تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَدَب نَواز" کے متعقلہ نتائج

ادائی

(کسی امر کی) انجام دہی، تکمیل

اَدا

(کسی امر کی) انجام دہی، تکمیل

آدا

گیلی ادرک، ادرک جو خشک نہ ہو

اَڑَا

آڑ، ٹیک، ستون، اڑواڑ

آڑا

ٹیڑھا، ترچھا، ادیب، سیدھے رخ كے خلاف

عادَہ

(ریاضی) انگریزی لفظ موڈ (Mode) کا اصطلاحی ترجمہ .

اَعْدا

مخالفین، وہ لوگ جو دشمن یا حریف ہوں

اَڈَّہ

رک: اڈا جو املا کے اعتبار سے زیادہ درست ہے

اَڈّا

ا. کرایہ کی سواریوں گاڑیوں ، بسوں ، ٹیکسوں اور ڈولیوں وغیرہ کے کھڑے ہونے اور جمع ہونے کی جگہ.

اِدِّعائی

ادعا (رک) کی طرف منسوب اور اس سے متعلق : خیالی ، مفروضہ ، واقعی کی ضد.

اُڑے

اُڑ جائے

اُڑَا

تیزی کے ساتھ ، جلدی (آنا ، پھرنا اور جانا (رک) کے ساتھ ترکیب میں مستعمل).

اُڑاؤ

to spend extravagantly

اُڑی

اُڑنا سے حالیۂ تمام اور ترکیبات میں مستعمل

اُڑائی

(تعمیر) بارود کے ذریعے پہاڑی وغیرہ کو توڑنے کا عمل

عَدُو

حريف، خصم ، دشمن، بدخواه

اَدائے عِشْق

style, manner of loving

عَدَنی

عدن (رک) سے نسبت رکھنے والا ، عدن کا باشندہ.

اَلدَّاعی

دعوت دینے والا، بلانے والا

اَدا بَنْد

لفظوں میں کیفیت حسن کی تصویر کھینچنے والا، نازوانداز معشوقانہ کو بیان کرنے والا، (بیشتر) غزل گو شاعر

اَدا والا

graceful, elegant

اَدا بَنْدی

رقم قرضہ کو مقرر اوقات پر ٹکڑے ٹکڑے کر کے ادا کرنا، قسط بندی

اَدا ہونا

ادا کرنا کا لازم

اَدا کَرْنا

معشوقانہ ناز واندازدکھانا

اَدا دِکھانا

act in an affected way to attract or impress others

اَدا نِکَلْنا

ادا نکالنا کا لازم

اَدا نِکالنا

نیا انداز یا روش اختیارکرنا یا ایجاد کرنا

adam's apple

گَنٹھ

ادائیگی

ادا کرنے کی حالت یا کیفیت، عہدہ برآئی، قرضہ ادا کرنا

اَڑا وَقْت

آڑا وقت، مشکل، مصیبت، درماندگی (عموماً مغیرہ حالت میں مستعمل)

Adam

صحائف سماوی کی رو سے پہلے انسان ، حضرت آدم۔.

اَڈّا ہونا

کسی شخص کا ایک خاص جگہ پر جاکر عموماً گپ بازی کے لئے بیٹھنا

اَڑے

سد راہ ہونا، روکنا، اٹکنا، رکنا، مزاحم ہونا، پھنسنا، دٹنا، جمنا، بھڑنا، جھگڑنا، الجھنا، گتھنا، ضد کرنا، ہٹ کرنا، مچلنا

اَڑا تُھڑا

مفلسی کا، عسرت اور تنگی کا وقت

اَڑی

مصیبت، مشکل

اَڈّا بنانا

کسی ایک جگہ پر لوگوں کا گپ بازی کے لئے جمع ہونا

اَڈّا جَمانا

کسی جگہ جم کر بیٹھ جانا، قبضہ کر لینا

ایڑا

بندوق کے کندے کا پندا یا تھاپ.

آڑے

آڑا (رک) کی مغحیرہ حالت، ترکیبات میں مستعمل

اَدا دار

جس کی حرکات وسکنات دلکش ہوں ، ناز وانداز واالا، طرحدار.

اَدا کار

ڈرامے وغیرہ میں کام کرنے والا کردار، تمثیل میں کسی فرد کے طورپر پیش ہونے والا ممثل، مرد فنکار، نقل کرنے والا، ایکٹر

آڑُو

ایک درخت كا پھل جو امرود كی طرح كا یا چكئی نما ہوتا ہے اور جس كی كھال پر ہلكے ہلكے روئیں ہوتے ہیں

آڑی

آڑا جس كی یہ تانیث ہے، ٹیڑھی، ترچھی

ایڑی

پاؤں کے تلوے کا پچھلا حصہ جس کی کھال سخت اور موٹی ہوتی ہے اور جسے جوئے یا زمین پر ٹکا کر کھڑے ہوتے ہیں

اَدا فَہْم

ادا شناس

اَدا سَنْج

مزاج یا روش کو پہچاننے والا ، موقع اور مصلحت کوسمجھنے والا.

اوڑا

کمی، قلت، خسارہ

اُوڑا

کمی ، توڑا ، کال .

اُوڑی

غوطہ، ڈبکی

اَدا شَناس

اشارے یا عندیے کو سمجھنے والا، آثار سے صورت حال پرکھنے والا

اَڑا کر لینا

دھرنا دے کر زبردستی لے لینا، کھڑے کھڑے وصول کر لینا، راستہ روک کر لینا

اَدَمْڑا

(کوسنا) موا ، مردہ

آدی

پہلا، اول، آغاز

آدِ

پہلا، اول، آغاز

اَدا شُدنی

ادا کیے جانے کے قابل، واجب الادا.

اَدائِگی

رقم، بقایا، محصول وغیرہ ادا کرنے کی حالت و کیفیت

ادائے خاص

unique style

اَدائے زَر

رقم کی ادائیگی، ادائیگی

اَدا کُنِنْدَہ

چکانے والا، جو ذمے ہے اس کا دینے والا، سبکدوشی حاصل کرنے والا (قرض یا فرض سے)

اَدَب

اخلاقی یا معاشرتی اصول کی پابندی، شایستگی، تہذیب، تمیز، عادات ومذاق کا اعلیٰ معیار

اردو، انگلش اور ہندی میں اَدَب نَواز کے معانیدیکھیے

اَدَب نَواز

adab-navaazअदब-नवाज़

وزن : 12121

  • Roman
  • Urdu

اَدَب نَواز کے اردو معانی

فارسی، عربی - مذکر

  • ادب سے محبت کرنے والا اور ادب کا مداح، ادب کا قدردان

شعر

Urdu meaning of adab-navaaz

  • Roman
  • Urdu

  • adab se muhabbat karne vaala aur adab ka maddaah, adab ka kadrdaan

English meaning of adab-navaaz

Persian, Arabic - Masculine

  • one who appreciates and rewards literary achievements, litterateur, connoisseur

अदब-नवाज़ के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - पुल्लिंग

  • जो साहित्य का क़द्रदान और साहित्यकारों का गुणग्राही हो, साहित्यप्रेमी

اَدَب نَواز سے متعلق دلچسپ معلومات

ادب نواز چونکہ ’’نواختن‘‘ کے ایک معنی ’’بجانا‘‘ بھی ہیں، اس لئے ’’بانسری نواز، سارنگی نواز، ستار نواز‘‘ جیسے کلمات تو بالکل ٹھیک ہیں، لیکن آج کل ’’ادب نواز‘‘ کا قبیح اور مربیانہ فقرہ بھی استعمال ہونے لگا ہے، گویا ادب کوئی باجا ہو اور جن صاحب کو ’’ادب نواز‘‘ کہا جا رہا ہے وہ اسے بجاتے ہوں۔ یا پھراگر’’نواختن‘‘ کے معنی’’نوازش کرنا، مہربانی کرنا‘‘ لئے جائیں تو گویا ادب کوئی یتیم بچہ یا بے سہاراشخص ہے اور جن صاحب کو ’’ادب نواز‘‘ کہا جا رہا ہے وہ ادب پر مہربانی فرماتے ہیں۔ ظاہر ہے کہ دونوں ہی معنی’’ادب‘‘ کے لئے نا مناسب اور قابل اعتراض ہیں۔ ہم ادب دوست ہوسکتے ہیں، ادب پرست ہوسکتے ہیں، ادب شناس ہوسکتے ہیں، ’’ادب نواز‘‘ یا ’’ادب پرور‘‘ کہلانے کا استحقاق و مرتبہ نہیں رکھتے۔ بڑے سے بڑا شخص بھی ادب کو ’’نواز‘‘ نہیں سکتا، اور نہ تنہا اس کی پرورش کرسکتا ہے۔ یہ سب استعمالات تکلیف دہ اور واجب الترک ہیں۔ ’’ادب نواز‘‘ کے طرز پر بعض لوگوں نے ’’اردو نواز‘‘ بنا لیا ہے۔ اس پر طرہ یہ کہ یہ مہمل اور افسوس ناک فقرہ اکثر ایسے لوگوں کے لئے برتا جاتا ہے جو اردو سے بخوبی واقف تک نہیں ہوتے، اس کی صرف شد بد رکھتے ہیں، یعنی سیاسی رہنما، وزرا و امرا، بڑے افسر وغیرہ۔ جو بھی نیتایا بڑا افسر کسی مشاعرے میں آکر بیٹھ جائے، یا کسی کتاب کی رسم اجرا میں موجود ہو، ہم اسے جھٹ ’’اردو نواز‘‘ کہہ دیتے ہیں۔ لیکن ظاہر ہے کہ کوئی بڑے سے بڑا آدمی بھی اردو کو، یا کسی بھی زبان کو ’’نواز‘‘ نہیں سکتا۔ یہ زبان کی نوازش ہے کہ وہ ہمارا وسیلۂ اظہار بنتی ہے۔ ہم بہت سے بہت ’’اردو دوست‘‘ ہوسکتے ہیں، ورنہ ہمارا صحیح مقام ’’خادم اردو‘‘ کا ہے۔’’ادب نواز‘‘، ’’ادب پرور‘‘، ’’ اردو نواز‘‘ جیسے فقروں کو مکمل طور پر ترک ہوجانا چاہئے۔

ماخذ: لغات روز مرہ    
مصنف: شمس الرحمن فاروقی

مزید دیکھیے

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ادائی

(کسی امر کی) انجام دہی، تکمیل

اَدا

(کسی امر کی) انجام دہی، تکمیل

آدا

گیلی ادرک، ادرک جو خشک نہ ہو

اَڑَا

آڑ، ٹیک، ستون، اڑواڑ

آڑا

ٹیڑھا، ترچھا، ادیب، سیدھے رخ كے خلاف

عادَہ

(ریاضی) انگریزی لفظ موڈ (Mode) کا اصطلاحی ترجمہ .

اَعْدا

مخالفین، وہ لوگ جو دشمن یا حریف ہوں

اَڈَّہ

رک: اڈا جو املا کے اعتبار سے زیادہ درست ہے

اَڈّا

ا. کرایہ کی سواریوں گاڑیوں ، بسوں ، ٹیکسوں اور ڈولیوں وغیرہ کے کھڑے ہونے اور جمع ہونے کی جگہ.

اِدِّعائی

ادعا (رک) کی طرف منسوب اور اس سے متعلق : خیالی ، مفروضہ ، واقعی کی ضد.

اُڑے

اُڑ جائے

اُڑَا

تیزی کے ساتھ ، جلدی (آنا ، پھرنا اور جانا (رک) کے ساتھ ترکیب میں مستعمل).

اُڑاؤ

to spend extravagantly

اُڑی

اُڑنا سے حالیۂ تمام اور ترکیبات میں مستعمل

اُڑائی

(تعمیر) بارود کے ذریعے پہاڑی وغیرہ کو توڑنے کا عمل

عَدُو

حريف، خصم ، دشمن، بدخواه

اَدائے عِشْق

style, manner of loving

عَدَنی

عدن (رک) سے نسبت رکھنے والا ، عدن کا باشندہ.

اَلدَّاعی

دعوت دینے والا، بلانے والا

اَدا بَنْد

لفظوں میں کیفیت حسن کی تصویر کھینچنے والا، نازوانداز معشوقانہ کو بیان کرنے والا، (بیشتر) غزل گو شاعر

اَدا والا

graceful, elegant

اَدا بَنْدی

رقم قرضہ کو مقرر اوقات پر ٹکڑے ٹکڑے کر کے ادا کرنا، قسط بندی

اَدا ہونا

ادا کرنا کا لازم

اَدا کَرْنا

معشوقانہ ناز واندازدکھانا

اَدا دِکھانا

act in an affected way to attract or impress others

اَدا نِکَلْنا

ادا نکالنا کا لازم

اَدا نِکالنا

نیا انداز یا روش اختیارکرنا یا ایجاد کرنا

adam's apple

گَنٹھ

ادائیگی

ادا کرنے کی حالت یا کیفیت، عہدہ برآئی، قرضہ ادا کرنا

اَڑا وَقْت

آڑا وقت، مشکل، مصیبت، درماندگی (عموماً مغیرہ حالت میں مستعمل)

Adam

صحائف سماوی کی رو سے پہلے انسان ، حضرت آدم۔.

اَڈّا ہونا

کسی شخص کا ایک خاص جگہ پر جاکر عموماً گپ بازی کے لئے بیٹھنا

اَڑے

سد راہ ہونا، روکنا، اٹکنا، رکنا، مزاحم ہونا، پھنسنا، دٹنا، جمنا، بھڑنا، جھگڑنا، الجھنا، گتھنا، ضد کرنا، ہٹ کرنا، مچلنا

اَڑا تُھڑا

مفلسی کا، عسرت اور تنگی کا وقت

اَڑی

مصیبت، مشکل

اَڈّا بنانا

کسی ایک جگہ پر لوگوں کا گپ بازی کے لئے جمع ہونا

اَڈّا جَمانا

کسی جگہ جم کر بیٹھ جانا، قبضہ کر لینا

ایڑا

بندوق کے کندے کا پندا یا تھاپ.

آڑے

آڑا (رک) کی مغحیرہ حالت، ترکیبات میں مستعمل

اَدا دار

جس کی حرکات وسکنات دلکش ہوں ، ناز وانداز واالا، طرحدار.

اَدا کار

ڈرامے وغیرہ میں کام کرنے والا کردار، تمثیل میں کسی فرد کے طورپر پیش ہونے والا ممثل، مرد فنکار، نقل کرنے والا، ایکٹر

آڑُو

ایک درخت كا پھل جو امرود كی طرح كا یا چكئی نما ہوتا ہے اور جس كی كھال پر ہلكے ہلكے روئیں ہوتے ہیں

آڑی

آڑا جس كی یہ تانیث ہے، ٹیڑھی، ترچھی

ایڑی

پاؤں کے تلوے کا پچھلا حصہ جس کی کھال سخت اور موٹی ہوتی ہے اور جسے جوئے یا زمین پر ٹکا کر کھڑے ہوتے ہیں

اَدا فَہْم

ادا شناس

اَدا سَنْج

مزاج یا روش کو پہچاننے والا ، موقع اور مصلحت کوسمجھنے والا.

اوڑا

کمی، قلت، خسارہ

اُوڑا

کمی ، توڑا ، کال .

اُوڑی

غوطہ، ڈبکی

اَدا شَناس

اشارے یا عندیے کو سمجھنے والا، آثار سے صورت حال پرکھنے والا

اَڑا کر لینا

دھرنا دے کر زبردستی لے لینا، کھڑے کھڑے وصول کر لینا، راستہ روک کر لینا

اَدَمْڑا

(کوسنا) موا ، مردہ

آدی

پہلا، اول، آغاز

آدِ

پہلا، اول، آغاز

اَدا شُدنی

ادا کیے جانے کے قابل، واجب الادا.

اَدائِگی

رقم، بقایا، محصول وغیرہ ادا کرنے کی حالت و کیفیت

ادائے خاص

unique style

اَدائے زَر

رقم کی ادائیگی، ادائیگی

اَدا کُنِنْدَہ

چکانے والا، جو ذمے ہے اس کا دینے والا، سبکدوشی حاصل کرنے والا (قرض یا فرض سے)

اَدَب

اخلاقی یا معاشرتی اصول کی پابندی، شایستگی، تہذیب، تمیز، عادات ومذاق کا اعلیٰ معیار

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَدَب نَواز)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَدَب نَواز

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone