تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"عِبارَت آرائی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں عِبارَت آرائی کے معانیدیکھیے
عِبارَت آرائی کے اردو معانی
فارسی، عربی - اسم، مؤنث
- ایسے الفاظ، تراکیب اور اندازِ بیان اختیار کرنا جس سے تحریر میں رنگینی پیدا ہو جائے، عبادت کو سجانا اور سنْوارنا
- عبادت میں نفسِ مضمون کو پڑھا چڑھا کے بیان کرنا، مبالغہ آمیزی، مبالغہ آرائی
شعر
حسب حال حاتمؔ ہے شعر میرزا مظہرؔ
اس سے پھر زیادہ کچھ ہے عبارت آرائی
English meaning of 'ibaarat-aaraa.ii
Persian, Arabic - Noun, Feminine
- ornate or poetical expression, word-painting
- exaggeration, hyperbole
'इबारत-आराई के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, स्त्रीलिंग
- शब्दाडंबर, इबारत में बना-बनाकर शब्द लाना, लेख को अलंकारादि से सुसज्जित करना, लेख लिखना, अलंकृत या लच्छेदार शैली में चित्रण, शब्दाडंबर, आलेख लिखने की क्रिया
- वाक्य में विषय को बढ़ा-चढ़ा कर अतिशयोक्ति के साथ वर्णन करना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (عِبارَت آرائی)
عِبارَت آرائی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔