تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"اچھا کیا رحمان نے، برا کیا شیطان نے" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں اچھا کیا رحمان نے، برا کیا شیطان نے کے معانیدیکھیے
اچھا کیا رحمان نے، برا کیا شیطان نے
achchaa kiyaa rahmaan ne, buraa kiyaa shaitaan ne•अच्छा किया रहमान ने, बुरा किया शैतान ने
ضرب المثل
اچھا کیا رحمان نے، برا کیا شیطان نے کے اردو معانی
- اچھی بات خدا کی طرف سے ہے اور بری شیطان کی طرف سے
- خدا کے سب کام اچھے ہوتے ہیں برے کام تو شیطان کرتا ہے، خدا ہمیشہ بھلائی کرتا ہے اور شیطان ہمیشہ برائی کرتا ہے
अच्छा किया रहमान ने, बुरा किया शैतान ने के हिंदी अर्थ
- अच्छी बात ईश्वर की तरफ़ से है और बुरी शैतान की तरफ़ से
- ईश्वर के सब काम अच्छे होते हैं बुरे काम तो शैतान करता है, ईश्वर सदा भलाई करता है और शैतान सदा बुराई करता है
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (اچھا کیا رحمان نے، برا کیا شیطان نے)
اچھا کیا رحمان نے، برا کیا شیطان نے
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔