تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"عاصِی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں عاصِی کے معانیدیکھیے
عاصِی کے اردو معانی
اسم، صفت
-
گناہ گار، بدکار، خطا کار، پاپی، اپرادھی، دوشی
مثال - ویسے عاصی گناہ گار ہوں کیا میں کیا میری دعا
- باغی، نافرمان، حکم عدول
- ملک شام کی ایک دریا کا نام
- اردو میں بطور انکسار ضمیر واحد متکم 'میں' کی جگہ مستعمل، اردو میں اپنے نام کے آگے لکھتے ہیں
- (طب) معدہ جس پرمسہل کی دوا اثر نہ کرے نیز وہ جگہ جو فصد میں خون نہ دے
شعر
میں ہوں عاصی کہ پر خطا کچھ ہوں
تیرا بندہ ہوں اے خدا کچھ ہوں
آگ دوزخ کی بھی ہو جائے گی پانی پانی
جب یہ عاصی عرق شرم سے تر جائیں گے
کہاں رہتے ہو عاصیؔ آج کل تم
کئی دن سے تجھے دیکھا نہیں ہے
English meaning of 'aasii
Noun, Adjective
-
sinner, sinful, sinning, criminal
Example - Waise aasi gunahgar hun kya main kya meri dua
- disobedient, rebellious, seditious, refractory, stubborn
- the river Orontes
- it is popular to writes this word in front of his name in Urdu to show modesty
- (Medical) a stomach ineffective to any purgative
'आसी के हिंदी अर्थ
عاصِی کے مترادفات
عاصِی کے متضادات
عاصِی کے قافیہ الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (عاصِی)
عاصِی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔