تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَخْلاق" کے متعقلہ نتائج

سُلُوک

برتاؤ، عمل، رویّہ

سُلُوک طَے ہونا

(تصوف) سلوک طے کرنا (رک) کا لازم ۔

سُلُوک سے رَہنا

سُلُوکی

(سیاسیات) متوازن طرز عمل رکھنے والا .

سُلُوک سے

بغیر کسی غرض کے ، فی سبیل اللہ ، خلوص سے .

سُلُوک کَرْنا

بخشش کرنا، کسی کو تحفۃً کوئی چیز دینا، احسان اور نیکی کرنا، مالی مدد کرنا

سُلُوکِیَّت

(سیاسیات) مناسب اور متوازن طرزِ عمل کا نظریہ .

سُلُوک کَرانا

میل ملاپ کرانا ، صلح کرانا .

سُلُوک پَر سُلُوک کَرْنا

بہت زیادہ نیکی سے پیش آنا ، مسلسل احسان کرنا ، حددرجہ اخلاص کا برتاؤ کرنا .

سُلُوک طَے کَرْنا

(تصوّف) اللہ تعالیٰ کا قرب حاصل کرنے کے لیے چلہ کشی کرنا .

سُلُوک باٹ لینا

سلوک کی راہ اختیار کرنا .

سُلُوکِ نیک

سُلُوکِ بَد

سُلُوک سے پیش آنا

مل کر رہنا ، ملاپ رکھنا .

یِہ سُلُوک

اتنا بُرا برتاؤ ! کسی بُرے برتاؤ کے موقع پر مستعمل.

اِمتِیازی سُلُوک

تعصب پر مبنی سلوک، جنس، نسل، ذات، عمر اور مذہب کی بنیاد پر مخصوص جماعت یا گروہ کے ساتھ غیر منصفانہ یا متعصبانہ سلوک

بَد سُلُوک

لوگوں سے برا سلوک کرنے والا، معاملت کا برا، برتاو کا خراب

تَرْجِیحی سُلُوک

ہاتھ مُنھ میں سُلُوک ہے

آپس میں مل کر کھاتے ہیں ، مل کر کھاتے کماتے ہیں ؛ آپس میں اچھا برتاؤ رکھتے ہیں

حُسْنِ سُلُوک

اچھّا برتاؤ، اچھّا رویّہ، خوش اخلاق

مَنازِلِ سُلُوک

(تصوف) سلوک کی منزلیں ، سالک کے لیے درجے یا مرحلے ۔

مَراتِبِ سُلُوک

(تصوف) قرب حق کی طلب اور تلاش کے مدارج یا مراحل ، سلوک کے درجات ۔

نا رَوا سُلُوک

رک : ناروا برتاؤ ۔

گائے جَب دُوب سے سُلُوک کَرے کیا کھائے

دوسروں کا لحاظ کرنے والا نقصان اُٹھاتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں اَخْلاق کے معانیدیکھیے

اَخْلاق

aKHlaaqअख़्लाक़

اصل: عربی

وزن : 221

موضوعات: تصوف فلفسہ

اشتقاق: خَلَقَ

اَخْلاق کے اردو معانی

اسم، مذکر، جمع

  • ’خُلق‘ کی جمع لیکن اردو میں واحد کی جگہ جمع ‏’اَخلاق‘ مستعمل
  • عادتیں، خصلتیں، طورطریقے (اچھے یا بُرے)
  • پسندیدہ عادتیں، اچھے طورطریقے یا برتاؤ، وہ سُلوک جومروت پر مبنی ہوں
  • (فلسفہ) حکمت عملی جس کی تین قسمیں ہیں: تہذیب نفس، تدبیر منزل اور سیاست مدن، علم الاخلاق، اخلاقیات
  • (تصوف) تکمیل عبودیت جس کے دس مرتبے ہیں: صبر، شکر، رضا، حیا، صدق، ایثار، خلق، تواضع، فتوت، انبساط

وضاحتی ویڈیو

شعر

English meaning of aKHlaaq

Noun, Masculine, Plural

अख़्लाक़ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, बहुवचन

  • ‘खुल्क का बहु., परन्तु उर्दू में एक- वचन के अर्थ में प्रयुक्त है
  • ढंग, अच्छी आ'दत, नीति (अच्छी या बुरी )
  • सदाचार.शिष्टाचार, शील, अच्छा स्वभाव, मुरव्वत, आओ-भगत, आचार, आचरण
  • (दर्शन शास्त्र) परामर्श की एक शाख़ा जिससे सभ्यता, नैतिकता, रणनीति, राजनीति विज्ञान पर चर्चा होती है, इन मामलों की स्थिति का ज्ञान जिनका अस्तित्व मनुष्य की शक्ति और अधिकार में हो
  • (तसव्वुफ़) भगवान की भक्ति में पूर्णता

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَخْلاق)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَخْلاق

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone