تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"اَللہ مِیاں" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں اَللہ مِیاں کے معانیدیکھیے
وزن : 22112
دیکھیے: اَللہ صاحِب
- Roman
- Urdu
اَللہ مِیاں کے اردو معانی
اسم، مذکر
- اللہ صاحب
شعر
اپنے آئینۂ توحید میں اللہ میاں
دیکھتے رہیے کوئی آپ ہی جیسا مل جائے
کبھی اللہ میاں پوچھیں گے تب ان کو بتائیں گے
کسی کو کیوں بتائیں ہم عبادت کیوں نہیں کرتے
نفی کی ثالثی درکار ہے جو فیصلہ کر دے
کہ ہم اللہ میاں والے ہیں یا بت خانے والے ہیں
Urdu meaning of allaah-miyaa.n
- Roman
- Urdu
- allaah saahib
English meaning of allaah-miyaa.n
Noun, Masculine
- God addressed as a friend
अल्लाह-मियाँ के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- भगवान को मित्र के रूप में संबोधित करना
اَللہ مِیاں سے متعلق کہاوتیں
اَللہ مِیاں سے متعلق دلچسپ معلومات
اللہ میاں بعض لوگ کہتے ہیں کہ ’’اللہ میاں کہتے ہیں‘‘ وغیرہ میں شرک کا شائبہ ہے۔ لیکن زبان کا عمل اپنی ہی منطق رکھتا ہے۔ ہم لوگ احترام ظاہر کرنے کے لئے ایسے موقعوں پر جمع بولتے ہیں۔ فارسی اورعربی میں بھی اکثر ایسا ہوتا ہے۔ اس میں شرک اور اثم کا کیا سوال۔ فقرہ: ’’رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے ہیں‘‘ کے معنیٰ یہ تھوڑی ہیں کہ نعوذ باللہ محمدؐ کے علاوہ بھی کوئی ہے جسے ہم رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کہتے ہیں۔ دیکھئے، ’’مزاج‘‘۔
ماخذ: لغات روز مرہ
مصنف: شمس الرحمن فاروقی
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
کھانا جوڑا
وہ طعام اور دولھا کا بیش قیمت جوڑا (لباس) جو دلہن کے گھر سے آتا ہے، وداع کے روز کا کھانا اور جہیز و نقدی وغیرہ جو اس نام سے دی جائے
کھانا چُنْنا
(احتراماً) دسترخوان پر کھانا لگانا ، کھانے پینے کی اشیاء کو دسترخوان یا میز پر قرینے سے لگانا.
کھانا پَڑنا
۔ (ھ) مذکر۔ ۱خوراک۔ خاصہ۔ سو آدمیوں کا کھانا بھیج دو۔ ۲۔(لشکری۔ ضیافت۔ دعوت۔ بڑے صاحب کے یہاں دس صاحب لوگوں کا کھانا ہے۔
کھانا پینا گانٹھ کا اور نری سلام و علیک
کسی امیر آدمی سے واقفیت ہو اور اس سے کچھ حاصل ہو تو کہتے ہیں
کھانا وَہاں کھانا تو پانی یَہاں پِینا
جلد واپس آنے کی تاکید کے موقع پر بولتے ہیں ، فوراً چلے آؤ ، بہت جلد پہنچو ، ترت آ جاؤ ، ذرا بھی دیر نہ کرو ، جس حالت میں ہو اسی حالت میں چل دو .
کھانا پِینا لَہُو کَرْنا
کھانے کا مزہ خاک میں مِلا دینا، کھانے کے بعد یا دوران میں ایسی بات پیش آجانا، جس سے رنج پہنچے یا غصّہ آ جائے، جس کے سبب کھانے کا سارا مزہ کِرکرا ہوجائے، ایسا رنج یا غصہ دلانا، جس سے سب کھایا پیا خاک میں مل جائے
کھانا پَرایا ہے پیٹ تو پَرایا نَہیں
کھانا پیٹ سے زیادہ نہیں کھانا چاہئے گرچہ کتنا ہی عمدہ اور نفیس ہو کیونکہ بدہضمی کا اندیشہ ہوتا ہے
کھانا پَرایا ہے، پیٹ تو پَرایا نَہِیں
کھانا پیٹ سے زیادہ نہیں کھانا چاہئے گرچہ کتنا ہی عمدہ اور نفیس ہو کیونکہ بدہضمی کا اندیشہ ہوتا ہے
کھانا پَرایا ہے، پیٹ تو پَرایا نَہیں
کھانا پیٹ سے زیادہ نہیں کھانا چاہئے گرچہ کتنا ہی عمدہ اور نفیس ہو کیونکہ بدہضمی کا اندیشہ ہوتا ہے
کھانا ہَضَم نَہ ہونا
چین نہ پڑنا، صبر نہ آنا، اطمینان نہ ہونا، جب تک کچھ پڑھ نہ لوں، کھانا ہضم نہیں ہوتا
کھانا پَرایا ہے، تو پیٹ تو پَرایا نَہیں ہے
کھانا پیٹ سے زیادہ نہیں کھانا چاہئے گرچہ کتنا ہی عمدہ اور نفیس ہو کیونکہ بدہضمی کا اندیشہ ہوتا ہے
کھانا کھا کَر اَنگْڑائی لیں تو کھایا پِیا کُتّے کے پیٹ میں چلا جائے گا
عورتوں کا وہم ہے ، کھانے کے بعد انگڑائی سے روکنے کے لیے کہتی ہیں تاکہ بچے کھا کر فوراً نہ سو جائیں.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
bad-havaasii
बद-हवासी
.بَد حَواسی
confusion, bafflement, agitation, insensitive
[ Jun-jun imtihan ka waqt qarib ata gaya bad-hawasi badhti gayi ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
hukmaraa.n
हुक्मराँ
.حُکْمراں
ruler, sovereign
[ Hukmaran banne se qabl Sher-Shah Suri lamber arse tak Babar ki khidmat mein tha ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
taaj
ताज
.تاج
a high-crowned cap
[ Taaj badshah ke sar ki shan hoti hai ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
qabl
क़ब्ल
.قَبْل
previous (to), before
[ Olympic khel 776 qabl-e-masih mein aaghaz hua aur ye har char saal mein hota hai ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
daulat
दौलत
.دَولَت
wealth, riches, means
[ Manohar ne qimar-bazi (Gambling) mein apni sari daulat luta di ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
taKHt
तख़्त
.تَخْت
throne, royal seat, chair of state
[ Mughal badhsah Akbar bahut chhoti umr mein takht par baitha ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
iltimaas
इल्तिमास
.اِلْتِماس
request, soliciting, beseeching
[ Baap ke iltimas karne par school intizamia ne bachche ki fees maaf kar di thi ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
mahal
महल
.مَحَل
abode, residence, house, building, palace
[ Shahi mahal ki shan-o-shauqat sab ko mutawajja karti hai ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
rivaaj
रिवाज
.رِواج
being vendible, being in great demand
[ Jadid daur mein kargha ka riwaj khatm ho gaya hai ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
sanam
सनम
.صَنَم
idol, sculpture, image
[ Sanam ki surat bana kar baar-baar dekh lene se muhabbat ki pyas nahin bujhti ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
"10 words down, endless possibilities ahead! 🚀📖"
Tune in tomorrow for the next 'Word of the Day' and elevate your language game!
"Unlock a world of Urdu words at your fingertips!"
رائے زنی کیجیے (اَللہ مِیاں)
اَللہ مِیاں
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
تازہ ترین بلاگ
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔