تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آنکھیں تَلْووں سے رَگَڑنا" کے متعقلہ نتائج

آنکھیں تَلْووں سے رَگَڑنا

خوشامد یا پیار سے آنکھوں کو قدموں سے لگانا

آنکھیں تَلْووں سے لَگانا

خوشامد یا پیار سے آنکھوں کو قدموں سے لگانا

تَلْووں سے آنکھیں مَلْنا

آن٘کھیں تلووں سے ملنا، عاجزی کا مظاہرہ کرنا

آنکھیں تَلْووں سے مَلنا

خوشامد یا پیار سے آنکھوں کو قدموں سے لگانا

تَلْووں سے آنکھیں مَلْوانا

رک : تلووں سے آن٘کھیں ملنا جس کا یہ متعدی ہے.

اردو، انگلش اور ہندی میں آنکھیں تَلْووں سے رَگَڑنا کے معانیدیکھیے

آنکھیں تَلْووں سے رَگَڑنا

aa.nkhe.n talvo.n se raga.Dnaaआँखें तलवों से रगड़ना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

آنکھیں تَلْووں سے رَگَڑنا کے اردو معانی

  • خوشامد یا پیار سے آنکھوں کو قدموں سے لگانا
  • بہت خوشامد کرنا، بہت پیار کرنا
  • (رگڑنا اور ملنا کے ساتھ) آنکھیں نکلوا کر پاؤں سے کچلنا (پرانے زمانے میں سزا کا ایک طریقہ)

Urdu meaning of aa.nkhe.n talvo.n se raga.Dnaa

  • Roman
  • Urdu

  • Khushaamad ya pyaar se aa.nkho.n ko qadmo.n se lagaanaa
  • bahut Khushaamad karnaa, bahut pyaar karnaa
  • (raga.Dnaa aur milnaa ke saath) aa.nkhe.n nikalvaa kar paanv se kuchalnaa (puraane zamaane me.n sazaa ka ek tariiqa

आँखें तलवों से रगड़ना के हिंदी अर्थ

  • चापलूसी या प्यार से आँखों को चरणों से लगाना
  • अधिक चापलूसी करना, बहुत प्यार करना
  • (रगड़ना एवं मलना के साथ) आँखें निकलवा कर पाँव से कुचलना (प्राचीन समय में दंड का एक प्रावधान)

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

آنکھیں تَلْووں سے رَگَڑنا

خوشامد یا پیار سے آنکھوں کو قدموں سے لگانا

آنکھیں تَلْووں سے لَگانا

خوشامد یا پیار سے آنکھوں کو قدموں سے لگانا

تَلْووں سے آنکھیں مَلْنا

آن٘کھیں تلووں سے ملنا، عاجزی کا مظاہرہ کرنا

آنکھیں تَلْووں سے مَلنا

خوشامد یا پیار سے آنکھوں کو قدموں سے لگانا

تَلْووں سے آنکھیں مَلْوانا

رک : تلووں سے آن٘کھیں ملنا جس کا یہ متعدی ہے.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آنکھیں تَلْووں سے رَگَڑنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

آنکھیں تَلْووں سے رَگَڑنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone