تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"نا زاد" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں نا زاد کے معانیدیکھیے
نا زاد کے اردو معانی
صفت
- جس نے ابھی بچہ نہ جنا ہو، جس کے ابھی تک بچہ پیدا نہ ہوا ہو، بے اولاد
شعر
زمین بانجھ ہے نازاد ہو گئے کھلیان
اگرچہ صبح و مسا بار بار گہہ گئے ہیں
English meaning of naa-zaad
Adjective
- barren, infertile, childless, sonless
ना-ज़ाद के हिंदी अर्थ
विशेषण
- जिसने अभी बच्चा न जना हो, जिसके अभी तक बच्चा पैदा न हुआ हो, निसंतान
نا زاد کے قافیہ الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (نا زاد)
نا زاد
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔