تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آزاد" کے متعقلہ نتائج

مَفرُور

فراری، روپوش، وہ شخص جو کوئی جرم کر کے بھاگ جائے اور اس کا نام رجسٹر مفروراں میں درج ہو

مَفرُور مُلْزِم

(قانون) بھاگا ہوا ملزم ، وہ مفرور شخص جس پر الزام ہو ۔

مَفرُوری

فرار ہوجانا، بھاگ جانا، روپوشی

مَفرُورَہ

جو فرار ہو گیا ہو ، مفرور ؛ وہ عورت جو فرار ہو گئی ہو

مَفرُورین

قید سے یا جرم کر کے بھاگے ہوئے لوگ ۔

مُفرَد

فرد کیا ہوا

مُفَرَّح

فرحت دیا ہوا

مُفدِر

(طب) قاطع ِباہ غذا ، باہ کو ضعیف کرنے والا کھانا۔

مُفَرِّح

(طب) نشہ آور شے مثلاً بھنگ وغیرہ جس میں مشک و عنبر وغیرہ کی آمیزش ہو، فلک سیر

مُفَرَّع

پیدا یا اختراع کیا ہوا ؛ (مجازاً) اضافہ کیا ہوا ؛ متفرع ۔

مُعافی دار

عطا کی ہوئی زمین (معافی) کا مالک، معاف شدہ زمین کا مالک، جاگیردار، زمیندار

قَیدیِ مَفْرُور

(قانون) فراری قیدی ، وہ قیدی جو قید سے بھاگ گیا ہو

مُفرَد سُوار

وہ سپاہی جو اکیلا میدان جنگ میں لڑے اور کسی کی مدد کا محتاج نہ ہو

مُفرَد اَلفاظ

(لسانیات) مجرد الفاظ ، تنہا لفظ یا اصل الفاظ (مرکبات کے مقابل) ۔

مُفَرَّح کَرنا

تازگی اور قوت پہنچانا ، فرحت پہنچانا ، مسرور کرنا ۔

مُفرَد عَدَد

(ریاضی) وہ عدد جس پر کوئی اور عدد تقسیم نہ ہو ۔

مُفرَد اَعداد

رک : مفرد عدد جس کی یہ جمع ہے ۔

مُفرَد کُلّی

(قواعد) ایک جنس کی بہت سی چیزوں کا ایک نام ، نکرہ ۔

مُفَرّدُون

کثرت سے خدا کا ذکر کرنے والے (مرد اور عورتیں) ۔

مُفَرَّس زَبان

اردو زبان جس میں فارسی الفاظ کا استعمال بکثرت ہوتا ہو

مُفَرِّشَہ

(علم تشریح) سر کی وہ چوٹ جس میں صرف جلد زخمی ہو اور ہڈی نہ ٹوٹے۔

مُفَرَّغ

(طب) استفراغ یا قے لانے والا ، پیٹ کے اندر کی غذا حلق کے ذریعے سے نکالنے والا (عمل یا دوا وغیرہ) ۔

مُفَرِّحُ الاَحزان

رنج و غم میں راحت بخشنے والا ؛ (تصوف) ایمان بالقدر جو تقدیر الٰہی پر صابر و شاکر رہتا ہے۔

مُفَرَّح آدمی

مراد: خوش رہنے والا، خوش مزاج

مُفَرَّس کَرنا

کسی زبان کے لفظ کو فارسی اسلوب میں ڈھال کر استعمال کرنا ۔

مُفَرِّحُ القُلُوب

دلوں کو خوشی بخشنے والا، دلوں کو خوش کرنے والا

مُفرَدَہ

(ادب) ہیئت میں غزل سے مشابہ ایک صنف سخن جس میں اولین مرثیے لکھے گئے ۔

مُفَرَّحِ اَعظَم

(طب) ایک معجون جو ایسے اجزأ سے بنائی جاتی ہے جو دل و دماغ کو نہایت درجہ قوت دیتے ہیں ، اس معجون کو دیگر مفرحات پر تفوق ہے ۔

مُفرَداتی

مفردات (رک) سے منسوب یا متعلق ؛ مفردات کا ، مفرد ہونے کا ۔

مُفَرَّحُ الْحال

خوش حال ، معاش سے بے فکر ، آسودہ حال ۔

مُفرَدات

وہ چیزیں جو بہ اعتبار شناخت الگ اور اصلی ہوں (مرکبات کے مقابل)

مُفَرَّج

کشادہ ، وسیع ؛ (طب) وہ شخص جس کی کہنی اُس کے پہلو یا بغل سے دور ہو نیز شانہ ، کنگھی۔

مُفَرَّس

(لسانیات) کسی دوسری زبان کے لفظ کو فارسی انداز میں ڈھالا ہوا، فارسی کیا ہوا، کسی اور زبان کا لفظ فارسی زبان میں شامل کیا ہوا (خواہ اصل شکل میں شکل بدل کر فارسی لب و لہجہ کے مطابق) جیسے ٹیلفون سے تلفون، ریڈیو سے رادیو وغیرہ

مُفَرَّک

وہ (مرد) جس سے عورت متنفر ہو ؛ (طب) چرب کی ہوئی دوا۔

مُفَرِّحِ یاقُوت

(طب) ایک معجون جس میں یاقوت شامل ہوتا ہے، یاقوتی معجون

مَفِردینا

بھاگنے کا راستہ دینا نیز کسی امر سے چھٹکارا دینا، فرصت بخشنا

مُفَرِّحِ قَلب

وہ دواجو دل کو فرحت وتقویت بخشے، دل کو تازگی یا قوت پہنچانے والا، (طب) دل کی بیماریوں میں مفید (عموماً) دوا معجون وغیرہ)

مُفَرِّحات

(طب) وہ دوائیں جو طبیعت کو فرحت، خوشی اور قوت بخشیں (عموماً کسی بیماری کے بعد طبیعت کی بحالی کے لیے مستعمل)

مُفَرَّس تَراکِیب

فارسی زبان کی ترکیبیں جیسے اضافت کے ساتھ کوئی مرکب استعمال کرنا۔

مُفِید رَہنا

فائدہ مند ہونا ۔

مُفَرَّس اُسلُوب

ایسی اردو تحریر جس پر فارسی کا اثر ہو، فارسی انداز کی روش قلم

مُفَرِّحُ الکُرُوب

بے چینیوں میں راحت بخشنے والا

مُعافی داری

(کاشت کاری) معافی دار (رک) ہونا ؛ (مجازاً) جاگیرداری ، زمینداری

مُعافی دارانَہ

معافی دار جیسا ، (کاشت کاری) معافی دار (رک) کی حیثیت والا ؛ بطور معافی طرح کا ، جاگیردارانہ ۔

لَفْظِ مُفْرَد

वह शब्द जो किसी शब्द से बना न हो, न उससे कोई शब्द बने ।

مَرَضِ مُفرَد

(طب) وہ بیماری جو اکیلی ہو یعنی چند بیماریوں کے ملنے سے نہ بنی ہو ، مرض بسیط (Simple Disease)

مِزاجِ مُفرَد

(طب) رک : مزاج بسیط

ضَرْبِ مُفْرَد

ضربِ بسیط

رَویٔ مُفْرَد

جب کسی لفظ کا حرف روم ایک ہی ہو اور ساکن اور اس کے پہلے حرف کی حرکت بھی ایک سی ہوتو خواہ ایک لفظ میں چار یا پانچ حُرُوف ہوں اور ایک میں صرف دو تو با ہم قا فیہ ہو سکتے ہیں ایسی روی مُفرد کہلاتی ہے .

فِعْلِ مُفْرَد

وہ فعل جو تنہا آئے اور کسی دوسرے کلمے کے ساتھ مرکب نہ ہو ، جیسے : آنا ، کرنا وغیرہ.

تَقسِیمِ مُفرَد

simple division

تَناسُبِ مُفْرَد

simple proportion

حَجِ مُفْرَد

(فقہ) وہ حج جو بِلا عمرہ ادا کیا جائے، صرف حج، مطلقِ حج

رِہْنِ مُفْرَد

وہ رہن جو مرکب نہ ہو

سُودِ مُفْرَد

وہ سَوُد جو صرف اصل رقم پر لِیا جاتا ہے ، اصل زر پر سوُد ، سادہ سوُد۔

حَرْفِ مُفْرَد

(قواعد) منفرد آواز کی شکل جیسے ؛ ا ، ب ، ج ، د ، وغیرہ.

کَسْرِ مُفْرَد

(ریاضی) وہ کسر، جس کا شُمار کنندہ اور نسب نُما عدد صحیح ہو، جیسے : ۲/۵، سادی کسر

رِہْن اِنْتِفاعِ مُفْرِد

اس میں اگرچہ مثلِ رہن مطلق کے جائداد مرہونہ ہوتی ہے لیکن مرتہن منافع کا متصرف ہوتا ہے ، اور نہ ادا کرنے دین کی حالت میں جائداد مرہونہ نیلام کے لائق ہوتی ہے ، ... وہ رہن ہے جس میں کہ جائداد اگر چہ صرف گرو رکھی جاتی ہے جس طرح سے کہ خالص مفرد رہن میں تاہم مرتہن کو اُس کی واصلات حاصل کرنے کا حق ہوتا ہے.

جَن٘گِ مُفْرَد

ایسی لڑائی جس میں مخالف سمتوں سے ایک ایک آدمی آکر نبرد آزما ہو ؛ تنہا ایک شخص کا دشمن سے مقابلہ کرنا.

نُسخَۂ مُفَرِّح

کتاب یا تحریر جو فرحت بخش اور مسرور کن ہو نیز مفرحات پر مشتمل اطبا کا تجویز کردہ نسخہ ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں آزاد کے معانیدیکھیے

آزاد

aazaadआज़ाद

اصل: فارسی

وزن : 221

موضوعات: قدیم عمرانیات

Roman

آزاد کے اردو معانی

صفت

  • (سماجی، اخلاق، مذہبی اور ہر قسم كے رسم و رواج كی) پابندیوں سے الگ تھلگ، رسوم و قیود سے بری
  • عام دستور یا اصول سے مستثنیٰ، خارج، بالاتر یا میرا
  • بے فكر، بے غم، بے نیاز
  • بیباک، نڈر، منھ پھٹ
  • دخل اندازی سے پاک، جو بلا شركت غیرے ہو
  • تعلقات اور لوازمات دنیوی سے بے تعلق، تارک الدنیا
  • جس كی راہ میں كوئی ركاوٹ نہ ہو، بے روک ٹوک جاری
  • محفوظ، اندیشہ و فكر سے فارغ
  • بے قید، ناپابند، بے نیاز
  • وہ مرد یا عورت جو (قدیم رسم كے مطابق) غلام یا كنیز نہ ہو، جس نے غلامی سے نجات پالی ہو
  • جو محبوس اور قیدی نہ ہو، قید سے رہائی یافتہ، رہا، رستگار
  • خود مختار (شخص یا جماعت)، جو اپنے ارادے یا فعل میں غیر كا پابند نہ ہو
  • كفنی پوش فقیر جو ماتھے پر الف كھینچتے اور چار ابرو كا صفایا كراتے ہیں (یہ نہایت گستاخ اور منھ پھٹ ہوتے ہیں)
  • جو اپنی ہی قوم كا محكوم با رعیت ہو، جس پر كسی غیر قوم كی حكومت نہ ہو
  • درست، مستقیم، بیشتر سروسہی كے درخت كی صف میں مستعمل جس كا قامت سیدھا اور دراز ہوتا ہے اور جس پر بہار یا خزاں اثر انداز نہیں ہوتی
  • شخص مجرد جس كے جورو یا اولاد نہ ہو
  • جو ہر قسم كی جنبہ داری یا دباو سے دور ہو، مصفانہ، بے لوث
  • حریت پسند، روشن خیال، جدید تہذیب سے متاثر، رجعیت پسند كی ضد، جیسے آزاد خیال
  • بے شرم، بے حیا، بے ادب، بے لحاظ
  • بے سروسامان، بے برگ و نوا

شعر

Urdu meaning of aazaad

Roman

  • (samaajii, aKhlaaq, mazahbii aur har kism ke rasm-o-rivaaj kii) paabandiiyo.n se alag thalag, rasuum-o-qayuud se barii
  • aam dastuur ya usuul se mustasna, Khaarij, baalaatar ya mera
  • befikar, beGam, benyaaz
  • bebaak, niDar, mu.nh phaT
  • daKhal andaazii se paak, jo bala shirkat Gaire ho
  • taalluqaat aur lavaazmaat dunyavii se betaalluq, taarik- u.ud-duniyaa
  • jis kii raah me.n ko.ii rukaavaT na ho, be rok Tok jaarii
  • mahfuuz, andesha-o-fikr se faariG
  • beqaid, na paaband, benyaaz
  • vo mard ya aurat jo (qadiim rasm ke mutaabiq) Gulaam ya kaniiz na ho, jis ne gulaamii se najaat paalii ho
  • jo mahbuus aur qaidii na ho, qaid se rihaa.ii yaaftaa, rahaa, rasatgaar
  • KhudamuKhtaar (shaKhs ya jamaat), jo apne iraade ya pheal me.n Gair ka paaband na ho
  • kafnii posh faqiir jo maathe par alif khiinchte aur chaar abruu ka safaayaa karaate hai.n (ye nihaayat gustaakh aur mu.nh phaT hote hai.n
  • jo apnii hii qaum ka mahkuum baa ra.iiyat ho, jis par kisii Gair qaum kii hukuumat na ho
  • darust, mustaqiim, beshatar saroshii ke daraKht kii saf me.n mustaamal jis ka qaamat siidhaa aur daraaz hotaa hai aur jis par bihaar ya Khizaa.n asarandaaz nahii.n hotii
  • shaKhs mujarrid jis ke joruu ya aulaad na ho
  • jo har kism kii ju.nbaadaarii ya dabaav se duur ho, musfaa na, belaus
  • hurriyat pasand, roshan Khyaal, jadiid tahaziib se mutaassir, raji.it pasand kii zid, jaise aazaad Khyaal
  • beshram, behaya, beadab, belihaaz
  • be sar-o-saamaan, be barg-o-nava

English meaning of aazaad

Adjective

  • free man, a person free from slavery, not slave
  • free, unfettered, unrestrained, uncontrolled; liberated, discharged, set free, ransomed, emancipated
  • free, independent, liberated, at liberty, unchained, absolved, not under obligation
  • hermit, fakir
  • manumitted, unconstrained, carefree, light-hearted
  • licentious, libertine, immoral

आज़ाद के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • (सामाजिक, नैतिक, धार्मिक और हर प्रकार के रस्म और रिवाज की) प्रतिबंधों से अलग-थलग, रूढ़ियों और परंपराओं से मुक्त
  • सामान्य नियम या उसूल से मुक्त, निरस्त, ज़्यादा ऊंचे पद वाला या मुक्त किया हुआ
  • निश्चिंत, ग़म से मुक्त, जिसे किसी से कुछ लेने की इच्छा न हो
  • निर्भय, निडर, मुँहफट
  • हस्तक्षेप से मुक्त, जो सम्मिलित हुए बिना किसी के संग अथवा अजनबी हो
  • संबंधों और सांसारिक मोह-माया से जिसका कोई संबंध न हो, जो सांसारिक सुखों का त्याग करता है
  • जिसकी राह में कोई रुकावट न हो, बिना रोक-टोक जारी
  • सुरक्षित, शंका और चिंता से मुक्त
  • वह पुरुष या स्त्री जो (प्राचीन परंपरा के अनुसार) दास या दासी न हो, जिसने गु़लामी से मुक्ति प्राप्त कर ली हो
  • जो कारावासी और क़ैदी न हो, क़ैद से रिहा किया गया, रहा, रस्तगार
  • जो स्वयं अधिकार रखता हो (व्यक्ति या समूह), जो अपने इरादे या क्रिया में अन्य पर आश्रित न हो
  • कफ़्नी-पोश साधु-संत जो माथे पर अलिफ़ खींचते और चार भवों के बालों का सफ़ाया कराते हैं (यह अत्यधिक कटुभाषी और मुँहफट होते हैं)

    विशेष कफ़्नी-पोश= साधुओं के पहनने का एक कपड़ा जो बिना सिला हुआ होता है

  • जो अपने ही देश में प्रजा द्वारा शासित हो, जिस पर किसी अन्य जाति का शासन न हो
  • ठीक, सीधा, अधिकतर सर्व-ए-सही के पेड़ की सफ़ में प्रयुक्त जिसका क़द सीधा और लंबा होता है और जिस पर बहार या पतझड़ का प्रभाव नहीं होता

    विशेष सर्व-ए-सही= वह सर्व जो सीधा खड़ा होता है, वह सर्व जिसकी शाखाएँ सीधी ऊपर को चली गई हों

  • कुंवारा व्यक्ति जिसकी पत्नी या संतान न हो
  • जो हर प्रकार की पक्षपात या दबाव से दूर हो, जो न्याय पर आधारित हो, निस्वार्थ
  • आज़ादी के लिए संघर्ष करने वाला, उच्च विचार वाला, आधुनिक संस्कृति से प्रभावित, रज'अत-पसंद का विलोम, जैसे मुक्त विचारों वाला
  • लज्जाहीन, जिसमें हया अर्थात लाज न हो, अशिष्ट, निर्लज्ज
  • जिसके पास कोई सामग्री और सामान न हो, निर्धन या जिसके पास कुछ न हो

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مَفرُور

فراری، روپوش، وہ شخص جو کوئی جرم کر کے بھاگ جائے اور اس کا نام رجسٹر مفروراں میں درج ہو

مَفرُور مُلْزِم

(قانون) بھاگا ہوا ملزم ، وہ مفرور شخص جس پر الزام ہو ۔

مَفرُوری

فرار ہوجانا، بھاگ جانا، روپوشی

مَفرُورَہ

جو فرار ہو گیا ہو ، مفرور ؛ وہ عورت جو فرار ہو گئی ہو

مَفرُورین

قید سے یا جرم کر کے بھاگے ہوئے لوگ ۔

مُفرَد

فرد کیا ہوا

مُفَرَّح

فرحت دیا ہوا

مُفدِر

(طب) قاطع ِباہ غذا ، باہ کو ضعیف کرنے والا کھانا۔

مُفَرِّح

(طب) نشہ آور شے مثلاً بھنگ وغیرہ جس میں مشک و عنبر وغیرہ کی آمیزش ہو، فلک سیر

مُفَرَّع

پیدا یا اختراع کیا ہوا ؛ (مجازاً) اضافہ کیا ہوا ؛ متفرع ۔

مُعافی دار

عطا کی ہوئی زمین (معافی) کا مالک، معاف شدہ زمین کا مالک، جاگیردار، زمیندار

قَیدیِ مَفْرُور

(قانون) فراری قیدی ، وہ قیدی جو قید سے بھاگ گیا ہو

مُفرَد سُوار

وہ سپاہی جو اکیلا میدان جنگ میں لڑے اور کسی کی مدد کا محتاج نہ ہو

مُفرَد اَلفاظ

(لسانیات) مجرد الفاظ ، تنہا لفظ یا اصل الفاظ (مرکبات کے مقابل) ۔

مُفَرَّح کَرنا

تازگی اور قوت پہنچانا ، فرحت پہنچانا ، مسرور کرنا ۔

مُفرَد عَدَد

(ریاضی) وہ عدد جس پر کوئی اور عدد تقسیم نہ ہو ۔

مُفرَد اَعداد

رک : مفرد عدد جس کی یہ جمع ہے ۔

مُفرَد کُلّی

(قواعد) ایک جنس کی بہت سی چیزوں کا ایک نام ، نکرہ ۔

مُفَرّدُون

کثرت سے خدا کا ذکر کرنے والے (مرد اور عورتیں) ۔

مُفَرَّس زَبان

اردو زبان جس میں فارسی الفاظ کا استعمال بکثرت ہوتا ہو

مُفَرِّشَہ

(علم تشریح) سر کی وہ چوٹ جس میں صرف جلد زخمی ہو اور ہڈی نہ ٹوٹے۔

مُفَرَّغ

(طب) استفراغ یا قے لانے والا ، پیٹ کے اندر کی غذا حلق کے ذریعے سے نکالنے والا (عمل یا دوا وغیرہ) ۔

مُفَرِّحُ الاَحزان

رنج و غم میں راحت بخشنے والا ؛ (تصوف) ایمان بالقدر جو تقدیر الٰہی پر صابر و شاکر رہتا ہے۔

مُفَرَّح آدمی

مراد: خوش رہنے والا، خوش مزاج

مُفَرَّس کَرنا

کسی زبان کے لفظ کو فارسی اسلوب میں ڈھال کر استعمال کرنا ۔

مُفَرِّحُ القُلُوب

دلوں کو خوشی بخشنے والا، دلوں کو خوش کرنے والا

مُفرَدَہ

(ادب) ہیئت میں غزل سے مشابہ ایک صنف سخن جس میں اولین مرثیے لکھے گئے ۔

مُفَرَّحِ اَعظَم

(طب) ایک معجون جو ایسے اجزأ سے بنائی جاتی ہے جو دل و دماغ کو نہایت درجہ قوت دیتے ہیں ، اس معجون کو دیگر مفرحات پر تفوق ہے ۔

مُفرَداتی

مفردات (رک) سے منسوب یا متعلق ؛ مفردات کا ، مفرد ہونے کا ۔

مُفَرَّحُ الْحال

خوش حال ، معاش سے بے فکر ، آسودہ حال ۔

مُفرَدات

وہ چیزیں جو بہ اعتبار شناخت الگ اور اصلی ہوں (مرکبات کے مقابل)

مُفَرَّج

کشادہ ، وسیع ؛ (طب) وہ شخص جس کی کہنی اُس کے پہلو یا بغل سے دور ہو نیز شانہ ، کنگھی۔

مُفَرَّس

(لسانیات) کسی دوسری زبان کے لفظ کو فارسی انداز میں ڈھالا ہوا، فارسی کیا ہوا، کسی اور زبان کا لفظ فارسی زبان میں شامل کیا ہوا (خواہ اصل شکل میں شکل بدل کر فارسی لب و لہجہ کے مطابق) جیسے ٹیلفون سے تلفون، ریڈیو سے رادیو وغیرہ

مُفَرَّک

وہ (مرد) جس سے عورت متنفر ہو ؛ (طب) چرب کی ہوئی دوا۔

مُفَرِّحِ یاقُوت

(طب) ایک معجون جس میں یاقوت شامل ہوتا ہے، یاقوتی معجون

مَفِردینا

بھاگنے کا راستہ دینا نیز کسی امر سے چھٹکارا دینا، فرصت بخشنا

مُفَرِّحِ قَلب

وہ دواجو دل کو فرحت وتقویت بخشے، دل کو تازگی یا قوت پہنچانے والا، (طب) دل کی بیماریوں میں مفید (عموماً) دوا معجون وغیرہ)

مُفَرِّحات

(طب) وہ دوائیں جو طبیعت کو فرحت، خوشی اور قوت بخشیں (عموماً کسی بیماری کے بعد طبیعت کی بحالی کے لیے مستعمل)

مُفَرَّس تَراکِیب

فارسی زبان کی ترکیبیں جیسے اضافت کے ساتھ کوئی مرکب استعمال کرنا۔

مُفِید رَہنا

فائدہ مند ہونا ۔

مُفَرَّس اُسلُوب

ایسی اردو تحریر جس پر فارسی کا اثر ہو، فارسی انداز کی روش قلم

مُفَرِّحُ الکُرُوب

بے چینیوں میں راحت بخشنے والا

مُعافی داری

(کاشت کاری) معافی دار (رک) ہونا ؛ (مجازاً) جاگیرداری ، زمینداری

مُعافی دارانَہ

معافی دار جیسا ، (کاشت کاری) معافی دار (رک) کی حیثیت والا ؛ بطور معافی طرح کا ، جاگیردارانہ ۔

لَفْظِ مُفْرَد

वह शब्द जो किसी शब्द से बना न हो, न उससे कोई शब्द बने ।

مَرَضِ مُفرَد

(طب) وہ بیماری جو اکیلی ہو یعنی چند بیماریوں کے ملنے سے نہ بنی ہو ، مرض بسیط (Simple Disease)

مِزاجِ مُفرَد

(طب) رک : مزاج بسیط

ضَرْبِ مُفْرَد

ضربِ بسیط

رَویٔ مُفْرَد

جب کسی لفظ کا حرف روم ایک ہی ہو اور ساکن اور اس کے پہلے حرف کی حرکت بھی ایک سی ہوتو خواہ ایک لفظ میں چار یا پانچ حُرُوف ہوں اور ایک میں صرف دو تو با ہم قا فیہ ہو سکتے ہیں ایسی روی مُفرد کہلاتی ہے .

فِعْلِ مُفْرَد

وہ فعل جو تنہا آئے اور کسی دوسرے کلمے کے ساتھ مرکب نہ ہو ، جیسے : آنا ، کرنا وغیرہ.

تَقسِیمِ مُفرَد

simple division

تَناسُبِ مُفْرَد

simple proportion

حَجِ مُفْرَد

(فقہ) وہ حج جو بِلا عمرہ ادا کیا جائے، صرف حج، مطلقِ حج

رِہْنِ مُفْرَد

وہ رہن جو مرکب نہ ہو

سُودِ مُفْرَد

وہ سَوُد جو صرف اصل رقم پر لِیا جاتا ہے ، اصل زر پر سوُد ، سادہ سوُد۔

حَرْفِ مُفْرَد

(قواعد) منفرد آواز کی شکل جیسے ؛ ا ، ب ، ج ، د ، وغیرہ.

کَسْرِ مُفْرَد

(ریاضی) وہ کسر، جس کا شُمار کنندہ اور نسب نُما عدد صحیح ہو، جیسے : ۲/۵، سادی کسر

رِہْن اِنْتِفاعِ مُفْرِد

اس میں اگرچہ مثلِ رہن مطلق کے جائداد مرہونہ ہوتی ہے لیکن مرتہن منافع کا متصرف ہوتا ہے ، اور نہ ادا کرنے دین کی حالت میں جائداد مرہونہ نیلام کے لائق ہوتی ہے ، ... وہ رہن ہے جس میں کہ جائداد اگر چہ صرف گرو رکھی جاتی ہے جس طرح سے کہ خالص مفرد رہن میں تاہم مرتہن کو اُس کی واصلات حاصل کرنے کا حق ہوتا ہے.

جَن٘گِ مُفْرَد

ایسی لڑائی جس میں مخالف سمتوں سے ایک ایک آدمی آکر نبرد آزما ہو ؛ تنہا ایک شخص کا دشمن سے مقابلہ کرنا.

نُسخَۂ مُفَرِّح

کتاب یا تحریر جو فرحت بخش اور مسرور کن ہو نیز مفرحات پر مشتمل اطبا کا تجویز کردہ نسخہ ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آزاد)

نام

ای-میل

تبصرہ

آزاد

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone