تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَخْتَر" کے متعقلہ نتائج

نَجْم

اختر، ستارہ، تارا، کوکب

نَجْمی

۱۔ نجومی ، علم نجوم کا ماہر ، ستاروں کی چال دیکھ کر پیشین گوئی کرنے والا ۔

نَجْمُ السَّحَر

صبح سویرے نظر آنے والا روشن ستارہ، مراد: زہرہ

نَجمُ الدَّولَہ

حکومت یا سلطنت کا ستارہ، برطانوی ہند میں حکومت کی طرف سے دیا جانے والا ایک خطاب نیز عظیم شاعر مرزا غالب کا خطاب

نَجْمُ الثّاقِب

چمکیلا ستارہ، روشن ستارہ

نَجْمی عُقدَہ

(طب) اعصاب کا ستارہ نما گچھا

نَجْمِ سَحَری

morning star

نَجمُ الہُدیٰ

ہدایت کرنے والا ستارہ ، راستہ دکھانے والا تارہ ؛ مراد : نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہٰ وسلم ۔

نَجم شاہی

بادشاہی ستارہ ؛ (مجازا) بادشاہت کی سعادت ، اقتدار کی خوش بختی ۔

نَجم الہِند

ایک قسم کا خطاب، برطانوی ہند میں حکومت کی طرف سے امرا اور رؤسا کو دیا جانے والا ایک خطاب، ستارۂ ہند (انگریزی) اسٹار آف انڈیا کا ترجمہ

نَجم سَعادَت

سعادت کا ستارہ ، نیک بختی کا ستارہ ، وہ جو کسی کے لیے خوش بختی کا باعث ہو ۔

نَجم بَخت

قسمت کا ستارا ؛ (کنا یۃً) خوش قسمتی ۔

نَجمِ سَیّار

چکر لگانے والا ستارہ ، سیارہ ۔

نَجماً

تھوڑا تھوڑا ، جزواً ، جزو جزو ۔

نَجمِ سَحَر

نجم السحر، صبح کا تارہ

نَجم ثابِت

(ہیئت) وہ جرم فلکی یا وہ ستارہ جو کسی مدار پر گردش نہ کرے ، غیر متحرک ستارہ ۔

نَجماً نَجماً

تھوڑا تھوڑا ، جزواً جزواً ، جستہ جستہ ، تھوڑا تھوڑا کر کے ۔

نَجم ثاقِب

روشن ستارہ، چمکتا ہوا تارہ

نَجم شِیر فام

وہ موتی جس کی سپیدی دودھ کے رنگ کی طرح ہو، دودھیا رنگ کا موتی

نَجمی سال

(ہیئت) قدیم مصری تقویم کا سال جس میں ۳۶۰ دن (۳۶ ہفتے دس دن فی ہفتہ) کے حساب سے ہوتے تھے ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں اَخْتَر کے معانیدیکھیے

اَخْتَر

aKHtarअख़्तर

اصل: فارسی

وزن : 22

موضوعات: نجوم اجرام فلکی

  • Roman
  • Urdu

اَخْتَر کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ان چھوٹے چھوٹے نقطوں میں سے ہر ایک جو شب میں آسمان پر چمکتے نظر آتے ہیں، ستارہ یا سیارہ، تارہ
  • ستاروں کی گردش کے مقرر حساب سے معلوم کیا ہوا طالع، تقدیر، نچھتر، نصیب
  • فال، شگون، نیک بختی، خوش قسمتی

    مثال اختر ستارے کے معنی میں آتا ہے لیکن زیادہ تر اس کا استعمال اچھی قسمت کے لیے کیا جاتا ہے

شعر

Urdu meaning of aKHtar

  • Roman
  • Urdu

  • in chhoTe chhoTe nuqto.n me.n se har ek jo shab me.n aasmaan par chamakte nazar aate hain, sitaara ya syaaraa, taaraa
  • sitaaro.n kii gardish ke muqarrar hisaab se maaluum kyaa hu.a taala, taqdiir, nachhattar, nasiib
  • faal, shaguun, nek buKhtii, Khushaqisamtii

English meaning of aKHtar

Noun, Masculine

  • star
  • celestial body, constellation
  • the star of ones fate and fortune, good fortune, good omen, horoscope

    Example Akhtar sitare ke maani mein aata hain lekin zyada tar iska istimal achchhi qismat ke liye kiya jata hai

अख़्तर के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

نَجْم

اختر، ستارہ، تارا، کوکب

نَجْمی

۱۔ نجومی ، علم نجوم کا ماہر ، ستاروں کی چال دیکھ کر پیشین گوئی کرنے والا ۔

نَجْمُ السَّحَر

صبح سویرے نظر آنے والا روشن ستارہ، مراد: زہرہ

نَجمُ الدَّولَہ

حکومت یا سلطنت کا ستارہ، برطانوی ہند میں حکومت کی طرف سے دیا جانے والا ایک خطاب نیز عظیم شاعر مرزا غالب کا خطاب

نَجْمُ الثّاقِب

چمکیلا ستارہ، روشن ستارہ

نَجْمی عُقدَہ

(طب) اعصاب کا ستارہ نما گچھا

نَجْمِ سَحَری

morning star

نَجمُ الہُدیٰ

ہدایت کرنے والا ستارہ ، راستہ دکھانے والا تارہ ؛ مراد : نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہٰ وسلم ۔

نَجم شاہی

بادشاہی ستارہ ؛ (مجازا) بادشاہت کی سعادت ، اقتدار کی خوش بختی ۔

نَجم الہِند

ایک قسم کا خطاب، برطانوی ہند میں حکومت کی طرف سے امرا اور رؤسا کو دیا جانے والا ایک خطاب، ستارۂ ہند (انگریزی) اسٹار آف انڈیا کا ترجمہ

نَجم سَعادَت

سعادت کا ستارہ ، نیک بختی کا ستارہ ، وہ جو کسی کے لیے خوش بختی کا باعث ہو ۔

نَجم بَخت

قسمت کا ستارا ؛ (کنا یۃً) خوش قسمتی ۔

نَجمِ سَیّار

چکر لگانے والا ستارہ ، سیارہ ۔

نَجماً

تھوڑا تھوڑا ، جزواً ، جزو جزو ۔

نَجمِ سَحَر

نجم السحر، صبح کا تارہ

نَجم ثابِت

(ہیئت) وہ جرم فلکی یا وہ ستارہ جو کسی مدار پر گردش نہ کرے ، غیر متحرک ستارہ ۔

نَجماً نَجماً

تھوڑا تھوڑا ، جزواً جزواً ، جستہ جستہ ، تھوڑا تھوڑا کر کے ۔

نَجم ثاقِب

روشن ستارہ، چمکتا ہوا تارہ

نَجم شِیر فام

وہ موتی جس کی سپیدی دودھ کے رنگ کی طرح ہو، دودھیا رنگ کا موتی

نَجمی سال

(ہیئت) قدیم مصری تقویم کا سال جس میں ۳۶۰ دن (۳۶ ہفتے دس دن فی ہفتہ) کے حساب سے ہوتے تھے ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَخْتَر)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَخْتَر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone