تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"آرائی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں آرائی کے معانیدیکھیے
آرائی کے اردو معانی
لاحقہ
- سنوارنے والا، سجانے والا، تزئین و آرائش، خوبصورتی میں اضافہ کرنا، آراستگی، بناوٹ، ترتیب، زیبائش
شعر
دل ابھی مائل صد بادیہ پیمائی ہے
کیوں عبث اہل چمن انجمن آرائی ہے
چپ رہے تو شہر کی ہنگامہ آرائی ملی
اب اگر کھولے تو ہم کو قید تنہائی ملی
بلبل تصویر ہوں اب بولنا ہے ناگوار
تیری اس ہنگامہ آرائی نے چپکا کر دیا
English meaning of aaraa.ii
Suffix
- a suffix denoting decoration, embellishment
- forming nouns meaning adornment, arrangement
आराई के हिंदी अर्थ
प्रत्यय
- सँवारने वाला, सजाने वाला
آرائی کے قافیہ الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (آرائی)
آرائی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔