تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَب اَبْ کر کے" کے متعقلہ نتائج

اَب اَبْ کر کے

حال ہی میں، تھوڑے دن سے

اَب کے

پھر ، مکرر ، اگلی دفعہ ؛ سال آئندہ .

اَب کر کے

حال میں ، اس زمانے میں .

اب کے مڑیئے ہو راجا

اگر اب بھی واپس آؤ تو جو چاہو کرو

اب کے مڑِیہَیں ہو راجا

او راجا! تمہارے بغیر اب لوگوں کے بال کون بنائے گا

اب کے بَرَس

اس سال، اگلے سال

چَھٹّی کے پوتْڑے اَب تَک نَہیں سُوکھے

ہنوز نا تجربہ کار ہے ، بچہ ہے .

چَھٹّی کے پوتْڑے، اَب تَک نَہیں دُھلے

ہنوز نا تجربہ کار ہے، ابھی کل کا بچہ ہے

گَیا ہے سانپ نِکَل اَب لکیر پیٹا کر

موقع نکل گیا اب پچھتانے سے کچھ حاصل نہیں

اَب کے حِساب

آج کے مقابلے میں

اَب کے حِسابوں

آج کے مقابلے میں

چِیُوْنٹی کے پَر لَگے اَب خَیر نہِیں

اپنی حد سے بڑھ گیا اب تنزل کا وقت آیا، جب چیون٘ٹی کے پر نکلتے ہیں تو اڑتی ہے اور دوسرے جانور کھا جاتے ہیں

اَب کی اَب کے ساتھ، جَب کی جَب کے ساتھ

جو کچھ تھا وہ گزر گیا اب جو رنگ زمانے کا ہے ویسا کرنا چاہیے

اَب سَتوَنتی ہو کَر بَیٹھی لُوٹ کھایا سَنسار

بہت سی سیاہ کاریوں کے بعد نیکی اختیار کی تو کیا، نو سو چوہے کھا کر بلّی حج کو چلی، تمام دنیا کو لوٹ کر اب پرہیز گار بن گئے

اَب کی بات اَب کے ساتھ جَب کی بات جَب کے ساتھ

جو کچھ تھا وہ گزر گیا اب جو رنگ زمانے کا ہے ویسا کرنا چاہیے

اَب کی (بات) اَب کے ساتھ جَب کی (بات) جَب کے ساتھ

جو کچھ تھا وہ گزر گیا اب جو رنگ زمانے کا ہے ویسا کرنا چاہیے

اَب چُپ بھی کَر جاؤ

برائے مہربانی خاموشی اختیار کریں

اَب بِھی میرا مُرْدَہ اُس کے زِنْدے پَر بھاری ہے

میں مجبوری میں بھی تجھ پر غالب ہوں، میں اس گئی گزری حالت میں بھی تجھ پر غالب ہوں، تجھ سے بہتر ہوں

پِیتَم بَسیں پَہاڑ پَر اور ہَم جَمنا کے تیر، اب کا مِلنا کَٹِھن ہے کہ پاؤں پَڑی زَنْجیر

پیارا پہاڑ پر رہتا ہے اور ہم جمنا کے کنارے اب ملنا مشکل ہے کہ نگہبانی ہوتی ہے یعنی یہاں سے نکلنا محال ہے

آگے کے دِن پاچھے گَئے ہر سے کِیو نَہ ہیت، اَب پچھتائے کیا ہوت جَب چِڑیاں چُگ گَئِیں کھیت

جوانی میں برے کام کرتا رہا اب پچھتانے سے کیا فائدہ

آگے کے دِن پاچھے گَئے ہَر سے کِیا نَہ ہیت، اَب پَچھتائے کیا ہُوَت جَب چِڑیاں چُگ گَئیں کھیت

وقت پرکام نہ کرنےکےبعد پچھتانا بےفائدہ ہے

گوری تیرے سَنگ میں گَئی عُمَرِیا بِیت، اَب چالی سَنگ چھوڑ کے یہ نَہ رِیت پِرِیت

موت کے وقت آدمی روح کو مخاطب کرتا ہے کہ اے محبوبہ ترے ساتھ عمر بیت گئی، اب تُو ساتھ چھوڑ رہی ہے تو یہ محبت کے خلاف ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں اَب اَبْ کر کے کے معانیدیکھیے

اَب اَبْ کر کے

ab ab kar keअब अब कर के

  • Roman
  • Urdu

اَب اَبْ کر کے کے اردو معانی

فعل متعلق

  • حال ہی میں، تھوڑے دن سے

Urdu meaning of ab ab kar ke

  • Roman
  • Urdu

  • haal hii men, tho.De din se

English meaning of ab ab kar ke

Adverb

  • recently

अब अब कर के के हिंदी अर्थ

क्रिया-विशेषण

  • हाल ही में, कुछ दिन से

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

اَب اَبْ کر کے

حال ہی میں، تھوڑے دن سے

اَب کے

پھر ، مکرر ، اگلی دفعہ ؛ سال آئندہ .

اَب کر کے

حال میں ، اس زمانے میں .

اب کے مڑیئے ہو راجا

اگر اب بھی واپس آؤ تو جو چاہو کرو

اب کے مڑِیہَیں ہو راجا

او راجا! تمہارے بغیر اب لوگوں کے بال کون بنائے گا

اب کے بَرَس

اس سال، اگلے سال

چَھٹّی کے پوتْڑے اَب تَک نَہیں سُوکھے

ہنوز نا تجربہ کار ہے ، بچہ ہے .

چَھٹّی کے پوتْڑے، اَب تَک نَہیں دُھلے

ہنوز نا تجربہ کار ہے، ابھی کل کا بچہ ہے

گَیا ہے سانپ نِکَل اَب لکیر پیٹا کر

موقع نکل گیا اب پچھتانے سے کچھ حاصل نہیں

اَب کے حِساب

آج کے مقابلے میں

اَب کے حِسابوں

آج کے مقابلے میں

چِیُوْنٹی کے پَر لَگے اَب خَیر نہِیں

اپنی حد سے بڑھ گیا اب تنزل کا وقت آیا، جب چیون٘ٹی کے پر نکلتے ہیں تو اڑتی ہے اور دوسرے جانور کھا جاتے ہیں

اَب کی اَب کے ساتھ، جَب کی جَب کے ساتھ

جو کچھ تھا وہ گزر گیا اب جو رنگ زمانے کا ہے ویسا کرنا چاہیے

اَب سَتوَنتی ہو کَر بَیٹھی لُوٹ کھایا سَنسار

بہت سی سیاہ کاریوں کے بعد نیکی اختیار کی تو کیا، نو سو چوہے کھا کر بلّی حج کو چلی، تمام دنیا کو لوٹ کر اب پرہیز گار بن گئے

اَب کی بات اَب کے ساتھ جَب کی بات جَب کے ساتھ

جو کچھ تھا وہ گزر گیا اب جو رنگ زمانے کا ہے ویسا کرنا چاہیے

اَب کی (بات) اَب کے ساتھ جَب کی (بات) جَب کے ساتھ

جو کچھ تھا وہ گزر گیا اب جو رنگ زمانے کا ہے ویسا کرنا چاہیے

اَب چُپ بھی کَر جاؤ

برائے مہربانی خاموشی اختیار کریں

اَب بِھی میرا مُرْدَہ اُس کے زِنْدے پَر بھاری ہے

میں مجبوری میں بھی تجھ پر غالب ہوں، میں اس گئی گزری حالت میں بھی تجھ پر غالب ہوں، تجھ سے بہتر ہوں

پِیتَم بَسیں پَہاڑ پَر اور ہَم جَمنا کے تیر، اب کا مِلنا کَٹِھن ہے کہ پاؤں پَڑی زَنْجیر

پیارا پہاڑ پر رہتا ہے اور ہم جمنا کے کنارے اب ملنا مشکل ہے کہ نگہبانی ہوتی ہے یعنی یہاں سے نکلنا محال ہے

آگے کے دِن پاچھے گَئے ہر سے کِیو نَہ ہیت، اَب پچھتائے کیا ہوت جَب چِڑیاں چُگ گَئِیں کھیت

جوانی میں برے کام کرتا رہا اب پچھتانے سے کیا فائدہ

آگے کے دِن پاچھے گَئے ہَر سے کِیا نَہ ہیت، اَب پَچھتائے کیا ہُوَت جَب چِڑیاں چُگ گَئیں کھیت

وقت پرکام نہ کرنےکےبعد پچھتانا بےفائدہ ہے

گوری تیرے سَنگ میں گَئی عُمَرِیا بِیت، اَب چالی سَنگ چھوڑ کے یہ نَہ رِیت پِرِیت

موت کے وقت آدمی روح کو مخاطب کرتا ہے کہ اے محبوبہ ترے ساتھ عمر بیت گئی، اب تُو ساتھ چھوڑ رہی ہے تو یہ محبت کے خلاف ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَب اَبْ کر کے)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَب اَبْ کر کے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone