تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"اَخْتَر" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں اَخْتَر کے معانیدیکھیے
اَخْتَر کے اردو معانی
اسم، مذکر
- ان چھوٹے چھوٹے نقطوں میں سے ہر ایک جو شب میں آسمان پر چمکتے نظر آتے ہیں، ستارہ یا سیارہ، تارہ
- ستاروں کی گردش کے مقرر حساب سے معلوم کیا ہوا طالع، تقدیر، نچھتر، نصیب
-
فال، شگون، نیک بختی، خوش قسمتی
مثال - اختر ستارے کے معنی میں آتا ہے لیکن زیادہ تر اس کا استعمال اچھی قسمت کے لیے کیا جاتا ہے
شعر
موتی پرو کے زلف میں اختر بنا دئے
تو نے اندھیری رات میں تارے دکھا دئے
دھوپ کی گرمی سے اینٹیں پک گئیں پھل پک گئے
اک ہمارا جسم تھا اختر جو کچا رہ گیا
کیا ہے ہرجائی حسینان جہاں ساری ہیں
یہ وہ اختر ہیں کہ ثابت نہیں سیاری ہیں
English meaning of aKHtar
Noun, Masculine
- star
- celestial body, constellation
-
the star of ones fate and fortune, good fortune, good omen, horoscope
Example - Akhtar sitare ke maani mein aata hain lekin zyada tar iska istimal achchhi qismat ke liye kiya jata hai
अख़्तर के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- उन छोटे छोटे बिंदुओं में से प्रत्येक जो रात में आकाश पर जगमगाते दिखाई पड़ते हैं, नक्षत्र, ग्रह, तारा, सितारा
- ग्रहों के चक्र की निर्धारित गणना से ज्ञात किया हुआ भाग्य, क़िस्मत, नसीब, तक़दीर
-
ज्योतिष, शगुन, सौभाग्य, ख़ुश-क़िस्मती
उदाहरण - अख़तर सितारे के मानी में आता है लेकिन ज़्यादा तर इसका इस्तिमाल अच्छी क़िस्मत के लिए किया जाता है
اَخْتَر کے قافیہ الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (اَخْتَر)
اَخْتَر
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔