تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"دِل آرائی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں دِل آرائی کے معانیدیکھیے
دِل آرائی کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- دل ربائی، دل کو لبھانا، معشوقیت، محبوبیت
شعر
اف نہیں کرتے ہیں عشاق ستم سہتے ہیں
کیا ہی دلبر کو سلیقہ ہے دل آرائی کا
تبسم کو دل آرائی میں رکھئے
مگر غم دل کی گہرائی میں رکھئے
ہم سے مل لیتے ہیں یہ ان کی دل آرائی ہے
دور جا بیٹھتے ہیں ہم یہی دانائی ہے
English meaning of dil-aaraa.ii
Noun, Feminine
- to entice the heart, the one who increases the grace by residing in the heart
दिल-आराई के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- दिल में बसकर उसकी शोभा बढ़ाने का काम, दिल को लुभाने वाला, प्रेम,
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (دِل آرائی)
دِل آرائی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔