تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"عارِض" کے متعقلہ نتائج

تَمادِی

درازی، طول

تَمادی عارِض ہونا

(قانون) مدت جو کسی کام کے لیے مقرر ہو یا عائد ہوتی ہو

تَمادِیٔ اَیّام

زمانے کا طول، مدت کی درازی

تومْڑا

رک: تون٘با.

تامْڑا

ایک قسم کا جواہر ، ادنیٰ قسم کا گہرا سیاہی مائل تان٘بے کے رن٘گ کا یاقوت جس میں چمک اور آب بہت کم ہو ؛ رک : تان٘بڑا.

تومْڑی

سوکھا ہوا چھوٹا تون٘با، تان٘بے کی چھاگل جس میں فقیر پانی یا آٹا وغیرہ رکھتے ہیں، کشکول

تُمْڑی

آتش بازی کا بڑا انار

تامْڑَہ

رک : تامڑا.

تَعَمُّدی

تعمد (رک) سے متعلق یا منسوب، تعمد کا .

قانُونِ تَمادی

وہ قانون جو کسی مقدمے کی میعادِ سماعت کی حد کا تعین کرتا ہے.

بَحْثِ تَمادِی

درازیٔ میعاد کی بحث

تامْڑا نِکَل آنا

بال اڑ کر کھوپڑی صاف ہوجانا ، گنجا ہوجانا.

تامْڑا نِکَل آنا

تانبے کے رنگ کا ہوجانا۔ بد رنگ ہوجانا۔ بال اُڑکر کھوپڑی صاف ہوجانا۔ گنجا ہوجانا۔

عُذْرِ تَمادِی اَیّام

(قانون) میعاد گزرنے کا عذر .

خُوْشْ اِعْتِمَاْدِیْ

اعتبار یا بھروسہ کرنے کی حالت

نا اِْعتِمَاْدی

بے اعتمادی، بے اعتباری، اعتماد نہ ہونے کی کیفیت، بھروسا نہ ہونے کی حالت

بَدْ اِعْتِمادِی

بے اعتباری، غیر اعتمادی، عدم اعتماد

خُود اِعتِمَادی

اپنے پر بھروسہ اور اعتماد ہونا، اپنے قول یا عمل کو موثر اور مفید سمجھنے کا احساس، ذاتی رائے یا طاقت پر بھروسا ہونے کا یقین

اِعْتِمادی

بھروسے کے قابل، جس پر بھروسا ہو

بے اِعْتِمادی

عدم اعتماد، بھروسہ کا فقدان

مُعْتَمَدی

معتمد کا کام یا عہدہ، سیکرٹری شپ، معتمد ہونا

توم توم رے باجے تومْڑی

تومڑی کے بجنے کی آواز پر لگائی جانے والی صدا.

مُدافَعَتی مادّے

(نباتیات) جراثیم کے زہریلے مادے یعنی سموم کے مقابلے کے لیے جسم کے خلیوں کا سموم

سَنگِ تامْڑَہ

ادنیٰ قسم کا گہرا سیاہی مائل ، تان٘بے کے رن٘گ کا یاقوت جس میں چمک اور آب بہت کم ہوتی ہے.

اردو، انگلش اور ہندی میں عارِض کے معانیدیکھیے

عارِض

'aariz'आरिज़

اصل: عربی

وزن : 22

مادہ: عَرْض

موضوعات: بدن عضو

اشتقاق: عَرَضَ

عارِض کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • رخسار، گال

    مثال - دیکھیا سو تری عارضِ نورانی کوںپکڑیا ہوں ادک دیپ کی حیرانی کوں (۱۶۷۴ ، نصرتی (قدیم اردو ، ۱ : ۵۲۷)). ہائے یہ مانگے ہے بوسہ کس سے تو قائم کہ ہاںرنج اس عارض کو کرتا ہے پسینے کا خراش

  • (غزنوی عہد میں) ایک اعلیٰ فوجی عہدے دار کا نام، میر بخشی، صاحب دیوان
  • (تصوف) کشف انوار ایمان کو کہتے ہیں اور تجلی جمالی بھی مراد لیتے ہیں
  • (طبیعیات) ایک قسم کے بادل جو تہہ در تہہ اور افق کے قریب ہوتے ہیں اور سورج کے غروب کے وقت یہ آفتاب کی روشنی میں حائل ہو جاتے ہیں

صفت

  • پیش آنے والا، پیدا ہونے والا، لاحق (مرض وغیرہ)

    مثال - یاں کا وہی ہے شافیِ و کافی وہی حکیمعارض ہو کوئی درد ہمیں ہے دوا علی (۱۸۱۰ ، میر ، ک ، ۱۳۴۵). لفظ مسری اُن امراض کے ساتھ استعمال کیا جاتا ہے جو بذریعہ ہوا کے عارض ہوتے ہیں. (۱۸۹۱ ، مبادی علم حفظِ صحت جہت مدارسِ ہند ، ۲۹۰).

  • عرض کرنے والا، عرض گزار

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

عارج

اوپر چڑھنے والا، چڑھنے والا، سیڑھی پر چڑھنا

شعر

English meaning of 'aariz

Noun, Masculine

  • side of the face, cheeks

    Example - Shaer ne mahboob ke aariz ki tarif mein zamin aur asman ek kar diye

  • (Ghaznavid Period) reviewer of an army or of a body of soldiers, a muster-master, general of an army
  • (Sufism) discovering the light of faith
  • ( Environment) a heavy cloud, stratus

Adjective

'आरिज़ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • गाल, रुख़सार, कपोल

    उदाहरण - शायर ने महबूब के आरिज़ की तारीफ़ में ज़मीन और आसमान एक कर दिए

  • (ग़ज़नवी काल में) एक उच्च सैन्य पदाधिकारी का नाम, मीर-बख़्शी, साहब-ए-दीवान
  • (सूफ़ीवाद) कश्फ़-ए-अनवार-ए-ईमान को कहते हैं और तजल्ली-ए-जमाली भी मुराद लेते हैं
  • (भौतिक विज्ञान) एक प्रकार के बादल जो परत दर परत और क्षितिज के निकट होते हैं और सूर्यास्त के समय ये सूरज की रौशनी में बाधित हो जाते हैं

विशेषण

  • सामने आने वाला, पैदा होने वाला, मिलने वाला (रोग इत्यादि)
  • याचना या अनुरोध करने वाला, प्रार्थना करने वाला या याचिकाकर्ता

عارِض کے مترادفات

عارِض سے متعلق محاورے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (عارِض)

نام

ای-میل

تبصرہ

عارِض

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone