تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"عَہْد و پَیْمان" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں عَہْد و پَیْمان کے معانیدیکھیے
عَہْد و پَیْمان کے اردو معانی
فارسی، عربی - اسم، مذکر
- قول و قرار، قسما قسمی
- طے شدہ امور و شرائط، شرائط یا کسی قول و اقرار پر پابند رہنے کا پختہ وعدہ
شعر
چاہتا ہوں کہ رفاقت کا بھرم رہ جائے
عہد و پیمان کی تفسیر نہیں چاہتا میں
اپنے لیے جو شام بچا کر رکھی تھی
وہ تجھ سے عہد و پیمان میں گزری ہے
کس لمحے ہم تیرا دھیان نہیں کرتے
ہاں کوئی عہد و پیمان نہیں کرتے
English meaning of 'ahd-o-paimaan
Persian, Arabic - Noun, Masculine
- promise and pledges, mutual agreement, treaty
- articles of agreement, a treaty of alliance
'अहद-ओ-पैमान के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, पुल्लिंग
- आपस में की हुई प्रतिज्ञा और वचन, परस्पर शपथपूर्वक की हुई प्रतिज्ञा
- पूर्व निर्धारित नियम और शर्तें, शर्तें या किसी प्रतिज्ञा एवं वचन पर पर प्रतिबद्ध रहने का पक्का वादा
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (عَہْد و پَیْمان)
عَہْد و پَیْمان
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔