تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کھانا اور غُرّانا" کے متعقلہ نتائج

کھانا اور غُرّانا

۔جو شخص احسان کرے اُسی کو دھمکانا۔

اردو، انگلش اور ہندی میں کھانا اور غُرّانا کے معانیدیکھیے

کھانا اور غُرّانا

khaanaa aur Gurraanaaखाना और ग़ुर्राना

محاورہ

کھانا اور غُرّانا کے اردو معانی

  • محسن کُشی کرنا ، احسان فراموش کرنا ، احسان بھُلا کر احسان کرنے والے کو دھمکانا.
  • ۔جو شخص احسان کرے اُسی کو دھمکانا۔

English meaning of khaanaa aur Gurraanaa

  • be ungrateful

खाना और ग़ुर्राना के हिंदी अर्थ

  • ۔जो शख़्स एहसान करे उसी को धमकाना
  • मुहसिन कुशी करना, एहसान फ़रामोश करना, एहसान भला कर एहसान करने वाले को धमकाना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کھانا اور غُرّانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کھانا اور غُرّانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words