تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"اَہْل ہُنَر" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں اَہْل ہُنَر کے معانیدیکھیے
اَہْل ہُنَر کے اردو معانی
- کسی ہنر کے ماہر ، عموماً دستکار وغیرہ
شعر
بے ہنر دیکھ نہ سکتے تھے مگر دیکھنے آئے
دیکھ سکتے تھے مگر اہل ہنر دیکھ نہ پائے
مال و زر کی قدر کیا؟ خون جگر کے سامنے
اہل دنیا ہیچ ہیں اہل ہنر کے سامنے
اہل ہنر کے دل میں دھڑکتے ہیں سب کے دل
سارے جہاں کا درد ہمارے جگر میں ہے
English meaning of ahl-e-hunar
- artisans, people of skill
अहल-ए-हुनर के हिंदी अर्थ
- कलाकार, काम जानने वाले
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (اَہْل ہُنَر)
اَہْل ہُنَر
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔