تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"عَدَد" کے متعقلہ نتائج

چَراغ

وہ ظرف جس میں روغن اور بتی ڈال کر روشنی کے لیے جلائیں، دیا، لمپ، شمع، بتی، لالٹین، ہر وہ شے جو روشنی دے

چَراغوں

چراغ کی جمع، دیا، لمپ، شمع، بتی، لالٹین

چَراغاں

بہت سے چراغ ایک ساتھ جلانے کا عمل

چَراغا

(گدا گر) نذرانہ، پیسا، ایک پیسا، چراغی (رک).

چَراغی

درگاہ یا متبرک مقام پر چراغ جلانے والا کارندہ یا مجاور

چَراغ پا

شمع دان، چراغ دان

چَراغ دان

چراغ رکھنے کی جگہ، ڈیوٹ، فتیل سوز، شمع دان، چراغ یا چراغ پایہ

چَراغ کُش

ایک قوم جو فعل بد کے لیے مشہور ہے نیز اس قوم کا فرد، بدکار، شرمناک کام کا مرتکب

چَراغ وارہ

چراغ دان، قندیل، کاغذ سے بنا ہوا ایک رنگین چراغ

چَراغ پایَہ

وہ چیز جس پر چراغ کو اون٘چا کرنے کے لیے رکھا جائے ، چراغ دان ، قب : چراغ پا.

چَراغانی

وہ کیفیت یا نور کا عالم جو چَراغوں کے جلائے جانے سے پیدا ہو، روشنی، جگمگاہٹ.

چَراغ بَڑْنا

چراغ بجھانا، پھون٘ک مار کر یا اور کسی طرح چراغ کی روشنی کو ختم کرنا، چراغ گُل کرنا

چَراغ جَلے

چراغ جلنے کے وقت یا کچھ دیر بعد، سر شام، جھٹ پٹے کے وقت، مغرب کے وقت

چَراغ بَڑْھنا

چراغ بڑھانا کا لازم

چَراغ بَتّی

لحد یا قبر پر روشنی کرنے اور خوشبو جلانے کا سامان، موم بتی اور اگربتی وغیرہ

چَراغْ ہونا

چراغ گل ہونا، چراغ بجھ جانا، مرجانا

چَراغ بَڑھانا

چراغ بجھانا، پھون٘ک مار کر یا اور کسی طرح چراغ کی روشنی کو ختم کرنا، چراغ گُل کرنا

چَراغ چَڑھانا

کسی متبرک مقام پر عقیدت سے یا منت پوری ہونے پر تبریک کے لیے دیا یا شمع لے جا کر روشن کرنا

چَراغ دکھانا

رستے میں روشنی دکھانا، چراغ ہمراہ لے کر جانا

چَراغ لَڑْکَھڑانا

چراغ کی لوکا تھرانا

چَراغ ہَنْسنا

تیل یا گھی کے چراغ کی بتی سے جلے ہوئے گل اور تیل کا ٹپکنا، دیے کی بتی سے گل یا پھول جھڑنا

چَراغ جَلْنا

چراغ کا روشن کیا جانا، چراغ روشن ہونا

چَراغِ روز

سورج، آفتاب

چَراغ دِکھلانا

روشنی دکھانا، رہنمائی کرنا

چَراغ سِدھارْنا

دیا بُجھ جانا.

چَراغ بالْنا

چراغ کو روشن کرنا

چَراغ سے چَراغ جَلانا

کسی اچھے کام کی تقلید کرنا، پیشروؤں کے کرناموں کو بڑھانا یا جاری رکھنا ، استفادہ کرنا.

چَراغ بَڑْھ جانا

چراغ بڑھانا کا لازم

چَراغ نِبَڑ جانا

A lamp to be extinguished.

چَراغ بَڑا ہونا

چراغ بجھ جانا

چَراغ سے چَراغ روشَن ہوتا ہے

ایک سے دوسرے کو فیض اور فائدہ پہنچتا ہے، با فیض شخص دوسروں کو فائدہ پہنچا سکتا ہے

چَراغ تَلے اَندھیرا

یہ کہاوت ایسے موقع پر کہتے ہیں جب حاکم کے قرب و جوار میں جرائم ہوں یا عالِم کے گھر میں جہالت یا ایسی ہی کوئی غیر متوقع خرابی پائی جائے، یعنی علم کے سائے میں جہل

چَراغ پانو گِرنا

آدمی کا ٹھوکر کھا کر گَرنا

چَراغ پانو ہونا

ٹھوکر کھانا، لڑکھڑانا، ڈگمگانا، بیتاب ہونا، تلملانا

چَراغ میں بَتّی پَڑْنا

چراغ جلنا، مغرب کا وقت ہونا

چَراغِ گاز

گیس کا لمپ

چَراغ جَلانا

چراغ کو روشن کرنا

چَراغ جَگانا

چراغ کا روشن کرنا، مجازاً: اُمید دلانا

چَراغ بُجْھنا

چراغ بجھانا کا لازم، پھونک یا ہوا سے چراغ بجھ جانا

چَراغ اُکْسانا

چراغ کی بتی کو ابھارنا تاکہ روشنی میں اضافہ ہو جائے، چراغ کی روشنی کو تیز کرنا؛ کسی جذبے یا کیفیت میں اضافہ کرنا.

چَراغ چاٹْنا

رک : سان٘پ کا چراغ چاٹنا .

چَراغ گُل، پَگڑی غائِب

اُس موقع پر مستعمل ہے جب کسی اچھی حالت کے بعد اس کی متضاد کیفیت محیط اور مسلط ہو جائے

چَراغ تیز کَرنا

چراغ کی روشنی کو بڑھانا

چَراغ بُجھانا

پھونک مار کر یا اور کسی طرح چراغ کی روشنی کو ختم کرنا، چراغ گل کرنا

چَراغ سے چَراغ جَلتا ہے

ایک سے دوسرے کو فیض اور فائدہ پہنچتا ہے، با فیض شخص دوسروں کو فائدہ پہنچا سکتا ہے

چَراغِ گور

وہ چراغ جَو قبر پر جلایا جائے، چراغ مزار

چَراغ بَڑا ہو گیا

چراغ بجھ گیا

چَراغ کا ہَنْسنا

a lamp to drop sparks

چراغ امید

lamp of hope

چَراغ بَتّی کا وَقْت

مغرب کا وقت، شام کا وقت، سان٘جھ

چَراغ کا گُل

چراغ کی چنگاری چراغ کی بتی کا جلا ہوا یا جلتا ہوا سرا

چَراغ جَلا دانو گَلا

چوروں کا مقولہ ہے کہ چراغ جلتے ہوں تو انھیں چوری کا موقع نہیں ملتا

چَراغ کا دُھواں کھانا

درد سر مول لینا، جھنجھٹ میں پڑنا

چَراغ جَلا دینا

چراغ جلانا، دن سے رات کر دینا، دن کا سلسلہ رات سے ملا دینا، شام کر دینا، سارا وقت صرف کر دینا

چَراغ روشَن کَرْنا

چراغ جلانا، رہنمائی کرنا، راستہ دکھانا

چَراغ چاق کَرنا

چراغ تیز کرنا

چَراغ خاموش ہونا

چراغ بجھنا

چَراغ خاموش کَرْنا

چراغ بجھانا، چراغ گُل کرنا

چَراغ روشَن رَکْھنا

نیک نامی یا نام و نشان باقی رکھنا.

چَراغ بُجھا دینا

چراغ کی روشنی ختم کردینا، پھون٘ک مار کر یا اور کسی طرح چراغ کی روشنی کو ختم کرنا، چراغ گُل کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں عَدَد کے معانیدیکھیے

عَدَد

'adad'अदद

اصل: عربی

وزن : 12

موضوعات: ریاضی

اشتقاق: عَدَّ

  • Roman
  • Urdu

عَدَد کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (ریاضی) عدد وہ چیز ہے جو اپنے مجموعۂ حاشین کا نصف ہو جیسے کہ پانچ، اس کا حاشیہ اول اور حاشیہ دوم ۲ ہے ان کا مجموعہ ۱۰ اور جس کا نصف ۵ ہے، اکائی یا اکائیوں کا مجموعہ، ہندسہ، رقم، گنتی، شمار، تعداد

    مثال دبلا پتلا کسی تانگے کا ٹٹو اور یہ چھوٹے بڑے تین عدد بیچارے کی کمر دوہری ہوئی جاتی تھی

  • ایسی چیزوں کی تعداد ظاہر کرنے کے لئے بولتے ہیں جو گنی جاسکیں جیسے، انجیر۲عدد، قلم ۱۲عدد، آم دس عدد

شعر

Urdu meaning of 'adad

  • Roman
  • Urdu

  • (riyaazii) adad vo chiiz hai jo apne majmuu.aa-e-haashiin ka nisf ho jaise ki paa.nch, is ka haashiyaa avval aur haashiyaa dom २ hai in ka majmuu.aa १० aur jis ka nisf ५ hai, ikaa.ii ya ikaa.iyo.n ka majmuu.aa, hindsaa, raqam, gintii, shumaar, taadaad
  • a.isii chiizo.n kii taadaad zaahir karne ke li.e bolte hai.n jo Ganii ja sakii.n jaise, injiir२adad, qalam १२adad, aam das adad

English meaning of 'adad

Noun, Masculine

  • a number, a whole number

    Example Dubla-patla kisi tange ka tattu aur ye chhote-bade teen adad bechare ki kamar dohari hui jati hai

  • a figure, a coefficient, one (of anything)

'अदद के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • संख्या, अंक, तादाद, मात्रा, गिनती

    उदाहरण दुबला-पतला किसी तांगे का टट्टू और यह छोटे-बड़े तीन अदद बेचारे की कमर दोहरी हुई जाती थी

  • ऐसी चीजों की संख्या बताने के लिए कहते हैं जिनकी गिनती की जा सके जैसे: इंजीर 2 अदद, क़लम 12 अदद, आम 10 अदद आदि।
  • संख्या का चिह्न या संकेत

عَدَد کے مترادفات

عَدَد سے متعلق دلچسپ معلومات

عدد جس طرح ’’رقم‘‘ اور’’نگ‘‘ کو مطلق گنتی کے معنی میں استعمال کرتے ہیں، اسی طرح’’عدد‘‘ کو بھی جواہرات یا سامان کی گنتی کے بھی مفہوم میں استعمال کرتے ہیں، یعنی’’چارعدد کی انگوٹھی‘‘ کے معنی ہوں گے، ’’انگوٹھی جس میں چارنگ لگے ہوں‘‘۔ میر (دیوان اول) ؎ اشک تر قطرۂ خوں لخت جگر پارۂ دل ایک سے ایک عدد آنکھ سے بہ کر نکلا یعنی لطف کی بات یہ ہے کہ ’’نگ‘‘ کے معنی ہیں، ’’قیمتی پتھر‘‘، اور اسے’’عدد‘‘ کے معنی میں استعمال کرتے ہیں (مثلاً ’’سامان چار نگ ہے‘‘)، اور’’عدد‘‘ کے معنی ہیں محض گنتی (Number) اور اسے قیمتی پتھر کے معنی میں بھی استعمال کرتے ہیں۔ دیکھئے، ’’رقم‘‘، ’’نگ‘‘۔

ماخذ: لغات روز مرہ    
مصنف: شمس الرحمن فاروقی

مزید دیکھیے

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

چَراغ

وہ ظرف جس میں روغن اور بتی ڈال کر روشنی کے لیے جلائیں، دیا، لمپ، شمع، بتی، لالٹین، ہر وہ شے جو روشنی دے

چَراغوں

چراغ کی جمع، دیا، لمپ، شمع، بتی، لالٹین

چَراغاں

بہت سے چراغ ایک ساتھ جلانے کا عمل

چَراغا

(گدا گر) نذرانہ، پیسا، ایک پیسا، چراغی (رک).

چَراغی

درگاہ یا متبرک مقام پر چراغ جلانے والا کارندہ یا مجاور

چَراغ پا

شمع دان، چراغ دان

چَراغ دان

چراغ رکھنے کی جگہ، ڈیوٹ، فتیل سوز، شمع دان، چراغ یا چراغ پایہ

چَراغ کُش

ایک قوم جو فعل بد کے لیے مشہور ہے نیز اس قوم کا فرد، بدکار، شرمناک کام کا مرتکب

چَراغ وارہ

چراغ دان، قندیل، کاغذ سے بنا ہوا ایک رنگین چراغ

چَراغ پایَہ

وہ چیز جس پر چراغ کو اون٘چا کرنے کے لیے رکھا جائے ، چراغ دان ، قب : چراغ پا.

چَراغانی

وہ کیفیت یا نور کا عالم جو چَراغوں کے جلائے جانے سے پیدا ہو، روشنی، جگمگاہٹ.

چَراغ بَڑْنا

چراغ بجھانا، پھون٘ک مار کر یا اور کسی طرح چراغ کی روشنی کو ختم کرنا، چراغ گُل کرنا

چَراغ جَلے

چراغ جلنے کے وقت یا کچھ دیر بعد، سر شام، جھٹ پٹے کے وقت، مغرب کے وقت

چَراغ بَڑْھنا

چراغ بڑھانا کا لازم

چَراغ بَتّی

لحد یا قبر پر روشنی کرنے اور خوشبو جلانے کا سامان، موم بتی اور اگربتی وغیرہ

چَراغْ ہونا

چراغ گل ہونا، چراغ بجھ جانا، مرجانا

چَراغ بَڑھانا

چراغ بجھانا، پھون٘ک مار کر یا اور کسی طرح چراغ کی روشنی کو ختم کرنا، چراغ گُل کرنا

چَراغ چَڑھانا

کسی متبرک مقام پر عقیدت سے یا منت پوری ہونے پر تبریک کے لیے دیا یا شمع لے جا کر روشن کرنا

چَراغ دکھانا

رستے میں روشنی دکھانا، چراغ ہمراہ لے کر جانا

چَراغ لَڑْکَھڑانا

چراغ کی لوکا تھرانا

چَراغ ہَنْسنا

تیل یا گھی کے چراغ کی بتی سے جلے ہوئے گل اور تیل کا ٹپکنا، دیے کی بتی سے گل یا پھول جھڑنا

چَراغ جَلْنا

چراغ کا روشن کیا جانا، چراغ روشن ہونا

چَراغِ روز

سورج، آفتاب

چَراغ دِکھلانا

روشنی دکھانا، رہنمائی کرنا

چَراغ سِدھارْنا

دیا بُجھ جانا.

چَراغ بالْنا

چراغ کو روشن کرنا

چَراغ سے چَراغ جَلانا

کسی اچھے کام کی تقلید کرنا، پیشروؤں کے کرناموں کو بڑھانا یا جاری رکھنا ، استفادہ کرنا.

چَراغ بَڑْھ جانا

چراغ بڑھانا کا لازم

چَراغ نِبَڑ جانا

A lamp to be extinguished.

چَراغ بَڑا ہونا

چراغ بجھ جانا

چَراغ سے چَراغ روشَن ہوتا ہے

ایک سے دوسرے کو فیض اور فائدہ پہنچتا ہے، با فیض شخص دوسروں کو فائدہ پہنچا سکتا ہے

چَراغ تَلے اَندھیرا

یہ کہاوت ایسے موقع پر کہتے ہیں جب حاکم کے قرب و جوار میں جرائم ہوں یا عالِم کے گھر میں جہالت یا ایسی ہی کوئی غیر متوقع خرابی پائی جائے، یعنی علم کے سائے میں جہل

چَراغ پانو گِرنا

آدمی کا ٹھوکر کھا کر گَرنا

چَراغ پانو ہونا

ٹھوکر کھانا، لڑکھڑانا، ڈگمگانا، بیتاب ہونا، تلملانا

چَراغ میں بَتّی پَڑْنا

چراغ جلنا، مغرب کا وقت ہونا

چَراغِ گاز

گیس کا لمپ

چَراغ جَلانا

چراغ کو روشن کرنا

چَراغ جَگانا

چراغ کا روشن کرنا، مجازاً: اُمید دلانا

چَراغ بُجْھنا

چراغ بجھانا کا لازم، پھونک یا ہوا سے چراغ بجھ جانا

چَراغ اُکْسانا

چراغ کی بتی کو ابھارنا تاکہ روشنی میں اضافہ ہو جائے، چراغ کی روشنی کو تیز کرنا؛ کسی جذبے یا کیفیت میں اضافہ کرنا.

چَراغ چاٹْنا

رک : سان٘پ کا چراغ چاٹنا .

چَراغ گُل، پَگڑی غائِب

اُس موقع پر مستعمل ہے جب کسی اچھی حالت کے بعد اس کی متضاد کیفیت محیط اور مسلط ہو جائے

چَراغ تیز کَرنا

چراغ کی روشنی کو بڑھانا

چَراغ بُجھانا

پھونک مار کر یا اور کسی طرح چراغ کی روشنی کو ختم کرنا، چراغ گل کرنا

چَراغ سے چَراغ جَلتا ہے

ایک سے دوسرے کو فیض اور فائدہ پہنچتا ہے، با فیض شخص دوسروں کو فائدہ پہنچا سکتا ہے

چَراغِ گور

وہ چراغ جَو قبر پر جلایا جائے، چراغ مزار

چَراغ بَڑا ہو گیا

چراغ بجھ گیا

چَراغ کا ہَنْسنا

a lamp to drop sparks

چراغ امید

lamp of hope

چَراغ بَتّی کا وَقْت

مغرب کا وقت، شام کا وقت، سان٘جھ

چَراغ کا گُل

چراغ کی چنگاری چراغ کی بتی کا جلا ہوا یا جلتا ہوا سرا

چَراغ جَلا دانو گَلا

چوروں کا مقولہ ہے کہ چراغ جلتے ہوں تو انھیں چوری کا موقع نہیں ملتا

چَراغ کا دُھواں کھانا

درد سر مول لینا، جھنجھٹ میں پڑنا

چَراغ جَلا دینا

چراغ جلانا، دن سے رات کر دینا، دن کا سلسلہ رات سے ملا دینا، شام کر دینا، سارا وقت صرف کر دینا

چَراغ روشَن کَرْنا

چراغ جلانا، رہنمائی کرنا، راستہ دکھانا

چَراغ چاق کَرنا

چراغ تیز کرنا

چَراغ خاموش ہونا

چراغ بجھنا

چَراغ خاموش کَرْنا

چراغ بجھانا، چراغ گُل کرنا

چَراغ روشَن رَکْھنا

نیک نامی یا نام و نشان باقی رکھنا.

چَراغ بُجھا دینا

چراغ کی روشنی ختم کردینا، پھون٘ک مار کر یا اور کسی طرح چراغ کی روشنی کو ختم کرنا، چراغ گُل کرنا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (عَدَد)

نام

ای-میل

تبصرہ

عَدَد

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone