تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"اَلقِصَّہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں اَلقِصَّہ کے معانیدیکھیے
اَلقِصَّہ کے اردو معانی
فعل متعلق
- الحاصل، الغرض، المختصر، آخر کار، حاصل کلام
- مختصر یہ کہ (تفصیل کے بعد اصل مطلب مختصر لفظوں میں بیان کرنے کے لیے مستعمل)
شعر
شکوہ کروں میں کب تک اس اپنے مہرباں کا
القصہ رفتہ رفتہ دشمن ہوا ہے جاں کا
القصہ نہیں چاہتا میں جائے وہ یاں سے
دل اس کا یہیں گرچہ بہل جائے تو اچھا
اب چھیڑ یہ رکھی ہے کہ عاشق ہے تو کہیں
القصہ خوش گزرتی ہے اس بد گمان سے
English meaning of al-qissa
Adverb
- in short, to cut the story short, in sum, briefly
अल-क़िस्सा के हिंदी अर्थ
क्रिया-विशेषण
- मुख्तसर, सारांश यह कि, संक्षेप में
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (اَلقِصَّہ)
اَلقِصَّہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔