تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"آنکھوں آنکھوں" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں آنکھوں آنکھوں کے معانیدیکھیے
دیکھیے: آنْکھوں آنْکھوں میں
آنکھوں آنکھوں کے اردو معانی
فعل متعلق
- دیکھتے ہی دیکھتے، طرز دید سے (کا ہے کلمۂ حصر ’ہی‘ کے اضافے کے ساتھ)
- اشاروں میں
- نظر بندی سے، دیکھنے والوں کی آنکھوں میں دھول جھونک کر، اس طرح کہ کام ہوتا رہے اور کسی کو احساس نہ ہو
आँखों-आँखों के हिंदी अर्थ
क्रिया-विशेषण
- देखते ही देखते, देखने शैली से (का है कलिमा हस्र "ही" की बढ़ोतरी के साथ)
- संकेत में
- सम्मोहन से, देखने वलों की आँखों में घूल झोंक कर, इस तरह कि काम होता रहे और किसी को अनुभूति न हो
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (آنکھوں آنکھوں)
آنکھوں آنکھوں
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔