدرت ہے عمل داری تغیر کی
مقام انتہا پر ابتدا کی بات ہوتی ہے
ملی تھی اک یہی شورش زدہ دل کی عمل داری
سو لکھ دی ہے تمہارے نام یہ جاگیر پڑھ لینا
English meaning of 'amal-daarii
Persian, Arabic - Noun, Feminine
- government, territory under control, authority, sway
- lordship, limits of jurisdiction, the district governed, a collector-ship
'अमल-दारी के हिंदी अर्थ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (عَمَل داری)
عَمَل داری
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔