تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَفْشُرْدَہ" کے متعقلہ نتائج

عَرَقْ

وہ رطوبت جو کسی نباتی یا حیوانی جسم کے اندر پائی جائے

عَرَقْ گِیر

پسینہ پوچھنے کا رومال، عرق چیں

اردو، انگلش اور ہندی میں اَفْشُرْدَہ کے معانیدیکھیے

اَفْشُرْدَہ

afshurdaअफ़्शुर्दा

اصل: فارسی

وزن : 222

  • Roman
  • Urdu

اَفْشُرْدَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • کسی چیز سے نچوڑا ہوا پانی، رس، عرق، شربت
  • کھٹ مٹھا شربت، وہ شربت جس میں لیمو نچوڑ کر پیتے ہیں

شعر

Urdu meaning of afshurda

  • Roman
  • Urdu

  • kisii chiiz se nicho.Daa hu.a paanii, ras, arq, sharbat
  • khaT miThaa sharbat, vo sharbat jis me.n liimo nicho.D kar piite hai.n

English meaning of afshurda

Noun, Masculine

  • juice, etc.extracted from something, pressed, squeezed, filtered
  • sour-sweet drink, lemon juice drink

अफ़्शुर्दा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • निचोड़ा हुआ, निचोड़ा हुआ अरक़ आदि
  • खट-मीठा पेय, वो पेय जिसमें नीबू निचोड़ कर पीते हैं

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

عَرَقْ

وہ رطوبت جو کسی نباتی یا حیوانی جسم کے اندر پائی جائے

عَرَقْ گِیر

پسینہ پوچھنے کا رومال، عرق چیں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَفْشُرْدَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَفْشُرْدَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone