تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَلغَنی" کے متعقلہ نتائج

اَلْگَنی

رسی وغیرہ جو کپڑے ڈالنے کے لیے ادھر ادھر دو کھونٹیوں میں باندھ کر تان رتیے ہیں

اَلغَنی

(لفظاً) بے احتیاج، بے پروا

اَلْگَنی پَرڈالْنے کے قابِل

(کنایہً) بہت دبلا ، نہایت لاغر ؛ بے حد کمزور.

اَلْگَنی پَر ڈالْنا

ہوا لگانا ، سکھانا

اَلْگَنی پَر سُکھا رَکْھنا

(کنایتہََ) محفوظ کر لینا ، دور یا الگ ہونے دینا .

اَلْگَنی پَر ڈالْنے کو ہو جانا

نہایت دبلا اور کمزور ہوجانا

آ لَگْنا

قریب پہنچنا، نزدیک آنا

اَلَگْنا

الگ کیا جانا، جدا ہونا، علیٰحدہ ہونا، ایک طرف رکھا جانا، اٹھا دیا جانا

اُلْگَانا

پار کرانا، عبور کرانا، اِس سرے سے اُس سرے تک پہنچانا؛ کدوانا، چھلانگ لگوانا

اُلَگْنا

پھاندنا، چھلانگنا ،عبور کرنا، پار کرنا

اَلْگَانا

الگ کرنا ، ایک طرف رکھ دینا، اٹھانا

آلا گانا

اپنی رام کہانی سنانا، اپنا جھیکنا جھیکنا.

اُلانگْنا

کسی چیز کے اوپر سے کود کر دوسری طرف چلا جانا ، پھلانگ ، نانگھنا ، پھاند جانا.

اُلَنگْنا

پھلانگنا، پار کرنا

اُولَنگْنا

رک : الن٘گنا.

گھوڑا اُلانگْنا

نئے گھوڑے پر پہلی مرتبہ سواری کر کے اس کی جھجک نکالنا ، نئے گھوڑے پر چڑھنا

دَہْلِیز اُلانگْنا

دروازے سے باہر قدم رکھنا ، ایک گھر سے دوسرے گھر جانا

بِلّی اُلانگْنا

(لفظاً) جس طرف سے بلی گزری ہو اس راستے کو کاٹ کر آنا (جسے لوگ منحوس اور لڑائی فساد وغیرہ کی علامت خیال کرتے ہیں)

اردو، انگلش اور ہندی میں اَلغَنی کے معانیدیکھیے

اَلغَنی

al-Ganiiअल-ग़नी

اصل: عربی

وزن : 12

موضوعات: اسلام

اَلغَنی کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (لفظاً) بے احتیاج، بے پروا
  • (مراداً) خدائے تعالیٰ کا ایک نام

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

اَلْگَنی

رسی وغیرہ جو کپڑے ڈالنے کے لیے ادھر ادھر دو کھونٹیوں میں باندھ کر تان رتیے ہیں

English meaning of al-Ganii

Noun, Masculine

  • (lexical) the Self-sufficient
  • (metaphorical) one of the ninety-nine names of Allah

अल-ग़नी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • (शाब्दिक) अनावश्यक, बेपरवाह
  • (अर्थात) ईश्वर का एक नाम

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَلغَنی)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَلغَنی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone