تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آتِش" کے متعقلہ نتائج

غَور

فکر، تامل، سوچ، گہری سوچ، توجہ، دھیان

غَور رَسی

کسی معاملے کو دقیق نظر سے دیکھنا ، چھان پھٹک کرنا ، تہ تک پہنچنا.

غور سے

attentively, carefully

غَور کَرنا

سوچنا، فکر کرنا

غَور بَنْد

اون٘ٹ کے گلے کی خوبصورتی کے لیے مقیشی ڈوری.

غَور پَرْداخْت

دیکھ بھال، خبر گیری، تیمارداری، ٹہل، توجہ، علاج، معالجہ

گَورائی

گروہونے کا مرتبہ یا حالت، گرو ہونا، پیری

گَورا

(ہندو) پاربتی دیوی

گَوری

(ہندو) شیو جی کی بیوی پاروتی دیوی کا نام

غَور طَلَب

سوچنے اور فکر کرنے کے قابل، توجہ کا مستحق

گود

مغز، گودا

god

خُدا

غَور و تَدَبُّر

careful thought

غَوری

منسوب بہ مُلک غَور، غور سے تعلق رکھنے والا

غَور و پَرداخْت

attendance on, maintenance of

غَور سے دیکھنا

observe minutely

غَور کَرکے دیکْھنا

گہری نظر سے مطالعہ و مشاہدہ کرنا ، خوب اچھی طرح دیکھنا ، گہری نگاہ ڈالنا.

گَورَوا

] गौरैया का नर

گَورُوا

راجپوتوں کی ایک ادنیٰ ذات کا نام

غَور و خَوض

گہری سوچ، غور و فکر، فکر کا عمل

گور

(کنایۃً) گورستاں

غَوْر و فِکْر

بے حد سوچ (کرنا ہونا کے ساتھ)

گَوْریّا

چڑیا، کنجشک خانگی

غَوْر و فِکْر سے کام لینا

خوب سوچ سمجھ کر کام کرنا

گَورنڈ

गोरों अर्थात् अंग्रेजों का देश, विलायत

گورو

خودبینی، آن بان، تکبر، ناز، غرور، جاہ و جلال

گَوری شَنْکَر

(ہندو) مہادیو کا لقب

گُد

ہر چیز کا مغز بالخصوص ہڈّی کا گودا .

گَورَگ

(تیلی) کولھو کی ڈانڈ کی وہ لکڑی یا رسی جو ڈانڈ کے سرے پر بندھی رہتی اور اس کو ایک طرف کو کھینچے رکھتی ہے تاکہ وہ ہچکولا نہ کھائے

گَود

گُچھا (انگور ، کھجور اور کیلے وغیرہ کا)

gaud

دکھاوٹی جشن

good

بھالا

گَورِل

लोहे का चूरा, लौहचूर्ण

گورا روٹھے گی تو اپنا سہاگ لے گی، بھاگ تو نہ لے گی

اپنی خودمختاری ظاہر کرنے کے لئے ایک ایسے شخص کا کہنا، جس کا مالک یا ٹھکانہ فراہم کرنے والا اس سے ناخوش ہو گیا ہو اور الگ کرنے یا نکالنے کی دھمکی دے رہا ہو

گُڑ

مٹھاس، شیرینی

گوڑ

پیر، پاؤں، پنڈلی، گُھٹنا

گَوڑ

بنگال کا وسطی حصّہ، قدیم دارالسلطنت کا نام، نیز اس مقام کا باشندہ (عموماً سحرِ نگال کے حوالے سے مستعمل)

گُوڑ

رک : گُڑ گنے کا جما ہوا رس ، قند سیاہ

گوند

اصلی گھی میں بھون کر کھانڈ کے قوام میں پکایا ہوا گوند جو اکثر زچہ کو طاقت کے واسطے کھلاتے ہیں (اس میں عموماً ناریل، بادام، چھوہارے، کشمش، سونٹھ، سوجی، مکھانے، کیکر کا گوند پانچوں مغز وغیرہ کوٹ کر ملاتے ہیں)، گوند مکھانے

غُند

लिपटा हुआ, एकत्र, जमाशुदा, जोड़ा हुआ, उपाजित।

گِراں

وزنی، بھاری، ثقیل

گِرُوں

fall

گو رکشا

گائیوں کی حفاظت کرنا، گائیوں کو پالنا

غَیْر

اپنے قبیلہ یا جماعت سے باہر کا (شخص)، جس کے ساتھ اپنائیت کا رشتہ نہ ہو، پرایا، اجنبی، نامحرم، ناآشنا، ناواقف، بیگانہ جیسے: غیر علاقے کا یا غیر ملک کا

گودوں

گود کی جمع نیز مغیّرہ حالت، آغوش، کنار، پیٹ کا زانو

گُڈ ڈے

(انگریز) دن کا سلام (خدا کرے دن اچھا گزرے).

غُرّاں

غصّے کی حالت میں چیخنے والا، ڈراؤنی آواز نکالنے والا، دھاڑنے والا، چنگھاڑنے والا

غَیروں

غیر (رک) کی مغیّرہ حالت (تراکیب میں مستعمل)

گَئُو رَس

دودھ، دہی، چاچھ، لسّی

گَئُو رَکْشا

رک : گئو رکھشا.

گِرہ

بندھن، انٹی، کان٘ٹھ، عقدہ، کتّھی

گور میں کِیڑے پَڑیں

(بد دُعا) عذابِ قبر میں مبتلا ہو ، جہنّم رسید ہو

گور میں گاڑُوں

(عور) دفن کروں ، موت کے منھ میں دے دوں

گور گَڑھا

۱۔ قبر ، لحد

گور میں گاڑْنا

دفنانا ، مار دینا ، موت کے منھ میں دینا

گور میں چھوٹے بَڑے سَب بَرابَر ہیں

مرنے کے بعد امیر اور غریب سب یکساں ہوتے ہیں

گور گَڑھا دینا

کفن دفن کا سامان بہم پہنچانا

گَئُو رَکْھشا

گائے کو نسل کُشی یا ذبح ہونے سے بچانا، گائے کی نگہبانی

گور میں دُھواں اُٹْھنا

(بطور بد دعا) عذابِ قبر سے دوچار ہونا

گور میں پانو لَٹْکائے بَیٹھے ہیں

چند روزہ مہمان ہیں ، نہایت بوڑھے ہیں ؛ مرنے پر تیّار اور آمادہ ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں آتِش کے معانیدیکھیے

آتِش

aatishआतिश

نیز : آتَش

اصل: فارسی

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

آتِش کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • آگ، شعلہ، سرخ گندھک (قدیم فارسی میں آتیش تھا اور اس سے آتش ہو گیا) (حقیقی اور مجازی معنی میں)

    مثال اگر تم ایسا نہ کرتے تو آتش دوزخ تم کو چھو لیتی

  • شدید حرارت، گرمی، تپش، جلن
  • (کیما گری) سرخ گندھک
  • غصہ، جذبہ

وضاحتی ویڈیو

Urdu meaning of aatish

  • Roman
  • Urdu

  • aag, shola, surKh gandhak (qadiim faarsii me.n aatiish tha aur is se aatish ho gayaa) (haqiiqii aur majaazii maanii me.n
  • shadiid haraarat, garmii, tapish, jalan
  • (qiima girii) surKh gandhak
  • Gussaa, jazbaa

English meaning of aatish

Noun, Feminine

  • fire, flame, ignite

    Example Aare ke janglon mein aisi shadid aag lagi hui thi maanon aasman se aatish baras rahi ho Agar tum aisa na karte to aatish-e-dozakh tum ko chhu leti

  • heat
  • (Chemistry) Sulphur
  • anger, rage, passion

आतिश के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • अग्नि, आग, ज्वाला

    उदाहरण आरे के जंगलों में ऐसी शदीद आग लगी हुई थी मानों आसमान से आतिश बरस रही हो अगर तुम ऐसा न करते तो आतिश-ए-दोज़ख़ तुमको छू लेती

  • अत्यधिक गरमी, ताप, जलन
  • (रसायन) लाल गंधक, विस्फोटक
  • क्रोध, ग़ुस्सा, आवेश

آتِش سے متعلق دلچسپ معلومات

آتش اردو میں لفظ ’’آتش‘‘ کا تلفظ بر وزن ’’ترکش‘‘ بفتح سوم ہی رائج اوردرست ہے۔ بعض لوگ اس لفظ میں سوم مکسور (بر وزن’’ بارش‘‘) بولتے ہیں۔ رائج تلفظ بفتح سوم (بر وزن’’ ترکش‘‘) ہے اور اب یہی مرجح ہے۔’’برہان قاطع‘‘ میں ا س کا تلفظ سوم مکسو رسے لکھا ہے اور وجہ یہ بیان کی ہے کہ یہ لفظ در اصل ’’آدش‘‘ تھا، پھر ’’آتیش ‘‘ ہوا، اور بعد میں اس نے موجودہ صورت اختیار کی۔ بعد کے لوگوں نے یہ رائے نہیں تسلیم کی ہے۔ ’’آنند راج‘‘ میں اس کا تلفظ صرف بفتح سوم لکھا ہے، یعنی صاحب ’’آنند راج‘‘ کی نظر میں ’’آتش‘‘ بر وزن ’’بارش‘‘ کا وجود ہی نہیں۔ امیر مینائی نے لکھا ہے کہ کچھ لوگ اسے بروزن ’’بارش‘‘ کہتے ہیں، لیکن اردو کے فصحا کے یہاں بر وزن’’ ترکش‘‘ ہی دیکھا گیا ہے۔ ’’نور اللغات‘‘ میںیہی رائے ذرا بدلے ہوئے الفاظ میں درج ہے۔ صاحب ’’آصفیہ‘‘ نے ’’آتش‘‘ کو صرف بفتح سوم لکھا ہے۔ پھر انھوں نے ایک لمبا حاشیہ بھی درج کیا ہے جس میں سوم مفتوح اور سوم مکسور پر گفتگو ہے۔ ان کا فیصلہیہی ہے کہ اسے بفتح سوم بولنا چاہئے۔ ایک بات یہ بھی قابل لحاظ ہے کہ ’’ آتش‘‘ کے ساتھ جو لفظ اردو میں مستعمل ہیں، ماسواے ’’آتشک‘‘، ان سب میں سوم مفتوح ہی ہے، (’’آتش بازی‘‘؛’’ آتش دان‘‘؛’’ میر آتش‘‘؛ ’’آتش کدہ‘‘؛ ’’آتش غضب‘‘؛ وغیرہ)۔ صاحب ’’آصفیہ‘‘ نے تو ’’آتشک‘‘ کو بھی بفتح سوم لکھا ہے۔ شیکسپیئر نے ’’آتش‘‘ کو بفتح سوم اور بکسر سوم دونوں طرح لکھا ہے، لیکن ’’آتش‘‘ سے بننے والے تمام الفاظ (بشمول ’’آتشک‘‘)میں سوم مفتوح ہی بتایا ہے ۔اس کے بر عکس شان الحق حقی نے اپنی ’’لغات تلفظ‘‘ میں ’’آتش‘‘ کو صرف بکسر سوم لکھا ہے، اور اس سے بننے والے تمام الفاظ (’’آتش کدہ‘‘؛’’آتشناک‘‘؛ ’’آتش بازی‘‘؛ وغیرہ) کو بھی بکسر سوم لکھا ہے۔ بیدار بخت کا کہنا ہے کہ انھوں نے ہمیشہ ’’آتش بازی‘‘ بکسر دوم ہی سنا ہے اور وہ بھی اسی طرح بولتے بھی ہیں، لیکن ’’آتش‘‘ کے بارے میں انھوں نے کوئی اطلاع نہیں دی ہے۔ ’’اردو لغت، تاریخی اصول پر‘‘ میں ’’آتش‘‘ بکسر سوم اور بفتح سوم دونوں طرح لکھا ہے، لیکن بکسر سوم کی کوئی سند نہیں دی ہے۔ ’’آصفیہ‘‘ میں بفتح سوم کی کئی اردو فارسی اسناد مذکور ہیں۔ صاحب ’’آصفیہ‘‘ نے ’’جہانگیری‘‘ کے حوالے سے مولانا روم کا ایک شعر نقل کیا ہے جس میں ـ’’آتش‘‘ کو ’’تابش‘‘ کا قافیہ کیا گیا ہے۔ لیکن ’’آصفیہ‘‘ میںیہ بھی لکھا ہے، اور صحیح لکھا ہے کہ چونکہ حرف روی کے ماقبل حرف کی حرکت میں اختلاف روا ہے، لہٰذا ’’آتش/تابش‘‘ کے قافیے سے ’’آتش‘‘ کا تلفظ بکسر سوم ثابت نہیں ہوتا۔( ’’جہانگیری‘‘ کے مطبوعہ نولکشوری نسخے میں لفظ ’’آتش‘‘ نہیں درج ہے، ’’آتشیزہ‘‘ البتہ درج کر کے اسے صاحب ’’جہانگیری‘‘ نے سوم مفتوح لکھا ہے)۔ مختصر یہ کہ دہلی میں اب بھی ’’آتش‘‘ بر وزن ’’بارش‘‘ رائج ہے، چاہے بہت عام نہ ہو۔ دہلی کے باہر بول چال میں ’’آتش‘‘ بر وزن ’’ترکش‘‘ ہی عام ہے۔ ’’آتش‘‘ سے بننے والے الفاظ میں بھی’’آتش‘‘اب زیادہ تر بفتح سوم ہی بولا جاتا ہے۔

ماخذ: لغات روز مرہ    
مصنف: شمس الرحمن فاروقی

مزید دیکھیے

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

غَور

فکر، تامل، سوچ، گہری سوچ، توجہ، دھیان

غَور رَسی

کسی معاملے کو دقیق نظر سے دیکھنا ، چھان پھٹک کرنا ، تہ تک پہنچنا.

غور سے

attentively, carefully

غَور کَرنا

سوچنا، فکر کرنا

غَور بَنْد

اون٘ٹ کے گلے کی خوبصورتی کے لیے مقیشی ڈوری.

غَور پَرْداخْت

دیکھ بھال، خبر گیری، تیمارداری، ٹہل، توجہ، علاج، معالجہ

گَورائی

گروہونے کا مرتبہ یا حالت، گرو ہونا، پیری

گَورا

(ہندو) پاربتی دیوی

گَوری

(ہندو) شیو جی کی بیوی پاروتی دیوی کا نام

غَور طَلَب

سوچنے اور فکر کرنے کے قابل، توجہ کا مستحق

گود

مغز، گودا

god

خُدا

غَور و تَدَبُّر

careful thought

غَوری

منسوب بہ مُلک غَور، غور سے تعلق رکھنے والا

غَور و پَرداخْت

attendance on, maintenance of

غَور سے دیکھنا

observe minutely

غَور کَرکے دیکْھنا

گہری نظر سے مطالعہ و مشاہدہ کرنا ، خوب اچھی طرح دیکھنا ، گہری نگاہ ڈالنا.

گَورَوا

] गौरैया का नर

گَورُوا

راجپوتوں کی ایک ادنیٰ ذات کا نام

غَور و خَوض

گہری سوچ، غور و فکر، فکر کا عمل

گور

(کنایۃً) گورستاں

غَوْر و فِکْر

بے حد سوچ (کرنا ہونا کے ساتھ)

گَوْریّا

چڑیا، کنجشک خانگی

غَوْر و فِکْر سے کام لینا

خوب سوچ سمجھ کر کام کرنا

گَورنڈ

गोरों अर्थात् अंग्रेजों का देश, विलायत

گورو

خودبینی، آن بان، تکبر، ناز، غرور، جاہ و جلال

گَوری شَنْکَر

(ہندو) مہادیو کا لقب

گُد

ہر چیز کا مغز بالخصوص ہڈّی کا گودا .

گَورَگ

(تیلی) کولھو کی ڈانڈ کی وہ لکڑی یا رسی جو ڈانڈ کے سرے پر بندھی رہتی اور اس کو ایک طرف کو کھینچے رکھتی ہے تاکہ وہ ہچکولا نہ کھائے

گَود

گُچھا (انگور ، کھجور اور کیلے وغیرہ کا)

gaud

دکھاوٹی جشن

good

بھالا

گَورِل

लोहे का चूरा, लौहचूर्ण

گورا روٹھے گی تو اپنا سہاگ لے گی، بھاگ تو نہ لے گی

اپنی خودمختاری ظاہر کرنے کے لئے ایک ایسے شخص کا کہنا، جس کا مالک یا ٹھکانہ فراہم کرنے والا اس سے ناخوش ہو گیا ہو اور الگ کرنے یا نکالنے کی دھمکی دے رہا ہو

گُڑ

مٹھاس، شیرینی

گوڑ

پیر، پاؤں، پنڈلی، گُھٹنا

گَوڑ

بنگال کا وسطی حصّہ، قدیم دارالسلطنت کا نام، نیز اس مقام کا باشندہ (عموماً سحرِ نگال کے حوالے سے مستعمل)

گُوڑ

رک : گُڑ گنے کا جما ہوا رس ، قند سیاہ

گوند

اصلی گھی میں بھون کر کھانڈ کے قوام میں پکایا ہوا گوند جو اکثر زچہ کو طاقت کے واسطے کھلاتے ہیں (اس میں عموماً ناریل، بادام، چھوہارے، کشمش، سونٹھ، سوجی، مکھانے، کیکر کا گوند پانچوں مغز وغیرہ کوٹ کر ملاتے ہیں)، گوند مکھانے

غُند

लिपटा हुआ, एकत्र, जमाशुदा, जोड़ा हुआ, उपाजित।

گِراں

وزنی، بھاری، ثقیل

گِرُوں

fall

گو رکشا

گائیوں کی حفاظت کرنا، گائیوں کو پالنا

غَیْر

اپنے قبیلہ یا جماعت سے باہر کا (شخص)، جس کے ساتھ اپنائیت کا رشتہ نہ ہو، پرایا، اجنبی، نامحرم، ناآشنا، ناواقف، بیگانہ جیسے: غیر علاقے کا یا غیر ملک کا

گودوں

گود کی جمع نیز مغیّرہ حالت، آغوش، کنار، پیٹ کا زانو

گُڈ ڈے

(انگریز) دن کا سلام (خدا کرے دن اچھا گزرے).

غُرّاں

غصّے کی حالت میں چیخنے والا، ڈراؤنی آواز نکالنے والا، دھاڑنے والا، چنگھاڑنے والا

غَیروں

غیر (رک) کی مغیّرہ حالت (تراکیب میں مستعمل)

گَئُو رَس

دودھ، دہی، چاچھ، لسّی

گَئُو رَکْشا

رک : گئو رکھشا.

گِرہ

بندھن، انٹی، کان٘ٹھ، عقدہ، کتّھی

گور میں کِیڑے پَڑیں

(بد دُعا) عذابِ قبر میں مبتلا ہو ، جہنّم رسید ہو

گور میں گاڑُوں

(عور) دفن کروں ، موت کے منھ میں دے دوں

گور گَڑھا

۱۔ قبر ، لحد

گور میں گاڑْنا

دفنانا ، مار دینا ، موت کے منھ میں دینا

گور میں چھوٹے بَڑے سَب بَرابَر ہیں

مرنے کے بعد امیر اور غریب سب یکساں ہوتے ہیں

گور گَڑھا دینا

کفن دفن کا سامان بہم پہنچانا

گَئُو رَکْھشا

گائے کو نسل کُشی یا ذبح ہونے سے بچانا، گائے کی نگہبانی

گور میں دُھواں اُٹْھنا

(بطور بد دعا) عذابِ قبر سے دوچار ہونا

گور میں پانو لَٹْکائے بَیٹھے ہیں

چند روزہ مہمان ہیں ، نہایت بوڑھے ہیں ؛ مرنے پر تیّار اور آمادہ ہیں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آتِش)

نام

ای-میل

تبصرہ

آتِش

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone