تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَچّھا" کے متعقلہ نتائج

دُعا

اللہ سے مانگنا، طلب کرنا، التجا، عرض، پکار

دُعا گو

دعا کرنے والا، دُعا دینے والا، بہی خواہ، خیر خواہ

دُعا جُو

دُعا سے

کسی کی عنایت یا توجہ کے اظہار کے موقع پر بطور اعتراف ، امتنان نیز گاہے بطور طنز مستعمل ، مترادف : بدولت ، طفیل میں ، عنایت یا مہربانی سے وغیرہ .

دُعائے بَد

بد دعا

دُعا خَیر

بھلائی چاہنے والا ، دُعا گو.

دُعا سَلام

ملاقات، واقفیت، وہ کلمہ جو آداب کے طور پر تقریر یا تحریر میں آئے، خط کی ابتدائی عبارت (بیشتر خط وغیرہ میں)

دُعاے نُور

ایک مقّرر دعا (بزبان عربی) جو عموماً تپ کی شِدّت میں پڑھی یا بڑھ کر مریض پر دم کی جاتی ہے.

دُعائے عام

(مسیحی) دعائے معمولہ ، وہ دعائین جو شاہ ایڈورڈ ششم کے وقت میں مرتب ہوئیں اور کلیسائی انگلستان میں رائج ہیں (Common Prayer) .

دُعا گوئی

عرض کرنے کا عمل، اِلتجا کرلے کا طریقہ، دُعا دینا، دُعا کہنا

دُعائے اِذْن

(اثنا عشری) وہ مقرر دعا (بزبان عربی) جو رسول کریم ؐ آئمۂ اثنا عشری ، حضرتِ فاطمہؓ اور خاص خاص شہدا و اولیا کی زیارت گاہ میں داخلے سے پہلے اُن کے آستانے پر بڑھی جاتی ہے .

دُعائے خَیر

اچھی دعا، نیک دعا، اچھائی کے لیے دعا، نیا خواہش

دُعائے دَرَنْگ

بے خفی ار حوصلہ بڑھانے والے الفاظ پر مشتمل دعائیہ کلمات.

دُعائے گَنْدُم

رِدّ بلا کیا ایک دعا (عربی میں) جو گندم پر پڑھ کر تقسیم کرتے ہیں

دُعائے باراں

بارش کی دعا

دُعائے قَدَح

بارش کی دعا ، دعائے اِستسقا.

دُعائے سَیفی

ایک موثر دعا.

دُعائے جَوشَن

وہ مقرر دعا (بزبانِ عربی) جو دُشمن سے حِفاظت کے لے پڑی جاتی یا لِکھ کر بازو پر باندھی جاتی ہے اور اسے بمنزلہ جوشن (زِرہ) خیال کِیا جاتا ہے (بیشتر جنگ سے پہلے).

دُعائے تَوبَہ

وہ مقرر دعا (بزبانِ عربی) جو عُمر بھر گناہوں سے توبہ کے لیے پڑھی جاتی ہے ، دعائے استغفار.

دُعائے قُنُوت

(اہلِ سُنّت) ایک مقرر دعا (بزبانِ عربی) جو نمازِ وتر کی تیسری رکعت میں پڑھی جاتی ہے

دُعائے دَولَت

ترقی یا بہتری کی دعا کسی کے لئے مانگنا

دُعائے یُمَنی

خیر و برکت کی دعا ، مبارک و سعد کلمات پر مشتمل التجا .

دُعائے ہِلال

وہ مقرر دعا (بزبان عربی) جو نیا چان٘د یکھ کر پڑھتے ہیں.

دُعاے سَباسَب

دُعائے سباسب - جناب صاحب الامر علیہ السلام سے منقول ہے کہ دشمنوں کے دُور کرنے ... کے لئے یہ دعا نہایت مُحَرَّب اور آزمودہ ہے .

دُعا خوانی

التجا، تضرع کا عمل

دُعائے عَکَاسَہ

ایک دعا جو ایک صحابی سے منسوب ہے جو انھوں نے حضور صلعم کی غار میں موجودگی پر مکڑی کا جالا تاننے کے وقت پڑھی تھی.

دُعائے عَکّاشَہ

ایک دعا جو ایک صحابی سے منسوب ہے جو انھوں نے حضور صلعم کی غار میں موجودگی پر مکڑی کا جالا تاننے کے وقت پڑھی تھی.

دُعائے تَلْقِین

(فقۂ جعفریہ) وہ دُعا جو مُردے کو قبر میں لِٹانے کے بعد اس کے دونوں شانوں کو مقرر طریقے سے ہلا کر پڑھی جاتی ہے.

دُعاے حَیدَرِی

(روایتاً) حضرت علی سے منسوب ایک مخصوص دُعا.

دُعائے تَہْنِیَت

مبارکباد کے وہ الفاظ جو خصوصی دُعا پر مشتمل ہوں.

دُعائے عافِیَت

صحت یا تندرستی کی دعا

دُعا مَنگْنا

رک : دعا مان٘گْنا.

دُعائے سُرْیانی

ایک مُجَرْب ، زود تاثیر دعا جس میں الفاظ ایک دوسرے سے مِلے ہوئے ہوتے ہیں اور اسی طرح پڑھے جاتے ہیں ، ایک روایت یہ بھی ہے کہ یہ دعا پہلے سریانی زبان میں تھی.

دُعائے بَدرِیطُوس

(روایتاً) ایک دعا جو دوشخصوں میں جُدائی کے لئے پڑھی جاتی ہے ؛ زیرہ و خورشید کا اثر تقریباً یکساں ہے مقابلہ کے معنی معروف اور اِصطاحِ نجوم میں دو ستاروں کے درمیان چھ بُج کے فاصلہ کو کہتے ہیں.

دُعائے اِسْتِفْتاح

فتح و نصرت کی دُعا .

دُعا مانگْنا

اللہ تعالیٰ سے مراد طلب کرنا، مقصد پورا ہونے کی اِلتجا کرنا

دُعا سُنْنا

اِلتجا کا قبول کرنا ، مراد پُوری کر دینا.

دُعائے مَغْفِرَت

کسی کے مرنے کے بعد اس کی بخشش کے لیے پڑھی جانے والی دُعا

دُعائے گَنْجُ الْعَرْش

اوراد و ظائف پر مشتمل ایک وِرد جس کو عرش سے نازل ہونے والی رحمتوں کا خزانہ کہا گیا ہے.

دُعا پُھونکْنا

رک : دعا دم کرنا.

دُعائے حِرْزِ جان

جسم و جان کی حِفاظت کے لیے ایک دُعا جو کسی کے سفر پر جانے کے وقت پڑھ کر پُھونکتے ہیں

دُعائے صَنَمی قُرَیش

آنحضرتؐ کی ایک تمنا کہ قریش اسلام میں شامل ہوجائیں ، ایک دُعا جس کے متعلق امیر المومنین علیہ السلام نے فرمایا کہ جو شخص اس دُعا کو پڑھے گا اس کو ایسا ثواب حاصل ہو گا گویا اس نے آںحضرتؐ کے ساتھ جنِگ حد اور جنگ تبوک مین جہاد کیا.

دُعا میں روٹی یا مَئے تَقْدِیس کَرْنا

(مسیحی) روٹی اور شرابِ ارغوانی کی بھین٘ٹ چڑھانا

دُعائے خَیر سے یاد فَرْمانا

کسی کے حق میں اچھی دعا کرنا

دُعائے خَری سے یاد فَرْمانا

کسی کے حق میں اچّھی دعا کرنا

دُعا سَر کھول کے مانگنا

نہایت اضطراب کی حالت میں دعا مانگنا

دُعا پَڑھنا

دعا کے الفاظ منہ سے کہنا

دُعائے جاں دَرازِی دینا

درازیٔ عمر کی دعا دینا، جب کوئی چھوٹا سلام کرے تو کہا جاتا ہے، جیتے رہو

دُعا دوسَمْدِھیانوں کو ، نَہِیں پِھرتیں دو دو دانوں کو

جِن کے سہارے عیش سے بسر ہوتی ہے ، چین کی بسی بجتی ہے ، ان کا احسان مانو جِن کی بدولت یہ سب نصیب ہوا .

دُعائیں لینا

کسی سے کلماتِ خیر سننا

دُعا قُبُول ہونا

مراد پوری ہونا ، مقصد حاصل ہو جانا.

دُعائیں دینا

کسی کے حق میں بہت سے کلمات خیر کہنا

دُعا سَلام بھیجنا

کسی کے ذریعہ دُعا کا پیغام بھیجنا

دُعا مُسْتَجاب ہونا

عرض و التجا کا قبول ہو جانا، مراد حاصل ہونا

دُعا قُبُول کَرنا

مراد پوری کرنا، خدا کا درخواست ماننا

دُعائے فَتْح و ظَفَر دینا

لڑائی میں کامیابی کی دعا دینا

دُعائِیَہ جُمْلَہ

شکریہ کا کلمہ، احسان کے بدلے میں دیی جانے والی دعائیں

دُعائِیَہ کَلِمات

دُعا دینا

نیک تمنّا کا اظہار کرنا، کلمۂ خیر کہنا، کسی کے لیے خوشحالی و ترقی اور صحت و حیات کے لیے دعا کرنا، نیک خواہشوں کا اظہار کرنا

دُعا لینا

کسی کے ساتھ ایسا سلوک کرنا یا اس طرح پیش آنا جس پر وہ خوشحالی اور خوشی کی دعائیں دے

اردو، انگلش اور ہندی میں اَچّھا کے معانیدیکھیے

اَچّھا

achchhaaअच्छा

اصل: سنسکرت

وزن : 22

موضوعات: طنزاً قدیم

اَچّھا کے اردو معانی

فعل متعلق، فجائیہ

  • اطمینان، مسرت یا خیر وخوبی کے ساتھ
  • تندرست، بھلا چنگا، صحت مند
  • استرضا یا طلب اذن کے جواب میں، مترادف : ہاں اجازت ہے، تم ایسا کرسکتے ہو، وغیرہ
  • استیناف یا عارضی رکاوٹ کے بعد بات کا سلسلہ ملانے کے لیے
  • احترام یا پوجا کے قابل
  • جزا سے پہلے شرط محذوف کا قائم مقام، مترادف : اگر ایسا ہے، اگر یوں ہے، اگر ٹھیک ہے، وغیرہ
  • خوبی سے، عمدگی سے، اچھی طرح
  • اضراب کے لیے، مترادف : خیر، بارے وغیرہ
  • بھلا لگنے والا، جو ذوق یا حواس یا طبیعت کو بھائے، خوب، عمدہ، پسندیدہ، خوشگوار، برا کی ضد
  • ایجاب، اقرار یا جواب ندا کے طور پر، مترادف : بہت خوب، ٹھیک، سن لیا، سمجھ گئے وغیرہ
  • (اتمام حجت کے لیے) مترادف : بس، خیر، چلو، چھوڑو، یو نہی سہی
  • خاصا، متوسط درجے یا حیثیت کا، معمولی سے کچھ بڑھ کر
  • (طنزا) نامناسب، نا زیبا
  • تنبیہ یا تاکید کے لیے عموماً بطور استفہام تاکیدی، گاہے مکرر، مترادف : سمجھے ؟ سنا ؟ مانو گے نہیں، وغیرہ
  • خالص، معیاری، گراں فدر
  • تہدید کے لیے مترادف: دیکھا جائے گا، سمجھ لیں گے، وغیرہ
  • درست، سالم، ٹھیک، صحیح، خرابی یا عیب سے خالی
  • زوردار، بھر پور، خاطر خواہ
  • استعجاب کے موقعے پر استفہاماً (عموماً الف کو کھینچ کر)، مترادف : ایسا ہے، یہ بات ہے، وغیرہ
  • عمدہ اوصاف والا، جس میں مناسب یا موزوں خصوصیات پائی جائیں، قابل ستائش
  • مرض سے نجات پانےوالا، شفایاب
  • مفید، موافق، سزاوار
  • مقابلۃً عمدہ، زیادہ موزون و مناسب، بہتر، خوب نر، برتر، افضل، دوسرے سے بڑھ کر
  • (بجاے خود) مناسب، موزوں، ٹھیک، زیبا، سجتا، جچتا ہوا
  • (طغزاً) برا، بے ڈھب، نا زیبا، نا مناسب، غیر موزوں
  • (قدیم) سفید، ستھرا
  • بزرگ، ولی، حاکم یا سر پرست، پشت پناہ (صرف للکار، دشنام وغیرہ میں)
  • حسین، داربا، معشوق (بیشتر جمع یا مغیرہ صورت میں)
  • زیادہ، بہت کسی خصوصیت میں نمایاں (خاصا کی بجائے)
  • شریف، نیک، خوش اطوار (اکثر جمع یا مغیرہ کی صورت میں)
  • مبارک، مسعود (دین، ساعت وغیرہ)

شعر

English meaning of achchhaa

Adverb, Interjection

  • Açha
  • good, all right, ok
  • bravo! well done!
  • is that so?
  • bad or awkward
  • well, nicely, finely, in a good manner
  • to remind or reprimand, got it? understand?
  • well, no matter, don't mention
  • yes, nice, granted

Adjective

  • benevolent, kind, noble
  • genuine, pure
  • good, excellent
  • healthy, wholesome, recovered (in health), sound
  • pleasant, pleasing, lovely
  • righteous, correct
  • skilful

अच्छा के हिंदी अर्थ

क्रिया-विशेषण, विस्मयादिबोधक

  • सुशील, स्वस्थ, हां.
  • नए सिरे से या गतिरोध के बाद बात का क्रम मिलाने के लिए.
  • घबराहट के लिए, पर्याय : ख़ैर, बारे आदि.
  • (विवाद को समाप्त करने के लिए ) पर्याय : बस, ख़ैर, चलो, छोड़ो, यूंही सही.
  • सम्मान करना या पूजनीय. के काबिल
  • (व्यंग्य स्वरुप !) अनुचित, अशोभनीय.
  • आश्चर्य के अवसर पर पूछने के अंदाज़ में (आमतौर पर अलिफ़ को खींच कर), पर्याय : ऐसा है, ये बात है आदि.
  • निश्चिंत,आनंद व कुशलतापूर्वक.
  • ख़ूबी से, उम्दगी से, अच्छी तरह.
  • (तग़ज़न) बुरा, बे ढब, नाज़ेबा, नामुनासिब, ग़ैर मौज़ूं
  • अनिवार्य करना, स्वीकार करने के रूप में, पर्याय : बहुत ख़ूब, ठीक, सुन लिया, समझ गएआदि.
  • (बजा-ए-खु़द) मुनासिब, उचित, ठीक, सुसज्जित.
  • जज़ा से पहले शर्त महज़ूफ़ का क़ाइम मक़ाम, पर्याय : अगर ऐसा है, अगर यूं है, अगर ठीक है,आदि.
  • श्रेष्ट गुणों वाला, जिस में मुनासिब या उचित विशेषताएं पाई जाएं, सराहनीय.
  • तंदुरुस्त, भला चंगा, स्वस्थ.
  • दुरुस्त, ठीक, सही, ख़राबी या अवगुण रहित.
  • भला लगने वाला, पसंदीदा, ख़ुशगवार, बुरा का विपरीत.
  • रोग से मुक्ति पानेवाला, निरोग.

विशेषण

  • आकार, रचना, प्रकार, रूप आदि के विचार से देखने योग्य या सुन्दर, जैसे-अच्छा कपड़ा, अच्छा चित्र, अच्छा मकान.
  • जो अपने वर्ग में उपकारिता, उपयोगिता, गुण, पूर्णता आदि के विचार से औरों से बढ़कर और • फलतः प्रशंसा या स्तुति के योग्य हो, जैसे-अच्छा आचरण, अच्छा उपदेश, अच्छा लड़का, अच्छा स्वभाव आदि। मुहा०-अच्छा लगना = भला या सुन्दर लगना। पद०-अच्छा खासा = (क) बहुत अधिक। (ख) बढ़ा-चढ़ा।

اَچّھا کے متضادات

اَچّھا کے قافیہ الفاظ

اَچّھا سے متعلق دلچسپ معلومات

گذشتہ برس دنیا کی معتبر انگریزی ڈکشنری کیمبرج میں اردو زبان کا سب سے زیادہ بولا جانے والا لفظ "اچھا" شامل کر لیا گیا۔ "اچھا" لفظ شامل کیے جانے کے ساتھ یہ بھی بتایا گیا ہے کہ مزکورہ لفظ بھارتی انگریزی میں بھی عام طور پر استعمال کیا جاتا ہے۔ ڈکشنری میں "اچھا" کو شامل کرتے ہوئے اس کے معنی خوشی اور حیرت کے اظہار کے طور پر بیان کیے گئے ہیں۔ اور ساتھ ہی جملوں کو استعمال کرنے کی مثالیں بھی دی گئی ہیں۔ لیکن اردو میں لفظ "اچھا" کئ اور معنوں میں بھی استعمال ہوتا ہے۔ مثال کے طور پر: مناسب، ٹھیک، درست، بُرا کی ضد، بہت خوب، (طنزاً)، تسلی، اطمینان، دیکھا جائے گا، سمجھے؟، سن لیا؟ (تاکید یا تنبیہ کے لیے)، اجازت ہے ؟ جیسے مشہور فلمی گانا " اچھا! تو ہم چلتے ہیں " یہ لفظ تندرست، بے روگ ہونے کے لئے بھی استعمال ہوتا ہے جیسے غالب کا یہ شعر درد منت کش دوا نہ ہوا میں نہ اچھا ہوا برا نہ ہوا

مصنف: عذرا نقوی

مزید دیکھیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَچّھا)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَچّھا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone