تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَڑی پَڑی" کے متعقلہ نتائج

اَڑی

مصیبت، مشکل

ایڑی

پاؤں کے تلوے کا پچھلا حصہ جس کی کھال سخت اور موٹی ہوتی ہے اور جسے جوئے یا زمین پر ٹکا کر کھڑے ہوتے ہیں

ایڈی

رک : ایڈی.

اَیدی

رک : احدی .

اَڑی کَرْنا

کشتی میں اڑی کا داؤں چلنا، اڑی مارنا

اَینڈی

اینڈا (۱) (رک) کی تانیث.

اَڑی اَڑی کَرْکے

دھماکے کے ساتھ ، زور کی آواز کے ساتھ.

اَڑی مارْنا

(کشتی) حریف کی گردن پر داہنا ہاتھ رکھ کر مقرر طریقے سے جھٹکا دینا

اَڑی تِھڑی میں

اَڑی مار

مکار، فریبی، پچیت

اَڑی بھِڑی کو

وقت بے وقت کے لیے، شدید ضرورت کے لیے

اَڑی پَڑی

مصیبت، مشکل

اَڑی کَڑی

مصیبت، مشکل

اَڑی دَڑی قاضی کے سَر پَڑی

مصیبت کس کی کس کو اٹھانا پڑا

اَڑی دَھڑی سب قاضی کے سر پڑی

پرائی بلا اپنے سر پڑی، دوسرے کی مصیبت اٹھانی پڑی، کسی کام کی بھلائی برائی مرکزی آدمی کے سر آ کر پڑتی ہے

اَڑی دَڑی سَب قاضی کے سَر پَڑی

مصیبت میں کس کی کس کو اٹھانا پڑی

اُڑی

اُڑنا سے حالیۂ تمام اور ترکیبات میں مستعمل

اُڑے

اُڑ جائے

اُڑَا

تیزی کے ساتھ ، جلدی (آنا ، پھرنا اور جانا (رک) کے ساتھ ترکیب میں مستعمل).

اُڑاؤ

اُڑائی

(تعمیر) بارود کے ذریعے پہاڑی وغیرہ کو توڑنے کا عمل

اَدا

(کسی امر کی) انجام دہی، تکمیل

ادائی

(کسی امر کی) انجام دہی، تکمیل

عَدُو

حريف، خصم ، دشمن، بدخواه

adieu

ایڑی دینا

سواری کو ایڑ لگانا.

اَڑَا

آڑ، ٹیک، ستون، اڑواڑ

اَڑے

سد راہ ہونا، روکنا، اٹکنا، رکنا، مزاحم ہونا، پھنسنا، دٹنا، جمنا، بھڑنا، جھگڑنا، الجھنا، گتھنا، ضد کرنا، ہٹ کرنا، مچلنا

ایڑی چوٹی پر صَدقے کَرْنا

کبھی غصے میں اور کبھی نفرت یا حقارت سے اپنے مقابل یا اپنے محبوب سے سامنے کچھ حیثت نہ سمجھنا ، اس قابل سمجھنا کہ اُسےقربان کردیا جائے.

ایڑی اُٹْھنا

ہانو اکھڑ جانا، بھاگ جانا ، فرار کرنا.

ایڑی چوٹی کا زور لَگانا

کسی کام میں پوری طاقت صرف کر دینا، انتہائی اور حد درجے کی کوشش کرنا

آڑُو

ایک درخت كا پھل جو امرود كی طرح كا یا چكئی نما ہوتا ہے اور جس كی كھال پر ہلكے ہلكے روئیں ہوتے ہیں

آڑا

ٹیڑھا، ترچھا، ادیب، سیدھے رخ كے خلاف

آڑی

آڑا جس كی یہ تانیث ہے، ٹیڑھی، ترچھی

آڑے

آڑا (رک) کی مغحیرہ حالت، ترکیبات میں مستعمل

ایڑا

بندوق کے کندے کا پندا یا تھاپ.

ایڑی سے لَگی تو چوٹی میں آن بُجھی

مارے غصے کے تن بدن میں آگ لگ گئی ، بہت غصہ آیا.

آدا

گیلی ادرک، ادرک جو خشک نہ ہو

آدِ

پہلا، اول، آغاز

اوڑا

کمی، قلت، خسارہ

اُوڑی

غوطہ، ڈبکی

اُوڑا

کمی ، توڑا ، کال .

اوڈُو

(موسیقی) وہ راگ جو پانچ سروں سے ترتیب دیا جائے

اُدُو

(لفظاً طلوع ، (مراداً) سورج کا طلوع.

اُوْدِی

اود سے منسوب

اُودَا

سیاہی مائل بسرخی رنگ کا نام، بینْگنی

اَودِی

وہ گڑھا جو ہاتھی اور شیر وغیرہ کے شکار کے لیے کھود کر اس کو شاخوں اور پتھروں سے محصور کردیا جاتا ہے ، پناہ گاہ۔

اِدَے

مترادف : یہ دیکھو.

اودَا

تر، نم، گیلا

اِیْدا

وہ جاگیر جو والی ریاست کے بھائی یا قراہت داروں کی گزر اوقات کے لیے امداد کے طور پر دی جائے.

idea

تَصَوُّر

aide

ماتَحَت

ode

غَزَل

اُڈّو

آوارہ پھرنے والی (عورت)

اَڈّی

(جفت سازی) جوتی کا وہ حصہ جو ایڑی کو چھپاۓ رہتا ہے، جوتے کا پچھلا حصہ

اُڈُّو

آوارہ گرد (آدمی)

اَعْدا

مخالفین، وہ لوگ جو دشمن یا حریف ہوں

عادی

کسی چیز کی مستقلاً عادت رکھنے والا، خوگر، خو گرفتہ

آنڑی

قدیم وضع کے کولہو کی لاٹ کے نچلے سرے پر چوپارا چکل کی بنی ہوئی تھاپ، جو گنّے کے ٹکڑوں کو مروڑی دے کر توڑتی اور رس نکالتی ہے، ٹارن، چولیا

اِیْدائی

(نفسیات) نادانی یا کم علمی کے باوجود وہ غیر معمولی سوچ یا حافظے کی قوت جو بعض انسانوں میں پائی جاتی ہے (جس کے باعث ان کی فکر یا یاد داشت حیرت میں ڈال دیتی ہے) تخیل ، حافظہ.

اردو، انگلش اور ہندی میں اَڑی پَڑی کے معانیدیکھیے

اَڑی پَڑی

a.Dii-pa.Diiअड़ी-पड़ी

اصل: ہندی

وزن : 1212

اَڑی پَڑی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • مصیبت، مشکل

अड़ी-पड़ी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • परेशानी, कठिन

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَڑی پَڑی)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَڑی پَڑی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone