تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"اَہَمْ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں اَہَمْ کے معانیدیکھیے
وزن : 12
اشتقاق: هَمَّ
اَہَمْ کے اردو معانی
عربی - صفت
- ضروری، زیادہ ضروری، لازمی، دوسری بات کے بالمقابل جس کی زیادہ ضرورت ہو، غیرمعمولی
- (مجازاً) مشکل، دشوار
سنسکرت - اسم، مؤنث
- ( لفظاً ) میں، ( مراداً ) خودی، خودبینی
شعر
اہل چمن ہمیں نہ اسیروں کا طعن دیں
وہ خوش ہیں اپنے حال میں اہم اپنی چال میں
سنا ہوا ہے جہاں میں بے کار کچھ نہیں ہے سو جی رہے ہیں
بنا ہوا ہے یقیں کہ اس رائیگانی سے کچھ اہم بنے گا
مرگ جگرؔ پہ کیوں تری آنکھیں ہیں اشک ریز
اک سانحہ سہی مگر اتنا اہم نہیں
English meaning of aham
Arabic - Adjective
- important, significant, momentous
- ego
- pressing
अहम के हिंदी अर्थ
अरबी - विशेषण
- जिसका कुछ विशेष महत्व हो, जिसकी उपयोगिता आदि मान्य हो, महत्वपूर्ण, बहुत ज़रूरी, मुख्य, ख़ास
- (लाक्षणिक) कठिन, मुश्किल, दुश्वार
- अहंकार
संस्कृत - संज्ञा, स्त्रीलिंग
- 'सिर्फ़ मैं' का भाव, अहंभाव
- आत्म-चेतना
اَہَمْ کے مترادفات
اَہَمْ کے متضادات
اَہَمْ کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (اَہَمْ)
اَہَمْ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔