تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَڑْنا" کے متعقلہ نتائج

گَگَن

لہر، موج

گَگن ہونا

ببہت بلند ہونا، اونچا ہونا، تارا ہو جانا

گَگَن کھیْلْنا

لہروں کا اُونچا اُٹھنا، پانی کا اٹھ کر موجیں مارنا، نہایت اُونچا اُچھلنا، بہتے ہوئے پانی یا ندی وغیرہ اچھلنا

گگن کے بچے والی مرغی

سات سہیلیوں کا گُچّھا، پروین، عقد ثُریّا

گَنگَن

آسمان، فلک

گانگَن

ایک قسم کا پھوڑا یا پھنسی جس کا من٘ہ بند ہو، کھکرالی جو بغل اور جانگھ میں ہو جاتی ہے، دُن٘بل

gigantesque

دیو کے شایانِ شان

غُوغاں

شیر خوار یا نوزائیدہ بچّوں کے بولنے کی بے معنی آواز.

gigantic

عَظِیم

gigantism

طب: غیر فطری جسامت، خصوصاً ہارمونوں کی غیر متوازن، ریزش یا پودوں میں لونیوں کی زیادتیوں سے غیرمعمولی افزائش۔.

gegenschein

شمسِ کاذِب

گَنگا نَہائے

بڑا پاپ کٹا، بڑی مہم طے ہوئی ؛ بڑا پُن یا ثواب کمایا .

نِیلا گَگَن

نیلا آسمان ؛ مراد : صاف اور بے ابر آسمان ۔

نِیل گَگَن

نیلا آسمان، صاف، بے ابر آسمان، بالکل صاف آسمان

گاجِنگ رَوڈ

(آب کاری) وہ آلہ جس سے پیپوں کی گنجائش ناپتے ہیں.

gauging

ماپ

geognosy

علمِ تَرکیبُ الارض

غُنغُنانا

آہستہ اور دھیمے سُروں میں کچھ گانا، گُنگُنانا

اردو، انگلش اور ہندی میں اَڑْنا کے معانیدیکھیے

اَڑْنا

a.Dnaaअड़ना

وزن : 22

Roman

اَڑْنا کے اردو معانی

سنسکرت، ہندی - فعل لازم

  • سدراہ ہونا، مراحم ہونا، ڈٹنا، جمناجنبش نہ کرنا
  • پھنسنا، اٹکنا، نکل نہ سکنا
  • گڑنا، اندر بیٹھ جانا، ٹھنسنا
  • مزاحم ہونا، سد راہ ہونا، حائل ہونا
  • کسی بات پر اصرار کرنا، جمے رہنا، ضد کرنا
  • کسی جگہ جم جانا، جگہ سے نہ سرکنا، ٹس سے مس نہ ہونا، دھرنا دینا
  • (کسی سے) بھڑنا، ٹکرانا، جھگڑنا، بحث یا بیر باندھنا
  • (کسی کا کام) رک جانا اور حل نہ ہوسکنا
  • دخل دینا، بیچ میں پڑنا (فرہنگ آصفیہ، ا : ۱۵۳)، جیسے : تم ان کے جھگڑے میں کیوں اڑتے ہو

Urdu meaning of a.Dnaa

Roman

  • sadraah honaa, maraahim honaa, DaTnaa, jamunaa jumbish na karnaa
  • phansnaa, aTaknaa, nikal na sakna
  • ga.Dhnaa, andar baiTh jaana, Thanasnaa
  • muzaaham honaa, sad raah honaa, haa.il honaa
  • kisii baat par israar karnaa, jame rahnaa, zid karnaa
  • kisii jagah jim jaana, jagah se na sarknaa, Tas se mas na honaa, dharnaa denaa
  • (kisii se) bhi.Dnaa, Takraanaa, jhaga.Dnaa, behas ya biir baandhnaa
  • (kisii ka kaam) ruk jaana aur hal na ho sakna
  • daKhal denaa, biich me.n pa.Dnaa (farhang aasafiya, e ha १५३), jaise ha tum un ke jhag.De me.n kyo.n u.Dte ho

English meaning of a.Dnaa

Sanskrit, Hindi - Intransitive verb

  • oppose, be obstinate, be obstructive
  • stop, come to a standstill

अड़ना के हिंदी अर्थ

संस्कृत, हिंदी - अकर्मक क्रिया

  • चलते-चलते किसी कारण से बीच में रुक जाना और आगे न बढ़ना
  • बीच में पड़कर फँसना, अटकना, निकल न सकना
  • (किसी का काम) रुक जाना और हल न हो सकना
  • (किसी से) भिड़ना, टकराना, झगड़ना, बहस या बीर बांधना
  • किसी जगह जम जाना, टस से मस न होना, धरना देना, ज़िद करना
  • दख़ल देना, बीच में पड़ना
  • किसी वस्तु आदि का दरवाज़े आदि में अटक जाना, बाधित होना
  • मुकाबला करना, झेलना
  • किसी स्थान या बात पर अवरोध बनकर खड़े हो जाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

گَگَن

لہر، موج

گَگن ہونا

ببہت بلند ہونا، اونچا ہونا، تارا ہو جانا

گَگَن کھیْلْنا

لہروں کا اُونچا اُٹھنا، پانی کا اٹھ کر موجیں مارنا، نہایت اُونچا اُچھلنا، بہتے ہوئے پانی یا ندی وغیرہ اچھلنا

گگن کے بچے والی مرغی

سات سہیلیوں کا گُچّھا، پروین، عقد ثُریّا

گَنگَن

آسمان، فلک

گانگَن

ایک قسم کا پھوڑا یا پھنسی جس کا من٘ہ بند ہو، کھکرالی جو بغل اور جانگھ میں ہو جاتی ہے، دُن٘بل

gigantesque

دیو کے شایانِ شان

غُوغاں

شیر خوار یا نوزائیدہ بچّوں کے بولنے کی بے معنی آواز.

gigantic

عَظِیم

gigantism

طب: غیر فطری جسامت، خصوصاً ہارمونوں کی غیر متوازن، ریزش یا پودوں میں لونیوں کی زیادتیوں سے غیرمعمولی افزائش۔.

gegenschein

شمسِ کاذِب

گَنگا نَہائے

بڑا پاپ کٹا، بڑی مہم طے ہوئی ؛ بڑا پُن یا ثواب کمایا .

نِیلا گَگَن

نیلا آسمان ؛ مراد : صاف اور بے ابر آسمان ۔

نِیل گَگَن

نیلا آسمان، صاف، بے ابر آسمان، بالکل صاف آسمان

گاجِنگ رَوڈ

(آب کاری) وہ آلہ جس سے پیپوں کی گنجائش ناپتے ہیں.

gauging

ماپ

geognosy

علمِ تَرکیبُ الارض

غُنغُنانا

آہستہ اور دھیمے سُروں میں کچھ گانا، گُنگُنانا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَڑْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَڑْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone