تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"آنکھیں" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں آنکھیں کے معانیدیکھیے
وزن : 22
واحد: آنکھ
آنکھیں کے اردو معانی
اسم، مؤنث، جمع
- آنکھ کی جمع فاعلی (واحد (آنکھ) کے ساتھ درج کیے ہوئے مستعملات کے علاوہ) حسب ذیل محاورات وغیرہ میں مستعمل
شعر
آنکھیں کھلیں تو جاگ اٹھیں حسرتیں تمام
اس کو بھی کھو دیا جسے پایا تھا خواب میں
ٹوٹ پڑتی تھیں گھٹائیں جن کی آنکھیں دیکھ کر
وہ بھری برسات میں ترسے ہیں پانی کے لیے
تمہیں ضرور کوئی چاہتوں سے دیکھے گا
مگر وہ آنکھیں ہماری کہاں سے لائے گا
English meaning of aa.nkhe.n
Noun, Feminine, Plural
- eyes
- lens of a microscope, lens
आँखें के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग, बहुवचन
- माइक्रोस्कोप का लेंस
- संकेत, नज़र
آنکھیں سے متعلق کہاوتیں
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (آنکھیں)
آنکھیں
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔