تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"اَہْلِ عَقْل" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں اَہْلِ عَقْل کے معانیدیکھیے
اَہْلِ عَقْل کے اردو معانی
- عقلمند ، باخبر ہونا ۔ مُعاملَہ فہَم ' علم وعقل والا
- دانشمند ' صاحبِ ادراک ۔فَراسَت
شعر
اے اہل عقل اس کا مزا یوں نہ آئے گا
دیوانہ بن کے دیکھو ہے دیوانہ پن میں کیا
مشیت کو اگر انسان سے کوئی الگ سمجھے
وہ اہل عقل ہو سکتا ہے اہل دل نہیں ہوتا
English meaning of ahl-e-'aql
- people of reason, smart, prudent
- wise, intellectual, intelligent, perceptive
अहल-ए-'अक़्ल के हिंदी अर्थ
- मनीषी, ज्ञानपूर्ण, बुद्धिजीवी, प्रज्ञात्मक
- बुद्ध, अनुभवी, सचेतन
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (اَہْلِ عَقْل)
اَہْلِ عَقْل
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔