تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آسمان کو زمین سے ملانا" کے متعقلہ نتائج

آسمان کو زمین سے ملانا

تہلکہ مچا دینا، بے حد کوشش کرنا

زَمِین آسمان مِلانا

کسی امر کے بیان یا اظہار میں غلو یا مبالغہ کرنا

زَمِین سے آسْمان نَہِیں مِلْتا

ان دونوں میں بہت فاصلہ ہے ، دو متضاد چیزیں کبھی آپس میں نہیں ملتیں ۔

آسْمان زَمِین مِلانا

ہلچل ڈال دینا، ہنگامہ برپا كرنا، ہلڑ مچا دینا

آسمان سے زَمین پَر

anticlimax

زَمِین کو آسمان کَردینا

ادنیٰ کو اعلیٰ بنا دینا یا پست کو بلند کرنا

زَمِین اَور آسْمان مِلانا

ناممکن کو ممکن بنانا، مبالغہ آرائی کرنا، بہت جُھوٹ بولنا

آسمان کو زمین سے ملا دینا

تہلکہ مچا دینا، بے حد کوشش کرنا

زَمِین و آسمان کے قُلابے مِلانا

حد سے زیادہ مبالغہ یا غلو سے کام لینا، لاف زنی کرنا، جھوٹی سچی باتیں ہانکنا، بہت باتیں بنانا

طالِب کو مَطْلُوب سے مِلانا

عاشق کی معشوق سے ملاقات کرنا ، دلّالی کا پشہ یا کام کرنا.

زَمِین آسْمان کے قُلابے مِلانا

حد سے زیادہ مبالغہ یا غلو سے کام لینا، لاف زنی کرنا، جھوٹی سچی باتیں ہانکنا، بہت باتیں بنانا

آسْمان زَمِین كے قُلابے مِلانا

جوڑ توڑ ملانا، عیاری اور چا لا کی سے باتیں بنانا، سخن سازی كرنا

زَمِین و آسْمان کے طَبْقے مِلانا

درہم برہم کر دینا، انقلاب برپا کرنا

آسْمان و زَمِین كے قُلّابے مِلانا

آسمان زمین كے قلابے ملانا

زَمِین اَور آسْمان کے قُلابے مِلانا

دُون کی ہانکنا، حد سے زیادہ مبالغہ آرائی کرنا یا جھوٹ کہنا

اردو، انگلش اور ہندی میں آسمان کو زمین سے ملانا کے معانیدیکھیے

آسمان کو زمین سے ملانا

aasmaan ko zamiin se milaanaaआसमान को ज़मीन से मिलाना

  • Roman
  • Urdu

آسمان کو زمین سے ملانا کے اردو معانی

فعل متعدی

  • تہلکہ مچا دینا، بے حد کوشش کرنا

Urdu meaning of aasmaan ko zamiin se milaanaa

  • Roman
  • Urdu

  • tahalka machaa denaa, behad koshish karnaa

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

آسمان کو زمین سے ملانا

تہلکہ مچا دینا، بے حد کوشش کرنا

زَمِین آسمان مِلانا

کسی امر کے بیان یا اظہار میں غلو یا مبالغہ کرنا

زَمِین سے آسْمان نَہِیں مِلْتا

ان دونوں میں بہت فاصلہ ہے ، دو متضاد چیزیں کبھی آپس میں نہیں ملتیں ۔

آسْمان زَمِین مِلانا

ہلچل ڈال دینا، ہنگامہ برپا كرنا، ہلڑ مچا دینا

آسمان سے زَمین پَر

anticlimax

زَمِین کو آسمان کَردینا

ادنیٰ کو اعلیٰ بنا دینا یا پست کو بلند کرنا

زَمِین اَور آسْمان مِلانا

ناممکن کو ممکن بنانا، مبالغہ آرائی کرنا، بہت جُھوٹ بولنا

آسمان کو زمین سے ملا دینا

تہلکہ مچا دینا، بے حد کوشش کرنا

زَمِین و آسمان کے قُلابے مِلانا

حد سے زیادہ مبالغہ یا غلو سے کام لینا، لاف زنی کرنا، جھوٹی سچی باتیں ہانکنا، بہت باتیں بنانا

طالِب کو مَطْلُوب سے مِلانا

عاشق کی معشوق سے ملاقات کرنا ، دلّالی کا پشہ یا کام کرنا.

زَمِین آسْمان کے قُلابے مِلانا

حد سے زیادہ مبالغہ یا غلو سے کام لینا، لاف زنی کرنا، جھوٹی سچی باتیں ہانکنا، بہت باتیں بنانا

آسْمان زَمِین كے قُلابے مِلانا

جوڑ توڑ ملانا، عیاری اور چا لا کی سے باتیں بنانا، سخن سازی كرنا

زَمِین و آسْمان کے طَبْقے مِلانا

درہم برہم کر دینا، انقلاب برپا کرنا

آسْمان و زَمِین كے قُلّابے مِلانا

آسمان زمین كے قلابے ملانا

زَمِین اَور آسْمان کے قُلابے مِلانا

دُون کی ہانکنا، حد سے زیادہ مبالغہ آرائی کرنا یا جھوٹ کہنا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آسمان کو زمین سے ملانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

آسمان کو زمین سے ملانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone