تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"زَمِین و آسمان کے قُلابے مِلانا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں زَمِین و آسمان کے قُلابے مِلانا کے معانیدیکھیے
زَمِین و آسمان کے قُلابے مِلانا
zamiin-o-aasmaan ke qulaabe milaanaa•ज़मीन-ओ-आसमान के क़ुलाबे मिलाना
محاورہ
زَمِین و آسمان کے قُلابے مِلانا کے اردو معانی
-
حد سے زیادہ مبالغہ یا غلو سے کام لینا، لاف زنی کرنا، جھوٹی سچی باتیں ہانکنا، بہت باتیں بنانا
مثال - گھر میں بیٹھ کر زمین و آسمان کے قُلابے مِلاتے ہیں۔
ज़मीन-ओ-आसमान के क़ुलाबे मिलाना के हिंदी अर्थ
-
अत्यधिक अथिश्योक्ति या बढ़ा चढ़ा कर कहने से काम लेना, झूटी-सच्ची बातें हाँकना, बहुत बातें बनाना
उदाहरण - घर में बैठ कर ज़मीन आसमान के क़ुलाबे मिलाते हैं।
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (زَمِین و آسمان کے قُلابے مِلانا)
زَمِین و آسمان کے قُلابے مِلانا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔