تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آشْنا" کے متعقلہ نتائج

جَدّ

دادا، باپ کا باپ، مورث، مورث اعلیٰ (عموماً تراکیب میں مستعمل)

جَدَّہ

جَدّ کی تانیث، دادی، نانی

جَدّ اَعْلیٰ

بڑے دادا، دادؤں کے دادا، مورث اعلّی

جَدّی

جد سے منسوب یا متعلق، آبائی، موروثی

جَدُّ القَبِیلَہ

خاندان یا قبیلے کا مورث اعلیٰ

جَدّ فَروشی

باپ دادا کے نام پر فائدہ ھاصل کرنا

جَدّ و پِدَر

باپ داد.

جَدّی شَکْل

(نباتیات) موروثی صورت

جَدِّ صَحِیْح

دادا، پر دادا وغیرہ جن کا تعلق مورث سے صرف مردوں کے توسط سے ہو کسی عورت کا واسطہ نہ ہو

جَدِّ فاسِد

نانا، پرنانا وغیرہ کہ ان کے اور مورث کے درمیان کوئی عورت آ جائے، مثلاً دادی کا باپ

جَدِّ اَمْجَد

بزرگ دادا، تعظیم سے دادا کو کہتے ہیں

جَدّی پُشْتی

آبائی، موروثی جو پشتوں سے ترکے میں ملا ہو

جَدِّی جائداد

وہ جائداد جو بزرگوں سے ترکہ میں چلی آئی ہو

مُسَلْسَل جَدّ و جَہَد

سعی پیہم، لگاتار کوشش، جہد مسلسل

یَک جَدّ

ایک نسل کا ، ایک خاندان کا ۔

بازی جَدّ

جس کے آباؤ اجداد ایک ہوں ، ایک نسل کے ، ایک دادا کی اولاد ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں آشْنا کے معانیدیکھیے

آشْنا

aashnaaआश्ना

اصل: فارسی

وزن : 212

آشْنا کے اردو معانی

صفت

  • دوست، رفیق، ساتھی
  • آگاہ، باخبر، واقف، (ماقبل کے ساتھ مل کر) واقفیت رکھنے والا وغیرہ کے معنی میں، جیسے: دیر آشنا، صورت آشنا، حرف آشنا

    مثال - ہندوستان میں قیام کرنے کے سبب انگریز ہندوستانی ثقافت سے بہت حد تک آشنا ہو گئے تھے

  • مانوس
  • خواہاں، طالب، چاہنے والا، عاشق، معشوق
  • عزیز، رشتہ دار، قریب، یگانہ، اپنا، بیگانہ کی ضد
  • مائل، (کسی چیز کو) چھوتا ہوا، مَس
  • پیرنے والا، پیراک، شناور

اسم، مذکر

  • وہ مرد یا عورت جن کا باہم ناجائز تعلق ہو
  • وہ شخص جو روشناس ہو، جس سے شناسائی ہو، جانا پہچانا

وضاحتی ویڈیو

شعر

English meaning of aashnaa

Adjective

Noun, Masculine

आश्ना के हिंदी अर्थ

विशेषण

संज्ञा, पुल्लिंग

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آشْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

آشْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone