تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گورو" کے متعقلہ نتائج

گورو

خودبینی، آن بان، تکبر، ناز، غرور، جاہ و جلال

گورُو باڑا

مویشیوں کے باندھنے کی جگہ ، باڑا ، گاؤ خانہ

گورُو راکْنا

ریوڑ ہان٘کنا ، مویشی چَرانا

گورُوا

رک ؛ گورو ، مویشی

گَورَوا

] गौरैया का नर

گورُولا

رک : گورلّا ، گوریلا

گَورُوا

راجپوتوں کی ایک ادنیٰ ذات کا نام

گورُوت

دو کوس کا فاصلہ

گورُواری

گوروا (رک) سے منسوب یا متعلق ، مویشیوں کی

گورُواری بیلا

چراگاہ سے مویشیوں کی واپسی کا وقت ، شام ، مغرب کا وقت

گورُواری بیرا

چراگاہ سے مویشیوں کی واپسی کا وقت ، شام ، مغرب کا وقت

گور و کَفَن نَصِیب نَہ ہونا

بُرے حالوں مرنا ، نہایت کسمپرسی میں جان دینا

گور و کَفَن

تدفین کی تقریبات، تدفین کی رسومات، مٹی مقام

سُکھ سووے ہورو جِس کے گائے نَہ گورو

جس کے پاس گائے یا سینگ دار بیل نہیں ہوتا وہ چین کی نیند سوتا ہے

سَت گَورو

(کنایتاً) خدا

گائے گورُو

سین والے جانور ، گائے بیل وغیرہ.

دَھرْم گُورُو

مذہبی باتوں کا اُستاد

ساچے گورُو کا بالِکا مَرے نَہ مارا جائے

جس کا ہادی رہنما سچّا ہو اس کو گزند نہیں پہن٘چتی.

اردو، انگلش اور ہندی میں گورو کے معانیدیکھیے

گورو

gauravगौरव

اصل: ہندی

وزن : 22

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

گورو کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • خودبینی، آن بان، تکبر، ناز، غرور، جاہ و جلال

Urdu meaning of gaurav

  • Roman
  • Urdu

  • Khudbiinii, aan baan, takabbur, naaz, Garuur, jaah-o-jalaal

English meaning of gaurav

Noun, Masculine

  • pride

गौरव के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • गुरु अर्थात् भारी होने की अवस्था या भाव, प्रतिष्ठा, स्वाभिमान, ग़रूर, अभिमान, ऊंचाई

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

گورو

خودبینی، آن بان، تکبر، ناز، غرور، جاہ و جلال

گورُو باڑا

مویشیوں کے باندھنے کی جگہ ، باڑا ، گاؤ خانہ

گورُو راکْنا

ریوڑ ہان٘کنا ، مویشی چَرانا

گورُوا

رک ؛ گورو ، مویشی

گَورَوا

] गौरैया का नर

گورُولا

رک : گورلّا ، گوریلا

گَورُوا

راجپوتوں کی ایک ادنیٰ ذات کا نام

گورُوت

دو کوس کا فاصلہ

گورُواری

گوروا (رک) سے منسوب یا متعلق ، مویشیوں کی

گورُواری بیلا

چراگاہ سے مویشیوں کی واپسی کا وقت ، شام ، مغرب کا وقت

گورُواری بیرا

چراگاہ سے مویشیوں کی واپسی کا وقت ، شام ، مغرب کا وقت

گور و کَفَن نَصِیب نَہ ہونا

بُرے حالوں مرنا ، نہایت کسمپرسی میں جان دینا

گور و کَفَن

تدفین کی تقریبات، تدفین کی رسومات، مٹی مقام

سُکھ سووے ہورو جِس کے گائے نَہ گورو

جس کے پاس گائے یا سینگ دار بیل نہیں ہوتا وہ چین کی نیند سوتا ہے

سَت گَورو

(کنایتاً) خدا

گائے گورُو

سین والے جانور ، گائے بیل وغیرہ.

دَھرْم گُورُو

مذہبی باتوں کا اُستاد

ساچے گورُو کا بالِکا مَرے نَہ مارا جائے

جس کا ہادی رہنما سچّا ہو اس کو گزند نہیں پہن٘چتی.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گورو)

نام

ای-میل

تبصرہ

گورو

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone