تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"اَلغَرَض" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں اَلغَرَض کے معانیدیکھیے
اَلغَرَض کے اردو معانی
فعل متعلق، حرف عطف
- مختصر یہ کہ، الحاصل، آخرکار، خلاصۂ گفتگو یہ کہ
شعر
کچھ سکوں کچھ ضبط کچھ رنگ قرار آتا گیا
الغرض اخفائے راز قرب یار آتا گیا
یاد ہر حال میں رہے وہ مجھے
الغرض بات رہ گئی دل کی
الغرض ہے زیست مرہون اجل
غایت غایات ہم سمجھے نہیں
English meaning of al-Garaz
Adverb, Conjunction
- meaning that, in short, briefly, to sum up all, shortly
अल-ग़रज़ के हिंदी अर्थ
क्रिया-विशेषण, समुच्चयबोधक
- संक्षेप, सारांश यह कि, मुख़्तसर तौर पर
اَلغَرَض کے مترادفات
اَلغَرَض کے قافیہ الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (اَلغَرَض)
اَلغَرَض
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔