تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چَراغ سے چَراغ روشَن ہوتا ہے" کے متعقلہ نتائج

چَراغ سے چَراغ روشَن ہوتا ہے

ایک سے دوسرے کو فیض اور فائدہ پہنچتا ہے، با فیض شخص دوسروں کو فائدہ پہنچا سکتا ہے

چَراغ سے چَراغ جَلتا ہے

ایک سے دوسرے کو فیض اور فائدہ پہنچتا ہے، با فیض شخص دوسروں کو فائدہ پہنچا سکتا ہے

پیشاب سے چَراغ جَلْتا ہے

سکہ بیٹھا ہوا ہے، رعب جما ہوا ہے، دھاک بیٹھی ہوئی ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں چَراغ سے چَراغ روشَن ہوتا ہے کے معانیدیکھیے

چَراغ سے چَراغ روشَن ہوتا ہے

charaaG se charaaG roshan hotaa haiचराग़ से चराग़ रोशन होता है

چَراغ سے چَراغ روشَن ہوتا ہے کے اردو معانی

قول

  • ایک سے دوسرے کو فیض اور فائدہ پہنچتا ہے، با فیض شخص دوسروں کو فائدہ پہنچا سکتا ہے
  • علم سے علم کی روشنی پھیلتی ہے، اولاد سے ہی اولاد بڑھتی ہے، ایک قابل شخص سے دوسرے کو مدد ملتی ہے

चराग़ से चराग़ रोशन होता है के हिंदी अर्थ

कथन

  • एक से दूसरे को लाभ होता है, लाभकारी व्यक्ति दूसरों का भला कर सकता है
  • ज्ञान से ज्ञान का उजाला फैलता है, संतान से संतान बढ़ती है, एक समर्थ व्यक्ति से दूसरे को सहायता मिलती है

    विशेष - ये कहावत उस समय का स्मरण कराती है, जब दियासलाई का आविष्कार नहीं हुआ था और दिये से दिया जलाकर काम चलाते थे।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چَراغ سے چَراغ روشَن ہوتا ہے)

نام

ای-میل

تبصرہ

چَراغ سے چَراغ روشَن ہوتا ہے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words