تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چَراغ تَلے اَندھیرا" کے متعقلہ نتائج

چَراغ تَلے اَندھیرا

یہ کہاوت ایسے موقع پر کہتے ہیں جب حاکم کے قرب و جوار میں جرائم ہوں یا عالِم کے گھر میں جہالت یا ایسی ہی کوئی غیر متوقع خرابی پائی جائے، یعنی علم کے سائے میں جہل

اردو، انگلش اور ہندی میں چَراغ تَلے اَندھیرا کے معانیدیکھیے

چَراغ تَلے اَندھیرا

charaaG tale a.ndheraaचराग़ तले अँधेरा

ضرب المثل

چَراغ تَلے اَندھیرا کے اردو معانی

  • یہ کہاوت ایسے موقع پر کہتے ہیں جب حاکم کے قرب و جوار میں جرائم ہوں یا عالِم کے گھر میں جہالت یا ایسی ہی کوئی غیر متوقع خرابی پائی جائے، یعنی علم کے سائے میں جہل
  • جہاں خاص انصاف، تحفظ یا غور و فکر کی امید ہو، وہیں پر جب کوئی غیر ممکن بات ہو جائے تب اس کہاوت کا استعمال ہوتا ہے
  • اس موقع پر مستعمل ہے جہاں کسی نیکی، خوبی یا فائدے کی بات سے قریب تر اشخاص وغیرہ محروم ہوں یا بیگانوں کو فائدہ پہنچے اور یگانے محروم رہیں، آنکھ پرغفلت کا پردہ

English meaning of charaaG tale a.ndheraa

  • darkness prevails at the lamp's basc, nearer to the church, the further from God

चराग़ तले अँधेरा के हिंदी अर्थ

  • यह कहावत ऐसे अवसर पर कही जाती है जब शासक के आस-पास अपराध होते हों अथवा विद्वान के घर में अज्ञान या ऐसी ही कोई अप्रत्याशित ख़राबी मिले, अर्थात ज्ञान के छाया में अज्ञान
  • जहाँ विशेष न्याय, सुरक्षा अथवा विचार की आशा हो, वहीं जब कोई अनहोनी बात हो जाए, तब इस कहावत का प्रयोग किया जाता है

    विशेष - जैसे-पुलिस चौकी के पास ही चोरी हो जाना। पढ़े-लिखे से कोई ऐसी भूल हो जाना। धार्मिक स्थान में दुराचार इत्यादि जो नहीं होना चाहिए।

  • ऐसे अवसर पर उपयोग किया जाता है जहाँ आप के क़रीबी लोग किसी भी अच्छाई या लाभ से वंचित हों या दूसरे लोगों को लाभ मिले और अपने लोग वंचित रहें, आँख पर लापरवाही की पट्टी

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چَراغ تَلے اَندھیرا)

نام

ای-میل

تبصرہ

چَراغ تَلے اَندھیرا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words