تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آسْ" کے متعقلہ نتائج

تَوَقُّع

اُمید، آس، بھروسہ، آسرا

تَوَقُّع رَکھنَا

امید رکھنا

تَوَقُّعَات

آرزوئیں، خواہشیں

تَوَقُّع اُٹھ جَانَا

امید باقی نہ رہنا، خواہش نہ رہنا

بے تَوَقُّع

ناامید، مایوس، بغیر آسرا کے

اردو، انگلش اور ہندی میں آسْ کے معانیدیکھیے

آسْ

aasआस

وزن : 21

آسْ کے اردو معانی

سنسکرت - اسم، مذکر، قدیم/فرسودہ

  • آسرا، سہارا، پناہ، مدد، حمایت۔
  • (كاریگر) ٹیك، ٹیكن، ٹكاؤ، اڑ واڑ، سہارا، پشتہ
  • آواز سنگت والوں كا آ آ كر كے گویے یا سوز خواں كو سہارا دینے كا عمل؛ ستار، سارنگی یا بانسری وغیرہ كے ساتھ ضمنی ساز كی سہارا دینے والی آواز تاكہ تسلسل، لے یا رنگ قایم رہے۔
  • اعتبار، اعتماد، بھروسا۔
  • بال بچے، آل اولاد، ذریات
  • تمنا، خواہش
  • توقع، امید
  • حمل، لڑكے بالے كی امید
  • لاگ جس كی مدد یا لگاو سے كوئی كام انجام پائے۔

فارسی، سنسکرت - اسم، مؤنث

  • ایک درخت كا نام جس كا پھل كالی مرچ سے قدرے بڑا ہوتا ہے اور جس كا شگونہ اتنا خوشبودار ہوتا ہے كہ سونگھنے والے كو نیند آنے لگتی ہے (پھل كا رنگ كالا، مزا بكٹا، بیچ میں سات آٹھ چكنے بیج۔ اس كے پھل اور پتے بطور دوا مستعمل)

فعل متعلق

  • پاس (رک) كا تابع اور مركبات میں مستعمل۔

شعر

English meaning of aas

Sanskrit - Noun, Masculine, Archaic

Persian, Sanskrit - Noun, Feminine

  • myrtle, an evergreen aromatic tree

Adverb

आस के हिंदी अर्थ

संस्कृत - संज्ञा, पुल्लिंग, प्राचीन

फ़ारसी, संस्कृत - संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • एक पेड़ जिसके फल और पत्ते दवा में प्रयुक्त होते हैं

क्रिया-विशेषण

  • पास (रुक) का ताबे और मुरक्कबात में मुस्तामल

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آسْ)

نام

ای-میل

تبصرہ

آسْ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words