تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"تلَاشْنا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں تلَاشْنا کے معانیدیکھیے
تلَاشْنا کے اردو معانی
فعل متعدی
- تلاش کرنا، ڈھون٘ڈنا، سراغ لگانا
شعر
تری محبت کا لمس اول تلاشنا تھا
میں اپنی آسانیاں تجھی پر نثار کرتا
سارے جگ میں تلاشنا تو الگ
تم میں بھی کھوجتی تھی میں تم کو
ہمیں یہ خواب تتلیاں تلاشنا ہیں عمر بھر
کہ ہاتھ خالی نکلے ہیں چراغ ہے نہ تارہ ہے
English meaning of talaashnaa
Transitive verb
- search
तलाशना के हिंदी अर्थ
सकर्मक क्रिया
- किसी बात या विषय का अनुसंधान करना।
- तलाश करना। खोजना। ढूंढ़ना।
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (تلَاشْنا)
تلَاشْنا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔