تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"آوارَہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں آوارَہ کے معانیدیکھیے
آوارَہ کے اردو معانی
صفت
- سرگرداں، پریشان
- پراگندہ، منتشر، تتر بتر، بکھرا ہوا
- تباہ، برباد، ضائع
- لچا، بدچلن، بداطوار، اوباش
- خاندان گھر یا وطن وغیرہ سے جدا یا دور افتادہ، نگھرا، خانہ بدوش
- غیر آباد، خالی، ویران
- (سب سے پچھڑ کر) اکیلا، تن تنہا
اسم، مذکر
- بہی کھاتہ، آمد و خرچ کا رجسٹر، (صرف) ترکیب میں مستعمل
وضاحتی ویڈیو
شعر
ایک ہمیں آوارہ کہنا کوئی بڑا الزام نہیں
دنیا والے دل والوں کو اور بہت کچھ کہتے ہیں
غم حیات نے آوارہ کر دیا ورنہ
تھی آرزو کہ ترے در پہ صبح و شام کریں
غم ہے آوارہ اکیلے میں بھٹک جاتا ہے
جس جگہ رہئے وہاں ملتے ملاتے رہئے
English meaning of aavaara
Adjective
- desolate, uninhabited
- dissolute, licentious, profligate, immoral
- scattered, dispersed, wasted, devastated
- wanderer, nomad, without home
आवारा के हिंदी अर्थ
विशेषण
- घूमने या चक्कर लगाने वाला, परेशान
- अस्त-व्यस्त, छितरा हुआ, तितर-बितर, बिखरा हुआ
- विनष्ट, बर्बाद, व्यर्थ
- लुच्चा, बदचलन, जिसका व्यवहार अच्छा न हो, अशिष्ट
- ख़ानदान, घर या देश इत्यादि से अलग या बहुत दूर, निघरा, घर का सामान साथ रखकर इधर-उधर जीवन बिताने वाला
- निर्जन, ख़ाली, जिसमें बस्ती न हो
- (सबसे पिछड़ कर) अकेला, नितांत एकाकी
संज्ञा, पुल्लिंग
- बही खाता, आय एवं व्यय का रजिस्टर (आकृति विज्ञान) समास में प्रयुक्त
آوارَہ کے مترادفات
آوارَہ کے متضادات
آوارَہ کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (آوارَہ)
آوارَہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔