تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"آنْکھوں میں دُھول جھونْکنا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں آنْکھوں میں دُھول جھونْکنا کے معانیدیکھیے
محاورہ
مادہ: آنکھوں
آنْکھوں میں دُھول جھونْکنا کے اردو معانی
- دیدار کے روکنے کے لیے آنکھوں میں مٹی جھونک دینا
- کھلی ہوئی بات سے انکار کرنا
- صراحتاً جو وصف کسی میں نہ ہو اس کا ادعا کرنا
- کمال دانائی سے اس طرح کوئی کام کرنا کہ مخالف کو پتا نہ چلے
- فریب یا چالاکی سی کوئی چیز اڑا لینا یا لے لینا
- بری چیز کو اچھا ثابت کرنے کی کوشش کرنا (خصوصاً دکاندار کا)
English meaning of aa.nkho.n me.n dhuul jho.nknaa
- defraud
आँखों में धूल झोंकना के हिंदी अर्थ
- देखने को रोकने के लिए आँखों में मिट्टी झोंक देना
- खुली हुई बात से इंकार करना
- स्पष्ट रूप से जो विशेषता किसी में न हो उसका दावा करना
- बुद्धिमत्ता से इस तरह कोई कार्य करना कि विरोधी को पता न चले
- धोखे या चालाकी सी कोई वस्तु उड़ा लेना या ले लेना
- बुरी वस्तु को अच्छा बताने का प्रयत्न करना (विशेषतया दूकानदार का)
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (آنْکھوں میں دُھول جھونْکنا)
آنْکھوں میں دُھول جھونْکنا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔