تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گَورَگ" کے متعقلہ نتائج

گَورَگ

(تیلی) کولھو کی ڈانڈ کی وہ لکڑی یا رسی جو ڈانڈ کے سرے پر بندھی رہتی اور اس کو ایک طرف کو کھینچے رکھتی ہے تاکہ وہ ہچکولا نہ کھائے

اردو، انگلش اور ہندی میں گَورَگ کے معانیدیکھیے

گَورَگ

gauragगौरग

وزن : 22

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

گَورَگ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (تیلی) کولھو کی ڈانڈ کی وہ لکڑی یا رسی جو ڈانڈ کے سرے پر بندھی رہتی اور اس کو ایک طرف کو کھینچے رکھتی ہے تاکہ وہ ہچکولا نہ کھائے
  • (کشتی بانی) رک : لہاس ، جہاز یا کشتی کو کنارے کی طرف کھینچنے کا موٹا رسّا ؛ کشتی کے بیچ میں بنا ہوا بڑا کمرہ

Urdu meaning of gaurag

  • Roman
  • Urdu

  • (tiilii) kolhuu kii DaanD kii vo lakk.Dii ya rassii jo DaanD ke sire par bandhii rahtii aur is ko ek taraf ko khiinche rakhtii hai taaki vo hichkolaa na khaa.e
  • (kashtiibaanii) ruk ha lahaas, jahaaz ya kshati ko kinaare kii taraf khiinchne ka moTaa rasaa ; kshati ke biich me.n banaa hu.a ba.Daa kamra

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

گَورَگ

(تیلی) کولھو کی ڈانڈ کی وہ لکڑی یا رسی جو ڈانڈ کے سرے پر بندھی رہتی اور اس کو ایک طرف کو کھینچے رکھتی ہے تاکہ وہ ہچکولا نہ کھائے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گَورَگ)

نام

ای-میل

تبصرہ

گَورَگ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone