تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خَیال آرائی" کے متعقلہ نتائج

خَیال آرائی

تصوّر کرنے کا عمل، نئی نئی باتیں سوچنے کا عمل

ہَوائی خَیال آرائی کَرنا

بے سروپا یا فرضی باتیں کرنا ، مفروضے پر مبنی باتیں کرنا ، اوٹ پٹانگ تبصرہ کرنا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں خَیال آرائی کے معانیدیکھیے

خَیال آرائی

KHayaal-aaraa.iiख़याल-आराई

وزن : 121222

خَیال آرائی کے اردو معانی

فارسی، عربی - اسم، مؤنث

  • تصوّر کرنے کا عمل، نئی نئی باتیں سوچنے کا عمل
  • مختلف قیاسات اور رائیں قائم کرنے کا عمل، قیاس آرائی، رائے زنی

English meaning of KHayaal-aaraa.ii

Persian, Arabic - Noun, Feminine

  • expression of an idea, imagining, imaginative expression, guessing

ख़याल-आराई के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • एक विचार की अभिव्यक्ति, कल्पना, कल्पनात्मक अभिव्यक्ति, नई नई बातें सोचने का तरीक़ा
  • विभिन्न अटकलें, राय और अनुमान लगाने की प्रक्रिया

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خَیال آرائی)

نام

ای-میل

تبصرہ

خَیال آرائی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words