تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"نُکتَہ آرائی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں نُکتَہ آرائی کے معانیدیکھیے
نُکتَہ آرائی کے اردو معانی
اسم، مؤنث، واحد
- باریک اور چھپی ہوئی بات اٹھانا، معنی اور مفہوم پیدا کرنا
- عمدہ اور لطیف باتیں کرنے کا عمل
شعر
گریباں در گریباں نکتہ آرائی بھی ہوتی ہے
بہار آئے تو دیوانوں کی رسوائی بھی ہوتی ہے
English meaning of nukta-aaraa.ii
Noun, Feminine, Singular
- embellishing a point, a subtle or quaint conceit
- a pithy sentence
नुक्ता-आराई के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग, एकवचन
- छोटी और छिपी हुई बात उठाना, अलंकृत बात करना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (نُکتَہ آرائی)
نُکتَہ آرائی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔