تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"aerate" کے متعقلہ نتائج

aerate

مائع میں گیس خصوصاً کاربن ڈائی آکسائڈ ملا کر جوش یا بلبلے پیدا کرنا

irate

بَرْہَم

اَرّاٹا

کسی عمارت وغیرہ کے یکایک گرنے، شق ہونے، باجوں وغیرہ کے گونجنے، توپ سر ہونے یا ہوا کے تیز چلنے کی زوردار آواز

arita

ایک وضع کے جاپانی چینی کے ظروف جن کی آرائش میں ترتیب و تناسب سے گریز کیا جاتا ہے۔.

اَداتی

(جدید) میکانیکی

اَدَتّا

عادَتی

جسےعادت پڑ جائے، عادی، خُوگر

عاداتی

عادات سے منسوب یا متعلق

اُڑْتی

'آڑنا' سے حالیہ نا تمام، ترکیبات میں مستعمل : جیسے : اڑتی اڑاتی، اڑتی بیماری وغیرہ

اُڑْتا

اُڑْتے

'اُڑتا' کی جمع اور اس کی مغیرہ یا ظرفی حالت، حسب ذیل ترکیبات میں مستعمل

عَادَتیں

عادات، فطرت، سلوک، اطوار

اَورْطی

اورطہ (رک) سے منسوب.

اَرْتاع

بھیڑ، مجمع

آرْتِی

دیوتاؤں كی پوجا كا ایک طریقہ، جس كی صورت یہ ہے كہ پجاری مندروں میں پیتل كے پنج شاخے كی ساری بتیاں روشن كركے دیوتا كی مورت كے سر كے گرد بھراتا ہے باجے اور گھڑیال كی گونج میں پجاری اور حاضرین بھجن گائے جاتے ہیں، شادی میں دولہا كے گرد اور محبت یا عقیدت میں محبوب یا كسی مقدس ہستی یا محترم چیز كے چاروں طرف چراغوں كی تھالی یا نچھاور وغیرہ بھرانے كا دستور

آرْتا

ہندووں كی بیاہ شادی كی ایک رسم (جس كی صورت یہ ہوتی ہے كہ جب دولہا دلہن كے ہاں پہنچتا ہے تو اس كے سامنے دلہن كے رشتہ دار (بہن، بھاوج، خالہ وغیرہ) ایک پیتل یا كانسی كی تھالی میں ایک چومكھا چراغ اور چاول وغیرہ لاتی اور اسے دولہا كے چہرے کے چاروں طرف پھراتی اور گاتی جاتی ہیں، آرتا میں گایا جانے والا گیت

اُرْتُو

رک : اتو

اَرَوْٹی

چھوٹا سا راوٹی یا خیمہ جس میں آدمی کام کاج سے نبٹ کر دم لینے کے لئے آرام کرے

aorta

(تشریح الاعضا) شریان کبیر

ideate

سوچ میں لانا

اَورْطَہ

بڑی شریان جو قلب کے بائیں حوف سے نکلتی ہے، شہرگ

aureate

سنہری، زریں۔.

orate

خصوصاً مزاحاً یا تحقیراً: دھواں دا ر یا لمبی چوڑی تقریر کرنا۔.

urate

یورک ایسڈ کا نمک

arête

پہاڑی کی نکیلی چوٹی ۔.

iodate

آیوڈیٹ

اِرْتاع

بہت گھاس پیدا کرنا، مویشی کو چرنے چھوڑنا

آڑْتی

آڑھت کا کام کرنے والا، کاروبار کرنے والا، وہ شخص جس کے یہاں آڑھت ہو، تھوک فروش

عادت خانہ خرابی

عَادَتِ عَقْرَب

عَادَتِ ظُلْم

ظلم کی عادت، ستانے کی عادت، پریشان کرنےکی عادت، تکلیف دینے کی عادت، اذیت دینے کی عادت

عَادَتِ غُلُوْ

شدت اصرار کی عادت، کسی معاملہ یا بات کو بڑھا چڑھا کر بیان کرنے کی عادت

عَادَتِ سَوَال

عَادَتِ اِقْرَارْ

عَادَتِ اَذِیَّتْ

عَادَتِ پَرْہِیْز

عَادَتِ گِریَہ و زَارِی

عادَتِ اِلٰہی

رک : عادت اللہ .

عَادَتِ اِسْرَافْ

عادَتِ طَبْعی

فطری عادت، فطرت، جبلّت

عَادَتِ زَخْمِ سَفَر

عَادَتِ بُلْبُلْ

عادَتِ جارِیَہ

مستقل عادت، عِلّت، نہ چھوٹنے والی عادت

عادَتِ تارِیکی

آن٘کھوں کی اس خاصیت کا نام جس میں دس منٹ تک آن٘کھیں بند کرنے کے بعد کم روشنی میں بھی بخوبی پڑھ سکیں

عادَتِ ثانِیَہ

وہ عادت جو پختہ ہو کر فطرت بن جائے

عَادَتِ تَکْرَارْ

بحث و مباحثہ کی عادت

عَادَتِ تَاخِیْرْ

عَادَتِ فَریَاد

عادَتِ گِیرِنْدَہ

عادت پکڑنے والا ، عادی ، خوگر.

عَادَتِ خِدْمَاتْ

irritative

غصہ دلانے والا

عادَتِ مُسْتَمِرَّہ

عادتِ جاریہ، ہمیشہ کی عادت، پختہ عادت، پکّی عادت

irretentive

بھلکڑ

additive

اضافہ، ملائی جانے والی شے، آمیزش،ملاوٹ جو (غذا وغیرہ میں ) کوئی خصوصیت پیدا کرنے کے لیے کی جائے:

irritate

چھیڑْنا

de-aerate

ہوا خارج کرنا (کسی چیز میں سے).

iritis

سوزِشِ قَزحیَہ

edited

مُرَتَّب

erratic

متلون مزاج، ڈھلمل یقین۔.

editing

تالِیْف

aerate کے لیے اردو الفاظ

aerate

eəˈreɪt

aerate کے اردو معانی

فعل متعدی

فعل

aerate के उर्दू अर्थ

सकर्मक क्रिया

क्रिया

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (aerate)

نام

ای-میل

تبصرہ

aerate

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone