تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"اَدَبْ آداب" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں اَدَبْ آداب کے معانیدیکھیے
اَدَبْ آداب کے اردو معانی
اسم، مذکر
- طور طریقے، دستور اور قاعدے (بیشتر تہذیب اور شائستگی کے متعلق)
- کسی کی عظمت یا بزرگی کا پاس ولحاظ، حفظ مراتب احترام
شعر
آ گئے ہیں یہ مرے شہر میں کس شہر کے لوگ
گفتگو میں ادب آداب نہیں دیکھتے ہیں
وہ تو ایسے ہی مجھے آپ بلاتی ہے حسنؔ
جب کہ مجھ کو ادب آداب میں رہنا ہی نہیں
عدمؔ بڑے ادب آداب سے حسینوں نے
ہمیں ستم کا نشانہ بنا کے مار دیا
English meaning of adab-aadaab
Noun, Masculine
- civilities, manners, respect and codes of conduct, proper etiquette, good manners
अदब-आदाब के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- विधि, विधान एवं नियम (अधिकांश सभ्यता एवं शिष्टता से संबंधित)
- किसी प्रतिष्ठित या सम्मानित व्यक्ति का मान-सम्मान, पदवी के अनुसार सम्मान
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (اَدَبْ آداب)
اَدَبْ آداب
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔